𝐴 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙 𝑀𝑖𝑛𝐷 ☮️

518.3K posts

𝐴 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙 𝑀𝑖𝑛𝐷 ☮️

𝐴 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙 𝑀𝑖𝑛𝐷 ☮️

@MiltaInsan

زندہ ہوں میں بھی ابھی جاں پڑی ہے

UN Known Beigetreten Nisan 2021
8.8K Folgt9.1K Follower
Angehefteter Tweet
𝐴 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙 𝑀𝑖𝑛𝐷 ☮️
اسلام علیکم دن کا آغاز کرو نماز اور اس یقین کے ساتھ کہ رحمن نے رحم کر دیا ہے کریم نے کرم کر دیا ہے رزاق نے رزق لکھ دیا ہے سمیع نے دعا سُن لی ہے بصیر نے اشکِ ندامت دیکھ لیا ہے غفار نے معاف کر دیا ہے رب کی رضا کے ساتھ زندگی کی تمام خوشگوار بہاریں آپ کو میسر رہیں۔ اَمِين
𝐴 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙 𝑀𝑖𝑛𝐷 ☮️ tweet media
اردو
69
16
97
406
𝐴 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙 𝑀𝑖𝑛𝐷 ☮️ retweetet
حبیب الرحمٰن خان
اہم خبر امریکہ و اسرائیل کے مشترکہ حملے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران کے پچاس کے لگ بھگ آفیشل شھید ہوئے ہیں جبکہ ایران نے اس دعوے کی تردید کی ہے
اردو
0
2
6
51
𝐴 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙 𝑀𝑖𝑛𝐷 ☮️ retweetet
حبیب الرحمٰن خان
اہم ترین خبر 🚀 ایران نے امریکہ کا 162 واں ڈرون مار گرایا
حبیب الرحمٰن خان tweet media
اردو
1
2
7
34
𝐴 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙 𝑀𝑖𝑛𝐷 ☮️ retweetet
حبیب الرحمٰن خان
امریکی F 15 کے مار گرائے جانے کے بعد دھواں ہی دھواں
حبیب الرحمٰن خان tweet media
اردو
0
3
5
58
𝐴 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙 𝑀𝑖𝑛𝐷 ☮️ retweetet
Iftkhar Ahmad
Iftkhar Ahmad@Thakar_01·
کبھی کبھی رب آپ کو صحرا میں تنہا چھوڑ دیتا ہے، تاکہ آپ کو زم زم ملے۔
اردو
3
20
431
3.8K
𝐴 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙 𝑀𝑖𝑛𝐷 ☮️ retweetet
Iftkhar Ahmad
Iftkhar Ahmad@Thakar_01·
ایران کا دعوی ہے کہ انہوں نے 2 امریکی C-130 جہاز تباہ کیے جب کہ امریکا نے اعلان کیا ہے کہ 3 ٹرانسپورٹ جہاز خراب ہوگئے تو انہیں امریکی فوج نے خود تباہ کردیا
Iftkhar Ahmad tweet media
اردو
2
16
136
1.6K
𝐴 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙 𝑀𝑖𝑛𝐷 ☮️ retweetet
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
Netanyahu requested major attacks on Iran from Clinton, Obama, Bush, and Biden: former White House official. ​Then Israel found Epstein, and Trump was left with no choice but to sacrifice American interests in the Gulf to meet Israeli demands.
Shafqat Ch tweet media
English
2
56
96
794
Kaptaan ki dewani😍
Kaptaan ki dewani😍@ZarneshKhan5·
السلام علیکم تم پر سلامتی ہو
اردو
10
15
53
444
Umm e Rohaan
Umm e Rohaan@UmmeRohaan2020·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ *جب بھی گناہ کا خیال آئے تو تین باتیں یاد رکھنا ✨ اللّٰہ دیکھ رہا ہے 👁️، فرشتے لکھ رہے ہیں ✍️، اور موت لازم ہے ⚰️۔* *گناہ لمحوں کی لذت ہے مگر عذاب ہمیشہ کے لیے ہے 🔥، اور صبر لمحوں کی مشقت ہے مگر انعام جنت ہے 🕌🌸۔* لوٹ آؤ ہدایت کی طرف کہی بہت دیر نا ہو جائے
GIF
اردو
22
6
30
255
𝐴 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙 𝑀𝑖𝑛𝐷 ☮️
اسلام علیکم دن کا آغاز کرو نماز اور اس یقین کے ساتھ کہ رحمن نے رحم کر دیا ہے کریم نے کرم کر دیا ہے رزاق نے رزق لکھ دیا ہے سمیع نے دعا سُن لی ہے بصیر نے اشکِ ندامت دیکھ لیا ہے غفار نے معاف کر دیا ہے رب کی رضا کے ساتھ زندگی کی تمام خوشگوار بہاریں آپ کو میسر رہیں۔ اَمِين
𝐴 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙 𝑀𝑖𝑛𝐷 ☮️ tweet media
اردو
69
16
97
406
Syeds
Syeds@humayun_rizvi·
ﺍَﻟﺴَّـﻼَﻡُ عَلَيـْكُم میں اللہ سے اپنے تمام گناہوں کی معافی مانگتا ہوں اور اس کی طرف رجوع کرتا ہوں.
اردو
31
7
45
176
𝐴 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙 𝑀𝑖𝑛𝐷 ☮️ retweetet
Rehana Jadoon ریحانہ جدون
کوئی @AzazSyed کو بتائے پاکستان ایک آزاد ملک ہے اور اسے اپنی خارجہ پالیسی امریکہ یا ٹرمپ کے خوف سے نہیں بلکہ اپنے قومی مفادات کی بنیاد پر استوار کرنی چاہیے۔ ایران اس وقت مشکل میں ہے اور ہمارا ہمسایہ ہے اور پڑوسیوں سے اچھے تعلقات رکھنا ہماری ضرورت ہے۔۔۔
Rehana Jadoon ریحانہ جدون tweet media
اردو
5
11
19
281
𝐴 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙 𝑀𝑖𝑛𝐷 ☮️ retweetet
Iftkhar Ahmad
Iftkhar Ahmad@Thakar_01·
ایران نے تل ابیب میں کلسٹر مزائل داغے جن میں سے ایک مزائیل پھٹ نہیں سکا۔جب اسرائیلی فوجی نے ہاتھ لگایا تو اچانک پھٹ گیا اسکے بعد اسرائیلی فوجی ٹرپ ٹرپ کر جہنم واصل ہو گیا
اردو
6
50
377
19.5K
𝐴 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙 𝑀𝑖𝑛𝐷 ☮️ retweetet
Iftkhar Ahmad
Iftkhar Ahmad@Thakar_01·
امریکی جہاز ایران میں اپنے پائلٹ کو ریسکیو کرنے کے بعد فرار ہورہے ہیں ایرانی مقامی شہری
اردو
0
19
151
6.2K
𝐴 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙 𝑀𝑖𝑛𝐷 ☮️
لوگ سمجھتے تنہائی اکیلے ھونے کا نام ھے مگر تنہائی تو وہ ھے جب آپکے چاروں طرف ھجوم ھو اورآپکا دل کسی ایسےکو پکار رھا ھو جوکبھی واپس نہیں آئےگا وقت پہ اپنوں کےخلوص اورانکی موجودگی کی قدر کر لیا کریں کیونکہ پچھتاوا کتنا ھی گہرا کیوں نہ ھو بچھڑجانےوالوں کو کبھی واپس نہیں لا سکتا
𝐴 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙 𝑀𝑖𝑛𝐷 ☮️ tweet media
اردو
2
3
17
70
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰
﷽     🇵🇰 🇦🇪 🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم🌹 ❤️ایمان بخیر❤️ 🌺 نبیﷺ کا حلیہ مبارک! رسول اللّٰہﷺ درمیانہ قد کے آدمی تھے دونوں شانوں کے درمیان بہت فاصلہ تھا بال بڑے تھے جو کانوں کی لو تک آتے تھے آپ پر سرخ جوڑا تھا میں نے آپﷺ سے بڑھ کر کبھی کوئی خوبصورت نہیں دیکھا 📗 (صحیح مسلم:6064
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ tweet media
اردو
44
12
101
479