StnStbrnStlldy 4

20.5K posts

StnStbrnStlldy 4 banner
StnStbrnStlldy 4

StnStbrnStlldy 4

@One2too

Agriman, Patriot, #محبت_مافیا

Beigetreten Mayıs 2014
995 Folgt3.9K Follower
Angehefteter Tweet
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
الحمد للہ، @ImranRiazKhan کو ضمانت مل گئی. میری خوشی کی انتہا نہ رہی جب، ہائی کورٹ کے دروازے کھلوا کر مجھ ناچیز کو اندر بلاوایا گیا، اور عمران ریاض خان کا ماتھا چومنے کا موقع ملا. @sherinzada بھائی سے ملاقات ہوئی، بہت خوشی ہوئی، @SdqJaan سے چکوال ملا تھا، سب نے خوب ساتھ دیا.
StnStbrnStlldy 4 tweet mediaStnStbrnStlldy 4 tweet mediaStnStbrnStlldy 4 tweet media
اردو
14
23
121
0
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
@shafqatmm1 وہ تو لاشوں کو بھی گِن کرلیتے ہیں۔ ہم تو تمغے بھی کفار کی سفارش کے بعد دیتے ہیں۔
اردو
0
0
6
140
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
اچھا نہ لگے تو بھی پیشہ ورانہ دیانت یہ ہے کہ عین حالت جنگ میں ایک جہاز اور ڈرونز تباہ کروا کر بھی ایرانی حدود میں اپنے گرے جہاز کے پائلٹ کو کامیاب ریسکیو کرنے پر امریکی فوج کی پیشہ ورانہ کمٹمنٹ کی تعریف کی جائے ہماری طرح وہ بھی کہہ سکتے تھے یہ ہمارا فوجی ہی نہیں
اردو
38
209
1.2K
17K
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
@CSMR786 Nothing comes for free in this World .. Mr Bond :) بدلے میں کیا کرنا ہوگا ؟
Tiếng Việt
1
0
1
81
چوہدری شاہد محمود
اطلاعات مل رہی ہیں کہ یو اے ای کا اچانک پاکستان سے اپنی رقم کے مطالبے پر سعودیہ کا پاکستان سے کہنا تھا کہ کوئی مسئلہ نہیں ھے آپ انکے پیسے منہ پر ماریں۔۔ ہم آپکے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رھے گے۔۔
اردو
14
64
493
5.9K
StnStbrnStlldy 4 retweetet
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
“رجیم چینج کے بینیفشری چار پانچ مرکزی کرداروں میں سے ایک بھی اپنی جگہ سے لڑھک گیا تو پھانسی کے پھندوں کی رسیاں پوری نہیں ہونی اتنی کرپشن اور غداری کے سنگین مقدمات بنیں گے”
Imran Afzal Raja tweet media
اردو
22
889
1.9K
14.7K
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
@CSMR786 جو پاکستان ایران سے تیل نہیں خرید سکتا، وہ ایران سے مزاکرات کیسے کر سکتا ہے ؟ اور جو دس بارہ جہاز پاکستانی جھنڈے سے گزرے، وہ کدھر گئے ؟ پاکستان کا بارڈر ایران کے ساتھ لگتا ہے، تو وہاں سے تیل کیوں نہیں لیتے ؟ جہاز ہی کیوں ؟
اردو
1
0
1
16
چوہدری شاہد محمود
بھارت نے ایران سے سستا تیل خرید لیا، عارضی طور پر امریکی پابندی ہٹتے ہی 2019 کے بعد پہلی بار خریدا ہے۔۔ ۔۔۔۔۔ جب ایران پرامن ملک تھا تب اس کے تیل بیچنے پر پابندی تھی اور اب وہ امریکن طیارے گرا رہا، اسکے تمام ائیر بیسیز تباہ کر رہا ھے تو وہ تیل بیچ سکتا ھے۔ عجیب سائینس ھے؟؟؟
چوہدری شاہد محمود tweet media
اردو
4
8
70
1.3K
StnStbrnStlldy 4 retweetet
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
عوام کی کمر کیوں توڑی گئی وجہ سنیں : عمران ریاض
اردو
6
147
297
2.1K
StnStbrnStlldy 4 retweetet
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
@AfaqSomroo ہمارے ایک ملازم نے کہا آدھا کام ہو گیا ہے رشتہ کیلئے ۔۔۔ میں نے پوچھا وہ کیسے ؟ کہنے لگا، میں تیار ہوں، اُس کا پتہ نہیں ۔۔۔ بات بنے گی، جب وہ بھی تیار ہو، پھر اوقاتیں مل کر نیا محلول بنا لیں گی، وگرنہ، آدھا ہی رہے گا
اردو
0
0
1
13
Afaq somroo
Afaq somroo@AfaqSomroo·
#قومی_زبان اگر اوقات سے باہر لڑکی پسند آ جائے تو کیا کرنا چاہئے!
اردو
51
12
32
3.5K
StnStbrnStlldy 4 retweetet
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
کیسی ڈھٹائی سے یہ ظالم رجیم مسلط کیا گیا تھا۔۔۔
اردو
178
4.8K
13.2K
133.2K
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
@balochi5252 ایسا کبھی نہیں ہوگا ۔۔۔۔ ورنہ پاکستان والے یو اے ای کی جائیدادیں ضبط کر لیں گے ۔ مثلاً، کامران شاہد، مریم نوازشریف اور مولانا طاہر اشرفی مولانا فضل الرحمٰن وغیرہ
اردو
0
0
0
22
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
اگر یو اے ای نے پاکستانی حکمرانو کی دوبئی میں جائیدادیں ضبط کر لی تو؟
اردو
373
501
3.2K
95.2K
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
حرام کی کمائی پر پلنے والے بچے بھی پیدائشی حرامی ہوتے ہیں ورنہ اپنے باپ کو کہہ سکتے تھے کہ " پاپا میں پاکستان کے غریب بچوں کا حق چھین کر مفت پٹرول والی سرکاری گاڑی پہ نہیں بیٹھوں گا "۔ "حرام خوروں کے بچے #حرامزادے ہوتے ہیں"
اردو
46
711
1.7K
41.8K
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
پاکستان کو بچانے کے لیے میں اپنی جان دے دوں گا وزیراعظم شہباز شریف
Iram (Summan) Dar ♌ tweet media
اردو
439
32
234
10.8K
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
@ImranARaja1 النہیان کے ذکر سے تو ایک صحافی کی یاد آتی ہے، جس کی شکل ایک ایکٹر سے ملتی ہے ، جس نے بعد میں النہیان کے ترکے سے شادی کی تھی
اردو
0
0
1
9
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
ابھی چند ہی دن پہلے اس نطفہ حرام کی والدہ کا انتقال ہوا ہے اور اس کی زبان پڑھیے ۔۔ “کیسی پہنچی ہوئی خاتون ہوں گی جو ایسا تحفہ دے کر گئیں”
Imran Afzal Raja tweet media
اردو
283
1.1K
4.1K
57.9K
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
@ImranRiazKhan اس طرح تو احتجاج ایک اور جگہ بھی بنتا ہے، جو خود پٹرول ایران سے منگواتے ہیں، مگر درآمد نہیں کرتے
اردو
0
0
0
9
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
@KhawajaMAsif جنگ کہیں لگے، اثرات پاکستان پہ پڑجاتے ہیں۔ تم لوگ تو شکر کرتے ہو جب کوئی آفت آئے ۔۔۔۔ تمھاری نا اہلی چھپ جاتی ہے
اردو
0
0
2
8
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
وزیراعظم شہباز شریف کا پٹرولیم لیوی 80 روپے فی لیٹر کم کرنا انتہائی مشکل فیصلہ ہے، کیونکہ عالمی سطح پر تیل مہنگا اور سپلائی دباؤ میں ہے۔ ایسے حالات میں قیمتیں بڑھانا آسان ہوتا ہے، مگر حکومت نے تین ہفتوں میں 129 ارب کی سبسڈی دی اور تیل کی فراہمی بھی یقینی بنائی۔ اب کابینہ کی چھ ماہ کی تنخواہوں سے دستبرداری اور مزید 165 ارب کی ٹارگٹڈ سبسڈی ثبوت ہے کہ تمام حکومتی وسائل عوامی ریلیف پر خرچ کیے جا رہے ہیں۔ اب ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ وسائل کا محتاط استعمال کریں۔ 🇵🇰
اردو
830
513
2.1K
115.2K
StnStbrnStlldy 4 retweetet
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
وزراء' وزرائے مملکت اور ججوں کو 2 سرکاری گاڑیاں الاٹ ہوتی ہیں جن میں سے ایک فیملی کے لئے ہوتی ہے مینٹیننس اور ڈرائیور گورنمنٹ خرچ پر۔ سیکیورٹی کیلئے ایک ایسکورٹ گاڑی + گن مین۔ اور 600 لٹر تک پٹرول ساتھ ملتا ہے پروٹوکول کا پٹرول الگ سے ہے وفاق میں گریڈ 22 (چیف سیکرٹری، آئی جی) کو 3 گاڑیاں 1800cc، 2800cc، 4700cc کی ملتی ہیں صوبوں کے کھاتے الگ سے ہیں سوال یہ ہے کہ انکی فیملی کونسی سرکاری ڈیوٹی دیتی ہے اور ایک شخص کو دو یا زائد گاڑیاں دینے کا کیا مطلب ہے اس کے علاؤہ کم fuel consumption والی گاڑیوں سے بچت کیوں نہیں کی جاتی
اردو
31
417
1K
14.1K
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
ایران جو تحفظ مانگے، اُس کا ضامن پاکستان کیسے بن سکتا ہے ؟ ایران بطور ضمانت چین یا روس مانگے گا، تو پھر مزاکرات بھی وہیں ہونگے۔ ایران کے ساتھ اختلافات پاکستان کو بہت بھاری پڑسکتے ہیں۔ پاکستان پہ ایرانی حملے کی صورت میں سب سے پہلے فوج میں تقسیم پیدا ہوگی اور ساتھ ہی عوام بھی نکل آئے گی، جو پٹرول پہ نہیں نکل سکی، وہ سارا غصہ یہیں نکالے گی۔
اردو
0
0
2
229
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
ایران نے اسلام آباد میں پاکستان کی ثالثی کی کوشش کو ان کا اپنا معاملہ قرار دیکر امریکیوں سے مذاکرات مسترد کر دیئے۔ مذاکرات کے ذریعے ایرانی عہدیداروں کو نشانہ بنانے کا پلان تھا کیونکہ کمال خرازی (سابق ایرانی وزیر خارجہ اور موجودہ مشیر) پاکستان کے ساتھ بات چیت کے دوران گھر پر فضائی حملہ میں شدید زخمی ہوئے تھے اگر ایران نے اس سازش میں پاکستان کو شریک سمجھا تو آئندہ آبنائے ہرمز سے پاکستانی جھنڈے والے جہاز بھی نہیں گزر سکیں گے
اردو
17
219
849
16.8K
Sarah Naeem Khan
Sarah Naeem Khan@sarah_naeem01·
کھسرا ڈانس۔ جو اس بدقسمت قوم کو کھربوں میں پڑتا ہے
اردو
258
1.3K
4.7K
94.2K
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
اگر سعودیہ کو اوورسیز کے پیسے کی گارنٹی آفر کر سکتے ہیں تو امارات کو دو ارب ڈالر کے بدلے چوری کی جائیدادیں آفر کیوں نہیں کرتے ؟ ان کا حرام مال بھی مقدس گائے ہے اور عوام کا خون پسینے کا پیسہ بھی حرام کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے لٹیرے آرام دہ
اردو
27
638
1.6K
8K
StnStbrnStlldy 4 retweetet
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
کسی کے گھر کا سارا سامان چوری کرکے تھوڑا سا واپس لوٹا دو۔ بس ایسی ہی خبر ہے یہ۔۔۔
اردو
378
3.7K
12.1K
87K