LBK(14)پاکستانی

2.2K posts

LBK(14)پاکستانی banner
LBK(14)پاکستانی

LBK(14)پاکستانی

@LBK_4451

ہم حضور کے دین کوتخت پر لا کہ دم لیں گیں۔

Beigetreten Nisan 2026
145 Folgt371 Follower
Angehefteter Tweet
LBK(14)پاکستانی
LBK(14)پاکستانی@LBK_4451·
🥹ان جذبوں کو کون ختم کر سکتا ہے #مریدکےقتل_عام_کے6ماہ
اردو
0
26
27
278
LBK(14)پاکستانی retweetet
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
کیا پاکستان میں صرف لبیک والوں نے ہی کلمہ پڑھا ہے؟گستاخوں کی رہائی ہو، اغیار کے تہوار ہوں یا شریعت مخالف بل کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی۔ صرف لبیک والے ہی ان کو نکیل ڈالے رکھتے تھے، مگر اب مریدکے میں ہونے والے ظلم و ستم کا فائدہ اٹھا کر باطل قوتوں کو کھلی چھوٹ مل گئی ہے۔ #TLP
اردو
1
49
66
421
LBK(14)پاکستانی retweetet
معوذ اسحاق
معوذ اسحاق@Muawaz9263·
اس تصویر میں بابا جی کے پیچھے ایک ہستی نظر آ رہی ہے کس کس نے پہچانا ؟
معوذ اسحاق tweet media
اردو
6
31
83
1.1K
LBK(14)پاکستانی retweetet
Akhtar Ali
Akhtar Ali@ProtectorsPAk·
دیوانے تھے دیوانے ہیں اور دیوانے ہی رہیں گے لاہور میں نوجوانوں کا خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کے مزار کے سامنے پھول نچھاور کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام کے دلوں سے لبیک کی محبت کوختم نہیں کی جاسکتی ہر حکومتی ظلم کے باوجود نوجوانوں کے جذبے کم نہیں ہوئے
اردو
2
78
138
796
LBK(14)پاکستانی retweetet
RIZVI SHER MEDIA OFFICIAL
RIZVI SHER MEDIA OFFICIAL@RSM_Official_X4·
فرمان مبارک حضور خاتم النبیین ﷺ ہر امت کے لیے ایک فتنہ (آزمائش و امتحان) رہا ہے، اور میری امت کا فتنہ مال ہے
RIZVI SHER MEDIA OFFICIAL tweet media
اردو
6
66
94
558
LBK(14)پاکستانی retweetet
VOICE OF AL-AQIB
VOICE OF AL-AQIB@VOAx92·
فرمانِ امیر المجاہدین نور اللہ مرقدہ
VOICE OF AL-AQIB tweet media
اردو
5
31
36
199
LBK(14)پاکستانی retweetet
Tlp Women wing
Tlp Women wing@womenwing12·
فرمان مبارک حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Tlp Women wing tweet media
اردو
3
32
34
116
LBK(14)پاکستانی retweetet
VOICE OF AL-AQIB
VOICE OF AL-AQIB@VOAx92·
فرمانِ امیر المجاہدین نور اللہ مرقدہ
VOICE OF AL-AQIB tweet media
اردو
3
29
36
138
be ghairat Pakistani
be ghairat Pakistani@AdeelMu28809712·
@LBK_4451 Ye malang thora phly jaag jata to Pakistan k lye bht kch kr leta mgr ye sirf establishment ka khilona bana raha unka dil bhr gya to side pe kr dia ajy ga wapis jb log mutmayin be ghairat bn jy gy
हिन्दी
1
0
0
9
LBK(14)پاکستانی retweetet
LBK(14)پاکستانی
واہ بھائی واہ❤️ ہمارے رضوی ملنگوں کی محبتیں کدھر گئے تمہاری گولیاں شیل دیکھو رضوی شیر سب بھول گئے اور یار سے وفا کر رہے🫡 #ملنگ_قبیلہ
اردو
11
69
132
875
LBK(14)پاکستانی
@ghazi_faizi جی جی جو آپ سمجھ رہے میں ویسے نہیں بولا میں اس حساب سے بولا کہ ہم ڈرے نہیں اور جس لیے گولیاں چلائی کہ یہ نکلیں گے نہیں وہ سب کچھ وقت کے لیے تھا
اردو
0
0
0
2
Ghazi Faizi Noori
Ghazi Faizi Noori@ghazi_faizi·
@LBK_4451 شیلنگ گ و ل یاں نہیں بھولے ہم یہ تو ایک نظریہ ہے جو کبھی ختم نہیں ہو سکتا
اردو
1
0
1
13
LBK(14)پاکستانی retweetet
Hafiz SaaD Rizvi Fan
Hafiz SaaD Rizvi Fan@RealSHR_FaN·
لبیک سوشل میڈیا‼️🚨 ان بھائی کو تو آپ سب لوگ جانتے ہونگے کیونکہ انکا کام اور محنت بولتی ہے یہ کافی پُرانے اکٹویسٹ ہیں ان کے اکاونٹس کو فالو کرلیں جزاک اللہ👇🏻 @LBK_4450 @LBK_4451 #ملنگ_قبیلہ
Hafiz SaaD Rizvi Fan tweet media
اردو
3
13
15
187
LBK(14)پاکستانی
پاکستان کا آئین ختمِ نبوت ﷺ کے عقیدے کو واضح طور پر بیان کرتا ہےـ عقیدہ ختم نبوت ﷺ پر آنچ نہیں آنے دیں گے قادیانیوں کو آئین میں اقلیت قرار دیا گیا ہے تو ان عہدوں پر ان کو تعینات کرنا کہاں مر گئے خود کو عاشق رسول کہنے والے ‼️ #ملنگ_قبیلہ
اردو
4
23
29
182
LBK(14)پاکستانی retweetet
TLP Trends
TLP Trends@TrendsX92·
مرکز کی پکار پر لبیک کہنے کا وقت۔۔۔۔🙌🏼 "سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ حکومت کے چھ ماہ سے جاری اس ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے کے لیے بھرپور تیاری کریں۔
اردو
7
58
85
705
LBK(14)پاکستانی retweetet
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اہم عہدوں پر قادیانیوں کی تعیناتی ایک تشویشناک عمل ہے۔وقاص حسن نتھوکہ کی بطور ڈی آئی جی تعیناتی پاکستان کے آئین کی صریح خلاف ورزی اور عقیدہ ختم نبوت کے منافی ہے۔ ہم وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس تعیناتی کو فی الفور منسوخ کیا جائے‼️ #TLP
اردو
5
90
118
978
LBK(14)پاکستانی retweetet
محمد نعیم چٹھہ
Love itself is very bold in making its decisions. ~KHR
English
0
28
58
277
LBK(14)پاکستانی retweetet
Sardar Atif Gujjar
Sardar Atif Gujjar@OmargGujr·
قبلہ سعد رضوی تو بچہ ہے اس کو سیاست نہیں آتی وہ تو بس روڈ بند کرتاہے وہ تو حق کے لیے جیل کاٹ رہا ہے اب میدان خالی ہےپنجاب اسمبلی میں اسلام مخالف متصادم شادی بل پاس ہوگیا اب قائد اہلسنت ،جرنیل اہلسنت ،قائدملت اسلامیہ بن کر سنیوں کو لیڈ کریں یا پھرآپ کے اندر بس بغض لبیک ہی ہے
Sardar Atif Gujjar tweet mediaSardar Atif Gujjar tweet mediaSardar Atif Gujjar tweet mediaSardar Atif Gujjar tweet media
اردو
11
163
276
2.5K
LBK(14)پاکستانی retweetet
Hafiz SaaD Rizvi Fan
Hafiz SaaD Rizvi Fan@RealSHR_FaN·
کیا بات شیرو کو ئی پوچھے تو بتانا #ملنگ_قبیلہ والے آئے تھے🫡
اردو
0
29
50
279