静かな光

6.6K posts

静かな光 banner
静かな光

静かな光

@Mphc007

Japan - My Love 優しさで世界を包む

Tokyo-to, Japan Beigetreten Şubat 2024
1K Folgt205 Follower
静かな光
静かな光@Mphc007·
@RShahzaddk اپنا نقصان کرے گا پیسے دے کر ایرانی آتے ہیں کونسا مفت آتے ہیں
اردو
0
0
0
21
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یو اے ای نے ایرانی نیشنل پر براستہ دوبئی داخلے یا ٹرانزٹ پر پابندی لگا دی ہے پاکستانی یوتھیوں کی پوری کوشش پاکستانیوں پر بھی یو اے ای داخلے پر مکمل پابندی لگے
RAShahzaddk tweet media
اردو
7
38
138
2.4K
静かな光
静かな光@Mphc007·
@SShabbarZaidi کیا کربلا نجف مشہد کاظمیہ وغیرہ فری ہیں ؟ کیا وہ سب مسلمانوں کے نہیں ہیں ؟
اردو
0
0
0
143
SyedShabbarZaidi
SyedShabbarZaidi@SShabbarZaidi·
KSA has to undertake following:(1) Allow rebuilding of Mausoleum of Bibi Fatima (SA) in Madina,(2)Remove the clock and name in front of Ka’aba at undesirable height not respectful to Ka’aba & (3) make Hajj free for all people as they have funds.Madina & Mecca is for whole Muslims
English
211
162
1.2K
92.4K
Junaid Baloch
Junaid Baloch@kalmatiJD·
شامی صدر احمد الشرع برطانوی وزیراعظم سے ملنے پہنچے تو وہ استقبال کیلئے آگے نہیں آئے جس پر احمد الشرع نے بھی ریڈ کارپٹ پر چلنے سے گریز کیا ۔ سفارتی طور پر یہ چھوٹی چھوٹی باتیں بہت اہم ہوتی ہیں
اردو
37
127
1.3K
169.7K
静かな光
静かな光@Mphc007·
@RShahzaddk @Juisnidh بہت دفعہ اینٹی بائیوٹک ہی بہترین علاج ہوتا ہے مغرب والے مریض کو suffer کرواتے ہیں کیونکہ ریگولیشن جنیرک ہیں جبکہ ہر مریض کی اپنی اپنی علیحدہ ضرورت ہوتی ہے بہت مثالیں ہیں کہ یورپی دس دس سال رگڑے کھا کھا کر پاکستان سے ایک دفعہ دوائی سے ٹھیک ہو جاتے ہیں
اردو
1
0
0
25
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
@Juisnidh حیرت انگیز بات یہاں جگہ جگہ جھیلیں اور تالاب ہیں مچھر بھی نیچر میں جاؤ تو ہے مگر بچے یہاں بیمار کم ہی ہوتے نارمل نزلہ زکام ہوتا رہتا ہے
اردو
3
0
8
907
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پہلے بھی لکھ چکا ہوں کہ یہاں ہمارا میڈیکل فری ہے ادویات البتہ خریدنی ہوتی مگر ڈاکٹر کبھی کوئی دوائی نہی دیتے 90 فیصد دفعہ تو پینڈول ہی دیتے دانت درد ہو آنکھ میں ہو پیٹ میں ہو کچھ بھی ہو پینڈول ہی ملتی ہے میرے بچے اب ٹین ایجر ہیں اب پیدائش سے اب تک ایک بھی بار ان کو کبھی اینٹی بائیوٹیک نہی دی گئ سوائے حفاظتی انجیکشن کبھی کوئی انجیکشن نہی لگا صرف ایک دفعہ ایک آنکھ میں انفیکشن پر اینٹی بائیوٹیک کے ڈراپس ملے تھے کوئی کھانسی کا سیرپ کچھ بھی کبھی نہی دیا گیا ہے جبکہ پاکستان میں تو جب جاؤ لکھ دیتے ہیں
اردو
39
33
292
14.6K
静かな光
静かな光@Mphc007·
@RShahzaddk آپ نے رینج ٹھیک نہیں لکھی تھی۔ عام طور پر ساڑھے پانچ تک نارمل ہوتا ہے ساڑھے پانچ سے ساڑھے چھ پری ڈیابیٹک ہے ساڑھے چھ سے اوپر ڈائابیٹک ہے ایچ بی ون سی ٹیسٹ آپ کے ہاں اگر گیارہ سے ڈایا بیٹک سٹارٹ ہوتا ہے تو یہ باقی لوگوں سے مختلف ہے
اردو
2
0
2
600
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پاکستان میں میڈیکل کی تعلیم کا اتنا بیڑا غرق ہو چکا کہ کل میں نے ایک میڈیکل ٹیسٹ کی رپورٹ لگائی بلڈ شوگر بارے تھا اس پر کچھ ڈاکٹرز کے کمنٹ پڑھ کر میں حیران رہ گیا وہ بہت اچھی رپورٹ تھی مگر کچھ پاکستانی ڈاکٹرز نے تو اس پر یہ تک لکھ دیا کہ آپ کے پیٹ کے قریب انسولین ٹھیک کام نہی کر رہی سوچیں پاکستان میں ہوتا تو اس وقت تک اس غلط diagnosis پر علاج شروع کر کے ہزاروں کا بل تک لے لیتے
اردو
27
48
335
19.1K
静かな光
静かな光@Mphc007·
@bih__com @SaraMirGilgity اوکے ناہی ہوتا ہوگا اب لیکن شاہ کے وقت ایران میں تو ہوتا تھا مشہد میں بھی
اردو
1
0
0
14
.
.@bih__com·
@Mphc007 @SaraMirGilgity کوئی ایک دکھا دو۔اندزاے نا لگاؤ گوگل استعمال کرو
اردو
1
0
0
22
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
مجھے یقین نہیں ارہا کہ مکے اور مدینے کے اندر بالکل حرمین کے سامنے اور روضہ رسول کے سامنے سعودی عرب کے اندر میکڈونل سٹار بکس اور زارا جیسے برینڈ سرعام کھلے ہیں جو اسرائیلی برانڈ ہیں اور غزہ کے اندر نسل کشی کر رہے ہیں سعودی عرب کے اندر ایسا گندا دھندا کون چلنے دے رہا ہے ⁠۔
اردو
35
893
1.9K
41.4K
静かな光
静かな光@Mphc007·
@Aliwala72 @shaheenmts5 اللہ یاری حوالے اور مستند کتابوں سے بات کرتا ہے بے شک بات کڑوی ہوتی ہے لیکن منافق نہیں ہے
اردو
1
0
1
54
Abdul Rehman
Abdul Rehman@Aliwala72·
@shaheenmts5 میرا مقصد حق بیان کرنا ہے. اب ہر انسان کی رائے کا احترام کر سکتا ہوں. ایسے انسان کا کوئی تعلق نہیں اہل تشیع سے جو اہل سنت کے مقدسات کی توہین کرے
اردو
1
0
6
553
Abdul Rehman
Abdul Rehman@Aliwala72·
حسن اللہ یاری ایک افغان نژاد مذہبی مبلغ ہے جو اپنے مخصوص اور متنازع بیانات کی وجہ سے علمی اور عوامی حلقوں میں "فتنہ" قرار دیا جاتا ہے۔ اس کی سرگرمیوں کو عام طور پر اتحادِ بین المسلمین کے خلاف اور فرقہ وارانہ نفرت پھیلانے کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔ اشتعال انگیز اسلوب اور بدزبانی: حسن اللہ یاری کا سب سے بڑا مسئلہ اس کا اندازِ گفتگو ہے۔ وہ اپنی تقاریر میں مقدساتِ اسلام، صحابہ کرام، اور دیگر مکاتبِ فکر کے اکابرین کے خلاف انتہائی نازیبا اور غلیظ زبان استعمال کرتا ہے۔ یہ رویہ اخلاقیات اور اسلامی تعلیمات کے مکمل طور پر منافی ہے۔ اتحادِ امت کے خلاف سازش: وہ مسلسل ایسی باتیں کرتا ہے جن کا مقصد مسلمانوں کے درمیان خلیج پیدا کرنا ہے۔ وہ شیعہ اور سنی مکاتبِ فکر کے درمیان ہم آہنگی کی ہر کوشش کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کرتا ہے، جس کی وجہ سے جید علمائے کرام (بشمول ایران اور عراق کے بڑے مراجع) نے اس کی مذمت کی ہے اور اس سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔ مشکوک ذرائع اور میڈیا چینل: اس کا ٹی وی چینل ("اہلِ بیت ٹی وی") امریکہ سے آپریٹ ہوتا رہا ہے۔ بہت سے تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ اس جیسے لوگوں کو عالمی طاقتیں مسلمانوں کے اندرونی انتشار کے لیے استعمال کرتی ہیں۔ اسی بنا پر اسے اکثر "برطانوی یا امریکی تشیع" کا نمائندہ کہا جاتا ہے، جس کا مقصد اصل اسلامی تعلیمات کے بجائے تفرقہ پھیلانا ہے۔ علمائے کرام کا موقف: دنیا بھر کے معتبر شیعہ اور سنی علما نے متفقہ طور پر حسن اللہ یاری کے نظریات کو مسترد کیا ہے۔ اس پر الزام ہے کہ یہ * اسلام کی اصل تصویر کو مسخ کر رہا ہے۔ * نوجوان نسل کو انتہا پسندی کی طرف راغب کر رہا ہے۔ * دین کو علمی بحث کے بجائے گالی گلوچ کا ذریعہ بنا رہا ہے۔ حسن اللہ یاری کی فکر سے وابستگی یا اس کے بیانات کو پھیلانا معاشرے میں نفرت اور فساد کا باعث بنتا ہے۔ دینِ اسلام امن اور دلیل کا نام ہے، جبکہ ان کا راستہ فرقہ واریت اور اشتعال انگیزی کا ہے۔
Abdul Rehman tweet media
اردو
66
69
219
21.5K
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
میں اگر مرد ہوتی تو چار شادیاں کرتی ۔ اک کنواری، اک بیوہ ، اک ڈائیورسی، اور اک جو میرے بغیر نہ رہ سکتی، اس میں کیا ھے ، ہمارا دین اجازت دیتا ۔ کھلا رزق کماو اور برابری رکھو۔ یہ کونسی ابدی زندگی ھے 60 سال بعد اگلے جہاں چلے جانا ۔ نیکیاں اور بچے جتنے کرو کم ہیں ❤️
اردو
156
21
479
21.4K
Syed Ghulam Nabi
Syed Ghulam Nabi@nabisyed66_nabi·
@PammaBoldaic پہلے ہی مطالعہ پاکستان کی جھوٹی کہانیوں نے قوم کی ایسی تیسی پھیری ہوئی ھے ، اوپر سے آپ جیسے لوگ بھی ابتک زندہ ہیں جھوٹ گھڑنے کیلئے.
اردو
2
0
3
124
PammaG
PammaG@PammaBoldaic·
آج کے فرعونوں کے لئے👇👇👇 یہ واقعہ آج سے ساڑھے تین ہزار سال پہلے پیش آیا تھا، فرعون کے ڈوب کر مرنے کے بعد سمندر نے اس کی لاش کو اللہ کے حکم سے باہر پھینک دیا جبکہ باقی لشکر کا کوئی نام و نشان نہ ملا۔ مصریوں میں سے کسی شخص نے ساحل پر پڑی اس کی لاش پہچان کر اہل دربار کو بتایا👇
PammaG tweet media
اردو
6
12
44
2.8K
静かな光
静かな光@Mphc007·
@RoymukhtarRoy @RajaMAsad شیعوں کے مطابق حضرت علی سے قرآن لیا ہی نہیں گیا تھا اور ان کا اصل قرآن مہدی کے پاس ہے وہ آئے کا تو اپنے ساتھ اصل قرآن لائے گا جس میں عقیدہ امامت ان کی تعداد کی آیات ہوں گی حسن اللہ یاری صاب کا یہی موقف ہے خام نائی صاب کا مہدی جب تک آتا ہے اتنی دیر اسی قران سے کام چلا رہا ہے
اردو
0
0
1
8
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
یہ ایک بحث کا ذکر ہے نہ کہ انہوں نے کوئی حتمی رائے دی ہے آپ پیر کرم شاہ الازہری کی ضیا النبی ﷺ پڑھیں انہوں نے اس موضوع پر دونوں طرف کے نظریات کو پیش کیا ہے قرآن کو امیر المومنین مولا علی علیہ السلام نے جمع کیا اہل تشیع کیلئے ممکن ہی نہیں ہے کہ قرآن میں تحریف کا شبہ کریں یہ مولا علی علیہ السلام کے علم پر سوال اٹھانے والی بات ہو گی
اردو
2
0
0
29
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : "میرے اہل بیت اطہار سلام اللہ علیہم اور قرآن ساتھ ساتھ ہوں گے " #ایران
Roy Mukhtar Ahmad tweet media
اردو
7
86
541
2.7K
静かな光
静かな光@Mphc007·
@SShabbarZaidi سعودیوں اور دوسرے عرب حکمرانوں کو خطرہ باہر سے زیادہ اپنی عوام سے ہے امریکی ان کو اپنی عوام سے بچانے کے لیے آئے ہوئے ہیں ورنہ عوامی بغاوتیں ہوتیں یا فوجی مارشل لا لگتے
اردو
0
0
0
122
SyedShabbarZaidi
SyedShabbarZaidi@SShabbarZaidi·
I am a Zaidi Twelver Shia. Houthi Zaidi follow my ancestor Hazrat Zayd Shaheed the son of Imam ZainulAbidin but follow Fiqah Hanafi not Jafferi which we twelvers do.
English
8
4
76
4.5K
SyedShabbarZaidi
SyedShabbarZaidi@SShabbarZaidi·
KSA is not afraid of Iran only. Their main problem are Yemenis. KSA has only 2 m nationals . Yemen 35 to 40 people. Around 30% Houthi Shias. 56% of Yemenis live below poverty lines. Houthis are not twelve Shias. They follow Hanifi Fiqah. Iraq, Iran & Yemen all agains Kingdom.
English
50
60
712
54.6K
静かな光
静かな光@Mphc007·
@SShabbarZaidi @Nouman0069 حنبلی مالکی حنفی شافعی جعفری ہر طریقے سے نماز ہوجاتی ہے جیسے مرضی پڑھیں بلکہ ہر روز نئے امام کے طریقے سے پڑھیں
اردو
0
0
1
61
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پی ٹی وی کے معاملات ہم بار بار اٹھاتے رہ گے مگر دنیا بھر کا یوتھیا لا لا بھرا ہے اب حالت یہ دنیا کی اہم ترین کانفرنس دوست ممالک کے وزیر خارجہ جب دفتر خارجہ پہنچے تو اسحاق ڈار پھسل کر گر پڑے پی ٹی وی نے وہ منظر بھی نشر کر دیا جبکہ اس کو روکا جانا چاہیے تھا
اردو
281
469
2K
118.6K
Sohail Zafar
Sohail Zafar@szafarCEO·
@Mphc007 @ArifRetd is k sath F22 Raptor or Group mein hota hy, F18 is sa agy RADAR lock karty or destory karty hein, is k bad ya entry karta hy
English
1
0
0
29
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
B2 spirit, destroys 80 targets in single pass.
English
4
8
63
10.5K
Muhammad Nawaz Khan
Muhammad Nawaz Khan@MuhammaddNawaz·
🚨 برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ ٹرمپ جتنی مرضی میری مخالفت کرے، میرا تمسخر اڑائیں، مجھ پہ تنقید کریں، جو مرضی ہے اس کو میرے بارے میں کہنے دیں، مجھے کوئی پرواہ نہیں، لیکن ایک بات کلیئر ہے اور صاف ہے اور یہ ٹرمپ کو بھی بتانا چاہتا ہوں کہ میں برطانیہ کے بچوں کو تمہاری ہاری ہوئی جنگ کا حصہ نہیں بننے دوں گا، نہ میں اپنے برطانیہ کے فوجی بچوں کو آپ کے اس ناکام جنگ میں دھکیلوں گا
اردو
3
40
124
4.3K