Ghazi Faizi Noori
115 posts

Ghazi Faizi Noori
@ghazi_faizi
Student of Sacred Knowledge | Ahl al-Sunnah Spreading truth with wisdom & dignity Khatm-e-Nabuwwat ﷺ believer Love for the Prophet ﷺ
Katılım Nisan 2026
270 Takip Edilen455 Takipçiler

@ghazi_faizi @AsadAil10879 @Indepth04 @Mlg124dm @MAHiRPN7 @IrsaNoor7u @faizy_hoon @ChiefUmai_1 @AzamAli9019 @_Turab___ Contact plz
English
Ghazi Faizi Noori retweetledi
Ghazi Faizi Noori retweetledi
Ghazi Faizi Noori retweetledi

اگر آپ ایک باوقار، سنجیدہ اور مقصدی آواز کو سوشل میڈیا پر فروغ دینا چاہتے ہیں تو ابھی فالو کریں:
🤔👇
🔹 @ProtectorsPAk
🔹 Akhtar Ali
یہ اکاؤنٹ علمی، سماجی اور قومی شعور پر مبنی مفید مواد پیش کرتا ہے، جہاں قانون، معاشرت اور اہم معاملات پر بامعنی گفتگو کی جاتی ہے۔

اردو

@Mlg124dm مرشد مسئلہ کچھ اور ہے...
اقرار الحسن پارٹی کا ہے لگتا ہے جو کہ عقل سے آری ہیں
اردو

نام میں تو ماشاءاللہ محمد بھی أتا ہے علی اور حسن بھی لیکن عقل پاس سے گزری تک نہیں۔۔۔بات کسی کی ذات کی نہیں اسلام متصادم بل کی ہو رہی ہے۔۔۔جناب ہی بتا دیں کہ اسلام میں بالغیت کی حد یا عمر کیا ہے؟
ذاتی بغض یا اختلاف رکھیں لیکن دین کے معاملے میں نہیں
#ملنگ_قبیلہ
#TLP_Promotion
MUHAMMAD ALI HASSAN@Awamraaj
کیا قبلہ صاحب نے خود اٹھارہ سال سے کم عمر میں شادی کی ہے? یا جن خاتون سے قبلہ محترم کی شادی ہوٸی ہے وہ اٹھارہ سال سے کم ہیں? قبلہ جی اپنی ہمشیرہ کی شادی بھی اٹھارہ سال عمر کے بعد ہی کی اور قبلہ کے بہنوٸی بھی اٹھارہ سال سے زیادہ عمر کے ہی ہیں، پہلے قبلہ خود عمل کریں، @Mlg124dm
اردو

صبح صبح ان صاحب کی یہ پوسٹ سامنے آئی
بھائی صاحب سے بس اتنا سوال ہے اسلام میں بالغیت کی حد کیا ہے..؟
اقرار الحسن پارٹی میں کیا سب ایسے ہی نمونے پائے جاتے ہیں جیسا یہ بھائی لکھ کر اپنی اصلیت ظاہر کر رہے ہیں..؟
MUHAMMAD ALI HASSAN@Awamraaj
کیا قبلہ صاحب نے خود اٹھارہ سال سے کم عمر میں شادی کی ہے? یا جن خاتون سے قبلہ محترم کی شادی ہوٸی ہے وہ اٹھارہ سال سے کم ہیں? قبلہ جی اپنی ہمشیرہ کی شادی بھی اٹھارہ سال عمر کے بعد ہی کی اور قبلہ کے بہنوٸی بھی اٹھارہ سال سے زیادہ عمر کے ہی ہیں، پہلے قبلہ خود عمل کریں، @Mlg124dm
اردو

@ghazi_faizi @IrsaNoor7u @modesty_wwm @Anarkali_HBR @AsadAil10879 Ye Bhai mri promotion tb krte thy jb mera phla account tha abi tak darjno jate rhe or bol rhe naya hon
Indonesia

پہلے یہ ٹینشن اکاؤنٹ سسپینڈ ہو رہے😡
پھر یہ پریشانی اکاؤنٹ بن نہیں رہے
اب یہ حیرت اکاؤنٹ واپس کیوں آ رہے🤔😁
@modesty_wwm @Anarkali_HBR
اردو

@ghazi_faizi @IrsaNoor7u @modesty_wwm @Anarkali_HBR @AsadAil10879 جناب آپ کہاں نۓ ہیں
آپ کی عمر کے تو درخت بھی سوکھ گۓ ہیں اب 😂
اردو

بہترین لاسٹنگ پرفیوم
خوشبو وہ جو دل کو لگے
ابھی آرڈر کریں 👇👇👇
03275089292
vt.tiktok.com/ZS9AjXgPc/
اردو



@ghazi_faizi @RizviBatalian6 ان بے غیرتوں کو دیکھ کر فرعون بھی سرماتا ہوگا کہ میں تے ہیگا ہی ھرام دا سی پر اے میرے وی استاد نکلے
اردو
Ghazi Faizi Noori retweetledi

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تمام تحریکی کارکنان سے خصوصی گزارش ہے میرے اکاؤنٹ کی ریچ کم ہو رہی ہے اور میری فالونگ لسٹ لاک لگنے کی وجہ سے بالکل زیرو ہو گئی ہے تو آپ سب سے خصوصی گزارش ہے میرے اکاؤنٹ پہ جا کے کچھ ایکٹیوٹی کریں انگیجمنٹ کریں جس سے کہ میرے اکاؤنٹ کی ریچ بہتر ہو جائے اور فالونگ لسٹ بھی میری واپس شو ہو جائے جو کہ ابھی زیرو ہے
پلیز کمنٹس بھی کیجئے گا لیکن کمنٹس تھوڑے لمبے کیجئے گا تین چار لائن والے کمنٹس کیجئے گا ایک لائن والے کمنٹ سے الگوریتھم سپیم سمجھتا ہے
لائک کمنٹ اینڈ ری پوسٹ لازمی کیجئے گا 🥺
تمام بہن بھائیوں سے ریکویسٹ ہے لازمی سپورٹ کیجئے گا یہ اکاؤنٹ اگلے ٹرینڈ کے لیے بھی بچا کے رکھا ہے بلو ٹک والا ✌️✊💯

اردو





