عمر رسیدہ مس
460.3K posts

عمر رسیدہ مس
@Miss3zero1
نام:مس،عمر:تین سوایک سال، مستقبل کی گورنر سندھ، کراچی والا جزیرہ میرا ہے

مومنہ اقبال اور ثاقب چدہڑ کا معاملہ ہمارے معاشرے کی کالی حقیقت کو بے نقاب کرتا ہیں ثاقب چدہڑ نے مومنہ اقبال کو کئی سال تک شادی کا جھانسہ دے کر تعلق میں رکھا اور بعد میں جب تعلق کو باقاعدہ بنانے کی بات سامنے آئی تو مبینہ طور پر دباؤ اور دھمکیوں کا سلسلہ شروع ہوا جب مومنہ اقبال نے اس سے دوری اختیار کر کے اپنی نئی زندگی شروع کرنے کی کوشش کی تو انہیں مبینہ طور پر ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا اور یہ بھی کہا گیا کہ وہ آگے نہیں بڑھ سکتیں گویا یہ مومنہ اقبال کی زندگی پر اختیار کرتا تھا مومنہ اقبال نے پہلے کراچی جا کر متعلقہ ادارے میں درخواست دی تاہم وہاں کوئی واضح کارروائی نہ ہو سکی اس کے بعد وہ لاہور گئیں اور وہاں بھی درخواست جمع کروائی گئی لیکن وہاں بھی کوئی مؤثر پیش رفت سامنے نہ آئی اس کے بعد انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنا مقدمہ رکھا مومنہ اقبال نے بتایا کہ ساقب جدہڑ پہلے بھی کہیں لڑکیوں کو حراسہ کر چکے ہیں اور وہ لڑکیاں مومنہ اقبال کے ساتھ رابطے میں ہیں اب یہاں پر کہا جا رہا ہے کہ مومنہ اقبال نے ان سے لاکھوں روپے کے تحائف لیے اگر تحائف دیے گئے تھے تو وہ دونوں فریقین کی باہمی رضامندی سے تھے کوئی بلیک میلنگ سے نہیں اس لیے اس بنیاد پر کسی کو بلیک میلنگ کا الزام دینا درست نہیں سمجھا جاتا سوال تو یہ ہے جہاں سی سی ڈی قانون ہاتھ میں لے کر ایسے ملزموں کے نیفے میں بندوق چلاتی ہیں وہاں پر ثاقب جدہڑ کے ساتھ یہ رویہ کیوں رکھا گیا۔۔۔ جائیں نا ۔۔۔ سی سی ڈی جا کے ان کے ساتھ بھی یہی کام کرے

کسی طرح یہ پابندی نہیں لگائی جا سکتی کہ قربانی کے جانور گلی محلوں میں نہیں آئیں گےبلکہ مذبح خانوں میں ہی زبح ہونگے

@Miss3zero1 تو اسکول میں ھی قرآن اور حدیث کے سبجیکٹ کیوں نھی داخل کرلیتے حدیثوں کے تراجم موجود ھیں اور اردو میں حدیث پڑھنے کو کونسا حدیث کا علم کہا جاتا ھے؟ قران دیکھ کر پڑھنا اسکول میں سیکھایا جاسکتا ھے برصغیری اپنی 60 یا 80 سال کی عمر میں پوری زندگی 4 یا 5 چھوٹی سورہ ھی نماز میں پڑھتا ھے

@Miss3zero1 وربانی کرنے کا مزہ گلی محلے میں ہی ہے نہ کہ مزبح خانے میں

کسی طرح یہ پابندی نہیں لگائی جا سکتی کہ قربانی کے جانور گلی محلوں میں نہیں آئیں گےبلکہ مذبح خانوں میں ہی زبح ہونگے