عمر رسیدہ مس

459.1K posts

عمر رسیدہ مس banner
عمر رسیدہ مس

عمر رسیدہ مس

@Miss3zero1

نام:مس،عمر:تین سوایک سال، مستقبل کی گورنر سندھ، کراچی والا جزیرہ میرا ہے

karachi Beigetreten Nisan 2013
496 Folgt43.6K Follower
Angehefteter Tweet
عمر رسیدہ مس
عمر رسیدہ مس@Miss3zero1·
کون سی بات ہے تم میں ایسی اتنے اچھے کیوں لگتے ہو کہنے کو رہتے ہو دل میں پھر بھی کتنے دور کھڑے ہو رات ہمیں کچھ یاد نہیں تھا رات بہت ہی یاد آئے ہو #مس_کی_پسند محسن نقوی
اردو
2
5
42
8.9K
عمر رسیدہ مس retweetet
Sk
Sk@noproblem_et_al·
Whole Pakistan celebrating the payment of UAE loan back. Saudia jisko pta hy ye mjhse mange ge ab.
English
54
422
4K
131.5K
عمر رسیدہ مس
عمر رسیدہ مس@Miss3zero1·
اتنا بھی کیا پیسے کا بھوکا ہونا ہنہہ
اردو
5
0
8
398
عمر رسیدہ مس retweetet
امتنان
امتنان@ImtnanQazi·
حقِ اختیار کبھی کم قیمت نہیں ہوا کرتا۔ #پاکستان
اردو
2
3
9
429
عمر رسیدہ مس retweetet
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟
ایران نے آج امریکی جنگی طیارہ F-15E، ایک ہیلی کاپٹر تباہ کرنے کے بعد ایک اور جنگی طیارہ 10-A آبنائے ہرمز کے قریب تباہ کر دیا
اردو
0
3
9
370
عمر رسیدہ مس retweetet
IqRa
IqRa@Lostsoul_iQu·
Urgent: An entire 9th-grade class at a govt school couldn’t submit admission fees on time, likely due to a clerical error. Now each student faces a 50k fine. Requesting the Minister @RanaSikandarH to intervene, these students are from poor families. Please RT @MaryamNSharif
English
10
158
282
12.9K
عمر رسیدہ مس retweetet
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟
جو لوگ کہتے ہیں کہ امریکہ ایران میں فوج کیسے اتارے گا. ان کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ وہ گرنے والے طیارے کے دو پائلٹوں میں سے ایک پائلٹ کو بچا کر لے گیا ہے
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟@_imkami

یہ ایران کے اندر امریکہ کے جہاز اڑ رہے ہیں پائلٹ کو ڈھونڈنے کے لئے. اور لوگ کہتے ہیں کہ امریکہ کا فورسز اتارنا آسان نہیں

اردو
1
1
5
298
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟
اب وزیراعظم نے خطاب کرکے کیا زخموں پر نمک چھڑکنا ہے کیا ؟
اردو
2
0
0
99
عمر رسیدہ مس retweetet
Ephemeral
Ephemeral@EphemeralNow·
جرنیل ہٹانا امریکا میں سہل ہو گا۔ پاکستان میں یہ کام کرنے سے جائیداداں وِک جاندیاں نیں۔ ہمارے میاں صاحب نے فوجی اچواف ہٹانے کے نتییجے میں ایسے ایسے رنج اٹھائے ہیں کہ الامان۔
اردو
0
5
30
1.2K
عمر رسیدہ مس
عمر رسیدہ مس@Miss3zero1·
بعد میں پیٹرول کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں
اردو
3
5
42
1.2K
عمر رسیدہ مس retweetet
Mubashir Zaidi
Mubashir Zaidi@xadeejourno·
میں خود تین بسیں بدل کر دفتر جاتا تھا۔ پیدل چلنا اس کے علاوہ۔ استنبول میں لوگ صبح چھ بجے آفس کے لئے نکل جاتے ہیں۔ دو گھنٹے کی مسافت طے کر کے دفتر پہنچتے ہیں۔ مگر وقت کی پابندی کرتے ہیں۔ پاکستان میں مارکیٹ جانے کے لئے بھی لوگ گاڑی یا موٹر سائیکل استعمال کرتے ہیں۔ پیدل نہیں چلتے
Naziya Goraya🐅🌲📚@naziagoraya

سر میرا گھر جہاں وہاں سپیڈو میٹرو کاسٹاپ۔ اللہ کا شکر بس چلتے کئی سال ہو گئے آج تک بس سٹاپ نہیں بنا۔ لوگ بیچارے زمین پر بیٹھ کر بس کا انتظار کرتے۔ کھڑا ہونے پر بھی کوئی چھاؤں یا کوئی انتظام نہیں۔ بس جہاں تک جائے گی اس کے بعد آگے پھر میٹرو پھر اورنج لائن ۔ آدھے گھنٹے کے روٹ پر مجھے تین گاڑیاں بدلنا ہونگی۔ اور لوکل ٹرانسپورٹ ڈھائی گھنٹے لیتی۔ اب بتائیں کیا کریں۔

اردو
185
88
552
92.8K
عمر رسیدہ مس retweetet
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟
یہ ایران کے اندر امریکہ کے جہاز اڑ رہے ہیں پائلٹ کو ڈھونڈنے کے لئے. اور لوگ کہتے ہیں کہ امریکہ کا فورسز اتارنا آسان نہیں
اردو
1
4
23
5.9K