Sabitlenmiş Tweet
Huma
137.7K posts

Huma
@Humachughtai
she/her✨live and let others live✨ RT is not always an endorsement :) #ہما_چغتائی #کراچی_سب_کا_کراچی_کا_کوئی_نہیں #میری_ڈائری_کا_ایک_صفحہ #بابا_جی_کی_باتیں
Pakistan Katılım Ocak 2019
1.4K Takip Edilen28.7K Takipçiler
Huma retweetledi

ایم ڈی واٹر کارپوریشن کی ناقص کارکردگی دس روز گزرنے کے باوجود ڈھابیجی پر پھٹنے والی تین لائنوں میں سے ایک لائن کی مرمت نا ہوسکی
@KWSCOfficial @kwssip
اردو
Huma retweetledi

سر جی ہم تنخواہ دار طبقہ کی تنخواہوں پر بھاری ٹیکس لگا کر ریونیو اکٹھا کرنے کی بجائے رخ اس طرف بھی کریں۔جیسے زمیندار/کسان کھوتے پر سارا سامان لاد کر زمینداری کرتا ہے اس طرح اس ملک کو چلانے کا سارا بوجھ بھی تنخواہ دار طبقے پر لاد دیا گیا ہے۔ایک رپورٹ مطابق اس سال نو ماہ میں تنخواہ دار طبقہ 420 ارب روپے ٹیکس دے چکا ہے جبکہ رئیل اسٹیٹ نے اس کے مقابلے 195 ارب دیا ہے۔خلیفہ صاحب کا تو آپ نے کاونٹر پر رکھا نوٹس تو پڑھ ہی لیا
@Rashidlangrial @CMShehbaz @FBRSpokesperson @BilalAKayani @Financegovpk @naveedqamarmna @sherryrehman @palw
ilyasabasi🌍@ilyasabbasi
یہ لاہور کی مشہور زمانہ خلیفہ بیکری ہے جس کی روزانہ کی فروخت لاکھوں میں ہوگی ڈھٹائی دیکھیں کہ آن لائین یا کارڈ سے پے منٹ نہیں لیتے مجھے کہاں گیا کہ صرف کیش لیں گے جو کرنا ہے کرلو پنجاب ریونیو اتھارٹی کہاں ہے ؟
اردو

@Humachughtai معزز صارف،
آپ کے علاقے میں بجلی فراہم کرنے والے الیکٹریکل فیڈر میں فنی خرابی کی اطلاع ملی ہے۔ ٹیمیں پہلے سے ہی موجود ہیں اور حل کے لیے کام کر رہی ہیں۔
اردو

ہیٹ وویو ۔۔۔۔۔ امتحانات ۔۔۔۔۔۔ غیر اعلانیہ لمبی لمبی لوڈشیڈنگ
@KElectricPk
اردو
Huma retweetledi

جہاں ہمیں اگر بجلی 24000میگاواٹ درکار تھی، وہاں ہم نے 42000میگاواٹ کے پاور پلانٹس لگا رکھے ہیں۔ اضافی بجلی بھی ہم ان سے نہیں لے رہے، مگر پھر بھی IPPs کوادائیگیاں کر رہے ہیں۔ اس میں شریف خاندان سمیت تقریباً اڑتالیس اشرافیہ خاندان شامل ہیں جنہیں ڈالرز میں ادائیگیاں کی جا رہی ہیں۔ ظلم کی انتہا دیکھیں کہ جن کا بجلی کا بل پہلے 10,000آتا تھا، وہ اب ان کی مہربانیوں کی وجہ سے 50,000 تک پہنچ گیا ہے! روف کلاسرا۔
@KlasraRauf
اردو

پولیس حفاظت کے لیے ہوتی ہے پولیس سے حفاظت کون کرے گا؟
Naseem Khaira@Naseem_khera
اس غریب کی آواز بنننا آپ کا کام ہے اس نے اپنی کوشش کردی ہے ڈرا نہیں ویڈیو بنائی موبائل چھیننے کی کوشش بھی ہوئی ہے ہر چیز موجود اور اس کے باوجود اس پولیس اہلکار اس کے کاغذات لے کر بھاگ گیا ہر جگہ پھیلاؤ اور اس کا چہرہ بے نقاب کرتے جاؤ
اردو
Huma retweetledi

شدید گرمی میں مختلف علاقوں میں طویل لوڈشیڈنگ پر ایم کیو ایم نے کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ دیا۔ ترجمان متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کہا کہ کے الیکٹرک ایک نااہل ترین ادارہ بن چکا ہے جسے کراچی کے شہریوں پر ظلم کرنے کا لائسنس دے دیا گیا ہے، ادارہ اپنی نااہلی چھپانے کے لیے بجلی چوری جیسے الزامات کا سہارا لیتا ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ شہر کے کئی علاقوں میں 21، 21 گھنٹے بجلی غائب رہتی ہے۔ یہاں تک کہ جو علاقے "لوڈشیڈنگ فری” قرار دیے گئے تھے، وہاں بھی بدترین کٹوتی کی جا رہی ہے، پاکستان میں سب سے مہنگی بجلی استعمال کرنے والے کراچی کے شہری بنیادی سہولت سے محروم ہیں، جبکہ کے الیکٹرک کی ہٹ دھرمی کے آگے تمام حکمران بے بس نظر آتے ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ کے الیکٹرک نے نااہلی اور غنڈہ گردی کی تمام حدیں عبور کر لی ہیں۔
#TOKAlert #KarachiWeather #MQMPakistan #LoadShedding

اردو
Huma retweetledi

جب آئی پی پیز کے معاہدے کیے جا رہے تھے اور اس میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ دونوں فریق شامل تھے، اُس وقت یہ احساس نہیں تھا کہ آگے چل کر یہ فیصلے کتنے سنگین مسائل پیدا کریں گے۔
پیپلز پارٹی کے سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر مبشر حسن نے اس وقت بھرپور مؤقف اپنایا تھا کہ آئی پی پیز کے ساتھ ہونے والے معاہدے شفاف نہیں، ریٹس غیر معمولی طور پر زیادہ رکھے جا رہے ہیں، اور سوورین گارنٹیز مستقبل میں معیشت کے لیے بڑا بوجھ بن جائیں گی۔
اس کے باوجود ن لیگ اور پیپلز پارٹی دونوں نے ان معاہدوں پر دستخط کیے! نجم سیٹھی۔
اردو

@RShahzaddk @yasirhamied آپ کی یہی بات اچھی ہے کہ آپ بھگت ہیں لیکن اندھ بھگت نہیں
اردو

@Humachughtai @fozisidd ان منافقین سے سوالات کی بوچھاڑ کیوں نہیں ہوئی جیسے پیپلز پارٹی کے خلاف کیمپئین ہوتی ہے؟
اردو
Huma retweetledi

سولجر بازار گارڈن ایسٹ کے علاقے میں پیڈرو ڈی سوزا روڈ کچھ دن پہلے ہی تعمیر ھوئی ۔ تعمیر ھونے کے کچھ دنوں میں ہی سڑک دھنس گئی ، جب بجری سے بھرا ٹرک اس سڑک سے گزر رھا تھا ۔ حالت یہ ہے کہ اس سڑک کا افتتاح جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر صاحب اور ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کے چیئرمین رضوان عبداسمیع نے کیا۔
اردو

@yasminkhalid1 سائیں سرکار نے کچھ کیا ہو تو خبر بنائیں اب ان کو خوش کرنا ہے تو یہی دکھا سکتے ہیں
اردو
Huma retweetledi

اس لڑکے کا نام شان ہے اور والد کا نام عامر یاد ہے
والدہ دو بھائی اور ایک بہن گود میں تھی انکے نام یاد نہیں ہیں۔
سال 2012 میں شان کو ایک پڑوسن اپنے ساتھ بازار لائی تھی اور چھوڑ کر چلی گئی تھی۔
شان کو ایک شیلٹر کے حوالے کیا گیا۔پہلے شان ملتان لایا گیا اور پھر کراچی کے شیلٹر منتقل ہوا۔
سال دو ہزار بارہ سے اب تک شان لاوارث ہے۔
انکا گھر خانیوال کے ایک علاقے میں تھی،انکو دس نمبر گلی،مچھلی مارکیٹ سے ذرا آگے اپنے گھر کا نقشہ یاد ہے۔
والد ویلڈنگ کا کام کرتا تھا۔
خانیوال کے دوست اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ شان کے خاندان تک رسائی حاصل ہو۔
یہ تصویر پرانی ہے اب شان بڑا ہوچکا ہے اور اپنوں کی یاد میں دن بدن مایوسی کے دلدل میں دھنستا جارہا ہے۔
آپکا ایک شئیر شان کو والد کا سایہ دلا سکتاہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر واٹس ایپ کریں
03162529829
3 may 2026
#waliullahmaroof

اردو

@AbsarAlamHaider جب سب کو پتا تھا کہ بلڈنگ متنازع/ غیر قانونی ہے تو پھر فلیٹس بک نہیں کروانے چاہیے تھے
ویسے سب کہہ رہے ہیں کہ دو کروڑ کے فلیٹ کی موجودہ قیمت 75 کروڑ کے قریب ہوگئی ہے
اردو

میرے دوست کہہ رہے ہیں کہ “صفائیاں” مت دیں۔
میرا موقف ہے کہ
۱- جرنلسٹ سب سے سوال پوچھتے ہیں، رسیدیں مانگتے ہیں تو اُنہیں خود بھی جوابدہ ہونا چاہئے، رسیدیں پیش کرنی چاہئے۔ اس لئے میں نے پیش کیں۔
۲- میں دوسروں کے ذرائع آمدن، جائیداد اور اثاثوں پر تبھی سوال اُٹھا سکتا ہوں جب اپنے ذرائع آمدن کلئیر ہوں۔
۳- اینکر ہونے کی وجہ سے میرا عام شہری سے زیادہ کوئی سپیشل استحقاق نہیں۔
اردو







