LBK(13)پاکستانی

1.6K posts

LBK(13)پاکستانی banner
LBK(13)پاکستانی

LBK(13)پاکستانی

@LBK_4450

ہم حضور کے دین کو تخت پے لا کر ہی دم لیں گیں

United Kingdom Katılım Nisan 2026
127 Takip Edilen264 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
LBK(13)پاکستانی
LBK(13)پاکستانی@LBK_4450·
سانحہ مریدکے🚨 ہمارے پاس اسلحہ ہوتا تو ہم گولیاں ہی کھاتے۔ #ملنگ_قبیلہ
اردو
8
99
172
1.1K
LBK(13)پاکستانی retweetledi
LBK(10)پاکستانی
گولی کیوں چلا رہے ہو ظالموں ؟
اردو
0
2
2
10
LBK(13)پاکستانی retweetledi
TSR_Usman
TSR_Usman@TSR_X_31·
او بھائی کیا حکمت عملی اپناۓ کیا لائحہ عمل تیار کرے لائحہ عمل تو وہاں ہوتا ہے جہاں کوئی قانون ہو جہاں کوئی انسان رہتے ہو یہ تو جانوروں سے بھی بدتر ہے یہ گنگا بیغرت میڈیا جسے شہید نظر نہیں آتے اسے ہمیشہ لبیک والے کے ہاتھ میں جھنڈے والا ڈنڈا نظر آتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔see more
اردو
5
35
46
262
LBK(13)پاکستانی retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
ٹی ایل پی کے لوگوں نے یہ ویڈیو بھیجی ہے اور منت کی ہے کہ اس کو چلایا جائے 💔 مریم نواز اور اس کے سہولت کار یہ ڈکٹیٹر یہ واقعی میں اسرائیلی ہیں اتنا ظلم اسرائیلیوں نے کیا ہے فلسطین پر
اردو
94
2.1K
3.7K
38.5K
LBK(13)پاکستانی
اس کام سے لوگوں کے ذہن میں کیا آئے گا خود ہی سوچ لیں اور کیا آگے سے کوئی جرت کرے گا جلانے کی ؟ #LBKپاکستانی
LBK(10)پاکستانی@lbk_4447

🛑 اسرائیل کا جھنڈا جلانا اب جرم بن گیا؟ لاہور (تھانہ ہربنس پورہ): اسرائیلی جھنڈا نذرِ آتش کرنے پر پاکستانی شہریوں کے خلاف مقدمہ نمبر 815/26 درج کر لیا گیا ہے۔ #LBKپاکستانی

اردو
0
4
5
50
LBK(13)پاکستانی
ہماری بہن @AmalFatima45434 کافی اکاونٹس سسپینڈ ہونے کے بعد واپس لوٹی ہیں سب احباب فالو کر لیں جزاک اللہ
LBK(13)پاکستانی tweet media
اردو
5
6
10
75
LBK(13)پاکستانی retweetledi
LBK(10)پاکستانی
LBK(10)پاکستانی@lbk_4447·
لبیک سوشل میڈیا‼️🚨 ہم پھر سے حاضر ہیں ہماری جان بھی حاضر ہے اس مشن کے لیے سب احباب فالوکریں اور پروموشن بھی کریں شکریہ😊 @LBK_4448 @lbk_4447 #ملنگ_قبیلہ
LBK(10)پاکستانی tweet media
اردو
2
15
20
78
LBK(13)پاکستانی retweetledi
LBK(13)پاکستانی retweetledi
Crane Party Office
Crane Party Office@CraneXOffice·
ٹرینڈ اعلان حکومتی وحشیانہ کارروائیوں اور ظلم و جبر کے خلاف مرکز کی جانب سے 7 مئ بروز جمعرات سوشل میڈیا ٹرینڈ کا اعلان کیا جاتا ہے تمام کارکنان بھرپور تیاری کریں اور اپنی آواز کو مؤثر انداز میں دنیا تک پہنچائیں
Crane Party Office tweet media
اردو
21
143
156
943
LBK(13)پاکستانی retweetledi
mian javed
mian javed@hafizjaved_4011·
♦️ تحریک لبیک پاکستان کے قائدین اور کارکنان وہ روشن کردار ہیں جنہوں نے سختیوں کے طوفان میں بھی اپنے عزم کے چراغ بجھنے نہیں دیے۔ 🕯️⚔️ قیادت نے حوصلہ دیا، کارکنان نے وفا نبھائی— اور یوں ایک ایسا قافلہ بنا جسے دبانے کی ہر کوشش خود کمزور پڑ گئی۔ ✊💚 یہ صرف ایک جماعت نہیں، ثابت قدمی کی زندہ مثال ہے۔ ❤️‍🔥
اردو
0
27
58
336
Amal Fatima
Amal Fatima@AmalFatima45434·
کافی عرصے بعد پھر اسی مشن، اسی جذبے اور اسی ولولے کے ساتھ واپس آئی ہوں ✊🔥 قلم بھی وہی، مقصد بھی وہی — حق کی آواز بن کر اٹھیں گے، اور ہر محاذ پر ڈٹ کر کھڑے ہوں گے۔ یہ صرف واپسی نہیں، یہ نئے عزم کی شروعات ہے اور اب RSM ٹیم کی طرف سے ہم اپنی تحریک کا کام کریں گیں
Amal Fatima tweet media
اردو
3
28
49
634
LBK(13)پاکستانی retweetledi
LBK(11)پاکستانی
🛑 اسرائیل کا جھنڈا جلانا اب جرم بن گیا؟ لاہور (تھانہ ہربنس پورہ): اسرائیلی جھنڈا نذرِ آتش کرنے پر پاکستانی شہریوں کے خلاف مقدمہ نمبر 815/26 درج کر لیا گیا ہے۔
اردو
0
8
8
33
LBK(13)پاکستانی retweetledi
LBK(10)پاکستانی
🛑 اسرائیل کا جھنڈا جلانا اب جرم بن گیا؟ لاہور (تھانہ ہربنس پورہ): اسرائیلی جھنڈا نذرِ آتش کرنے پر پاکستانی شہریوں کے خلاف مقدمہ نمبر 815/26 درج کر لیا گیا ہے۔ #LBKپاکستانی
LBK(10)پاکستانی tweet media
اردو
5
6
6
94