𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟

130K posts

𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 banner
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟

𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟

@_imkami

آدمی کو مرتے دم تک زندہ رہنا چاہئے | Cancerian | Businessman | Mughal |

pakistan Katılım Mart 2010
415 Takip Edilen1.7K Takipçiler
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweetledi
Pola Record
Pola Record@_Pola_Record·
آرمی چیف کی شیعہ علما سے ملاقات کا مطلب ہے کہ پیار سے سمجھا دیا اب اگلا سین TLP والا ہو گا ریاست اپنی رِٹ بزور ڈنڈا قائم کرے گی انشاء اللہ۔ اگر کسی کے دل میں پاکستان سے زیادہ ایران کے لیے محبت ہے تو اس کا علاج کیا جائے گا پاکستان میں انتشار پھیلانے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی
اردو
9
76
338
5.7K
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweetledi
Naya Daur Videos
Naya Daur Videos@nayadaurpk_urdu·
علامہ جواد نقوی کا CDF عاصم منیر کی شیعہ علما سے ملاقات پر ردِ عمل: بعض عناصر چاہتے ہیں کہ پاکستان کے اہل تشیع کو ریاستِ پاکستان کے خلاف لا کھڑا کریں۔ پاکستان کے اہلِ تشیع پر لازم ہے کہ ہم ان لوگوں کو مایوس کریں۔ اس سے پہلے پاڑا چنار میں بھی اہلِ تشیع کے لئے ایسے حالات پیدا کیے گئے کہ شیعہ ریاست کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں لیکن علاقے کے شیعہ اکابرین نے بمشکل حالات کو سنبھالا اور ان کوششوں کو ناکام بنایا۔ رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای کی شہادت پر ہمیں تشویش ہے جو گلگت بلتستان میں حالات بنے اور اس کی تحقیقات ہونی چاہییں۔ رہبر کی شہادت پر احتجاج کے دوران ریاستی اداروں پر حملوں کا کوئی مقصد نہیں تھا۔ جہاں تک ایران سے ہمدردی کا معاملہ ہے تو وہ صرف اہل تشیع کو نہیں ہے۔ اگر ایران سے ہمدردی کی بنیاد پر لوگ پاکستان چھوڑ کر ایران جانے لگیں تو 25 میں سے 24 کروڑ عوام بشمول مفتی تقی عثمانی، حافظ نعیم الرحمٰن، مولانا فضل الرحمٰن اور @HamidMirPAK جیسے صحافیوں کے سب کو ایران جانا پڑے گا۔ پاکستان ہی نہیں پوری دنیا میں ٹرمپ اس وقت ناپسندیدہ شخصیت ہے۔ اگر کوئی اس کے ساتھ کھڑا ہو کر لعنت سمیٹنا چاہتا ہے تو عوام لعنت کرنے میں بخیل نہیں ہیں۔ تاہم، یہ انتہائی اہم ملاقات تھی۔ عموماً اس طرح کی ملاقاتیں پولیس افسران کرتے ہیں لیکن اگر CDF نے شیعہ علما کو بلا کر اپنے خدشات کا اظہار کیا ہے تو اسے غیر سنجیدگی سے نہیں لینا چاہیے۔ اہلِ تشیع کے علما کو چاہیے کہ وہ بھی اپنے مؤقف سے ریاست کو آگاہ کریں اور ریاست کے ان خدشات کو بھی سنجیدگی سے لیں جو ان سے شیئر کیے گئے ہیں۔
اردو
11
57
197
27.3K
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweetledi
Naveed Arif Butt
Naveed Arif Butt@NaveedArifButt·
عمرانڈولوجی😀
Naveed Arif Butt tweet media
اردو
0
8
37
569
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweetledi
Markhor 🇵🇰
Markhor 🇵🇰@Markhorr313·
ایک مخصوص سیاسی ٹولے کی جانب سے ایک بار پھر مذہب کو استعمال کر کے فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کو نشانہ بنانے کی کوشش بے نقاب سوشل میڈیا پر جھوٹ پھیلانے والوں کے لیے سچ پہ مبنی کچھ حقائق ⛔ فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر اور آیت اللہ خامنہ ای کی اخری ملاقات میں باہمی احترام اور یکجہتی کا واضح اظہار سامنے آیا - آیت اللہ خامنہ ای نے فیلڈ مارشل سے کہا تھا کہ"میں بھی علیؑ کا بیٹا ہوں اور آپ بھی علیؑ کے بیٹے اور یہ قدر ہماری باہمی قربت، احترام اور مسلم وحدت کے جذبے کی عکاسی کرتا ہے". ⛔ دونوں کی اس اخری ملاقات میں آیت اللہ خامنہ ای نے فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر سے یہ بھی کہا تھا کہ "مسلم امہ کو اپ پہ فخر ہے, جس طرح اپ نے معرکہ حق (آپریشن بنیان مرصوص) میں جرات اور بہادری سے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کا نہ صرف مقابلہ کیا بلکہ اس کو شکست بھی دی"- ⛔ سوشل میڈیا پر پھیلایا جانے والا بیانیہ حقائق کے برعکس ہے, یہ ایک منظم کوشش لگتی ہے جس میں اصل گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹا کر پیش کیا گیا - مقصد صرف عوام کو گمراہ کرنا ہے، نہ کہ حقیقت بتانا. ⛔ فیلڈ مارشل اور اہلِ تشیع علماء کی ملاقات کو جان بوجھ کر متنازع بنایا گیا - حالانکہ یہ نشست مکمل طور پر قومی ہم آہنگی کے لیے تھی مگر اسے سیاسی رنگ دے کر غلط تاثر پیدا کیا گیا. ⛔ اس نشست میں شریک افراد نے خود اس پروپیگنڈا کو مسترد کیا - انہوں نے واضح کیا کہ جو بیانیہ پھیلایا جا رہا ہے وہ حقیقت نہیں بلکہ اصل پیغام کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے. ⛔ فیلڈ مارشل کا مرکزی پیغام اتحاد اور مذہبی رواداری تھا - انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان میں تمام مکاتب فکر کا احترام ضروری ہے اور اختلاف کو انتشار میں بدلنا خطرناک ہے. ⛔ گفتگو میں واضح کیا گیا کہ کوئی بھی آئین اور قانون سے بالاتر نہیں، یہ ایک اصولی اور ریاستی موقف ہے جو ہر شہری پر لاگو ہوتا ہے اس میں کسی مخصوص گروہ کو نشانہ نہیں بنایا گیا. ⛔ وطن کو اولین ترجیح دینے پر زور دیا گیا یہ پیغام دیا گیا کہ ریاست کے بغیر نہ شناخت ہوتی ہے نہ بقا, اس لیے قومی مفاد کو ہر چیز پر فوقیت دینا ضروری ہے- ⛔ آرٹیکل 5 کا حوالہ دے کر ریاست سے وفاداری کی اہمیت بتائی گئی یہ آئینی ذمہ داری ہر پاکستانی پر عائد ہوتی ہے، اور اس کا مقصد قومی یکجہتی کو مضبوط کرنا ہے- ⛔ شہید آیت اللہ خامنہ ای کے لیے گہری عقیدت اور تعزیت کا اظہار کیا گیا, یہ بیان مسلم دنیا کے ساتھ یکجہتی اور احترام کا اظہار تھا جسے غلط انداز میں پیش کر کے تنازع بنانے کی کوشش کی گئی- ⛔ مسلم امہ کے اتحاد اور بیرونی سازشوں کے خطرے پر بات کی گئی بتایا گیا کہ مسلمانوں کو آپس میں لڑانے کی کوششیں ہو رہی ہیں اور ہمیں اس کھیل کا حصہ بننے سے بچنا ہوگا- ⛔ چند سیاسی مفادات کے لیے جھوٹا بیانیہ پھیلانا افسوسناک ہے, یہ رویہ نہ صرف غیر ذمہ دارانہ ہے بلکہ قومی نقصان کا باعث بھی ہے ایسے پروپیگنڈا کو مکمل طور پر مسترد کرنا ضروری ہے-
اردو
25
134
326
9.7K
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweetledi
Zafar Hijazi
Zafar Hijazi@goneneutral·
ایک بات کی مجھے سمجھ نہیں آتی ۔ ایران بار بار پاکستان کی حمایت پہ شکریہ ادا کرتا ہے جبکہ کچھ مقامی حضرات پاکستان سے ناراضی کا اظہار کرتے ہیں۔ ایرانی شکریہ کس بات پہ ادا کرتے ہیں اور مقامی حضرات ناراض کیوں ہیں۔ ایک معمہ ہے۔
اردو
115
291
1.3K
22K
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweetledi
شہر بانو راجپوت 🍂
اہل تشیع حضرات کو اصل غصہ یہ ہے کہ آرمی کے دو جوانوں کو زندہ جلانے کے جرم گرفتار لوگوں کے کیس ملٹری کورٹس میں چلانے اور انکو کسی قسم کی کوئی رعایت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ باقی یہ بات جرنلی کہی کہ جس کو ایران سے محبت ہے وہ ایران چلا جائے۔ حافظ صاحب سلامت رہیں۔ عید مبارک ♥️
اردو
5
46
173
1.9K
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweetledi
SyedShabbarZaidi
SyedShabbarZaidi@SShabbarZaidi·
The clergy at the meeting with Gen. Munir & others do not represent Shias of Pakistan.I being a secular Shia is loyal to constitution & sovereignty of Pakistan. Iran, UAE or KSA not relevant for me. However as a human being I will support in all manner, anyone who is oppressed.
English
215
236
1.5K
74K
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
سب دوستوں سے ایک اہم گزارش ہے! پاکستان پر بیرونی ایجنڈا مسلط کرنے والوں کو ایرانی علما کہیں، انکو شیعہ علماء مت بلائیں ایران کی حمایت الگ ہے اور شیعہ الگ ہے یہ اس وقت سو جاتے ہیں جب ایران بھارت سے معاہدے کرتا ہے اور ایران ان برے فیصلوں پر پھنسے تو پاکستان کو طعنے مارتے ہیں
اردو
42
112
310
2.9K
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweetledi
Loki - 🇵🇰
Loki - 🇵🇰@nosferatu1x·
💥
Loki - 🇵🇰 tweet media
QME
8
59
254
2.6K
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟
حافظ پہلے وارننگ دیتے ہیں. پھر انکو اپنا گند عوام کے سامنے لانے کا پورا موقع دیتے ہیں. اور پھر ٹانگ دیتے ہیں. ٹی ایل پی اور طالبان کا حشر سامنے ہے
اردو
0
0
0
5
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweetledi
Adv Sahiba Rana
Adv Sahiba Rana@AdvSahibaRana·
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اہل تشیع کے نمائندہ علماء کے ساتھ جس Clarity کے ساتھ بات کی یہ اعلیٰ سطح پر بہت کم دیکھنے میں آئی ہے۔ انہوں نے دو ٹوک لفظوں میں پیغام دے دیا ان کو بھی جو اس مجلس میں شریک ہوئے تھے اور ان کو بھی جنہوں نے شرکت سے گریز کیا کہ اہل تشیع کی تنظیموں کو ریاست کی پالیسی کو فالو کرنا پڑے گا۔ گلگت بلتستان کے گرفتار شرپسندوں کے بارے میں بھی مبینہ طور پر انہوں نے دو ٹوک بتا دیا کہ ملٹری کورٹس میں ان کا ٹرائل ہوگا اور کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی۔ پاکستان کی ریاست جیو پالیٹیکل حوالے سے اپنے مفادات کو مد نظر رکھتے ہوئے جو بھی فیصلے کرے گی وہ سب کو ماننا پڑیں گے اور اس پر کسی ہلے گلے شو شرابے یا افراتفری کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
اردو
12
78
279
7.1K
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweetledi
Faisal Ranjha
Faisal Ranjha@ranjha001·
Went after TLP ( Sunni) Went after TTP ( Deobandi) now telling our Shia brigade to behave or face the music Field Marshal is very consistent with his policy that Pakistan sovereignty and integrity wouldn't be compromised by any Militant/Sectarian group
English
40
142
520
9.7K
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
جب ایران پر برا وقت آیا، پاکستان ایران کی آواز بنا اس تصویر میں پاکستان کے وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل آیت اللہ سے مل رہے ہیں لیکن دوستی کا مطلب یہ نہیں علامہ صاحب کہ ایران بھارت سے معاہدے کرکے پھنسے اور پاکستان کو آپ طعنے ماریں۔ یہ منافقت ہے۔ اس پر ہم بولیں گے۔
Dr Farhan K Virk tweet media
اردو
31
156
476
6K
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweetledi
Dr Ayesha
Dr Ayesha@Dr_AyeshaNavid·
جس کسی کو پاکستان سے زیادہ کسی اور ملک سے محبت ہے وہ وہاں دفعہ ہو جائے اور شکریہ کا موقع دے !
اردو
66
102
392
6.9K
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
ساری مہم یہ شخص چلوا رہا ہے جو تحریک انصاف کے ذریعے سے افغانستان کی فتنہ الخوارج کی حمایت کرتا ہے۔ ترلائی امام بارگاہ میں خودکش کرنے والوں کے خلاف جنگ پاک فوج نے کی۔ پاکستان میں اہل تشیع کو سب سے زیادہ نقصان یہی فتنہ پہنچائے گا، یہ صیہونی لابیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔
Dr Farhan K Virk tweet media
اردو
218
557
1.4K
16.3K
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟
@SMunirMaan اور ایک مسلمان کی ہندوؤں کے ساتھ جنگ اور آپ اسی دن ان کے ملک جا کر تجارتی معاہدے کریں سارے جہاں کا درد اپنے جگر میں ہے
اردو
0
1
0
65
Sehrish Maan
Sehrish Maan@SMunirMaan·
فرقہ واریت نہیں ، فقط مسلمانیت۔۔!! اور مسلمانیت یہ ہے کہ اگر ایک مسلمان تکلیف میں ہو تو دوسرے مسلمان کا دل بھی اس تکلیف کو محسوس کرے۔اور یہ من گھڑت بات نہیں ،فرمان نبوی ہے۔
اردو
17
99
422
5K
mishaal nauman
mishaal nauman@haazarian4242·
آج رات رہا ہو جائے گا۔۔۔
اردو
6
0
23
963
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟
ایران میں تو غدار شیعوں کو متحرک کرکے بھی رجیم چینج نا کر سکے اور پاکستان میں متحرک کر دیئے گئے ہیں
اردو
0
0
1
7