
Huzafa Rajpoot
50.8K posts

Huzafa Rajpoot
@MuhammadHuzaf16
Plant Scientist|Social Democrat|Lecturer|Progressive #PPP_Pakistan


کراچی میں رواں سال کے ابتدائی 3 ماہ کے دوران اسٹریٹ کرائم کی 14,575وارداتیں رپورٹ ہوئیں، سی پی ایل سی کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری میں اسٹریٹ کرئم کی 5106، فروری میں 4580 اور مارچ میں 4889وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔ سی پی ایل سی رپورٹ کے مطابق مارچ کے مہینے میں 3027 موٹر سائیکلیں چوری ہوئیں جبکہ مختلف علاقوں سے 440 موٹر سائیکلیں چھینی گئیں، ایک ماہ کے دوران 1265 شہری موبائل فون محروم ہوئے، 140 کاریں چوری جبکہ 17 اسلحہ کے زور پر چھینی گئی ہیں۔ مارچ میں قتل کی 44 وارداتیں رپورٹ ہوئیں، بھتہ خوری کے 6 اور اغواء برائے تاوان کا ایک کیس سامنے آیا۔ #TOKAlert #Karachi #StreetCrime









سڑکیں نہ بنانے سے برائی کی طرف جانا مشکل ہوگیا ہے۔ عوام کو پیپلزپارٹی کی سراہنا چاہیئے کہ ہماری وجہ سے انکے گناہ کم ہورہے ہیں۔ مرتضی وہاب




@amberdanishh That Effendi is also in Australia who defends Murtaza Wahab's incompetence.

موصوف آسٹریلیا سے بیٹھ کرکراچی والوں کو بتاتے ہیں کہ #کراچی میں سب ٹھیک ہے۔ 😊😊😂😂


















