Angehefteter Tweet
No One
6.7K posts

No One
@PkmapKhalid
That Memories 💔۔ ۔ چلو ہم پاس رکھ لینگے تیری باتیں ،تیری یادیں
In the Universe of Imagination Beigetreten Ağustos 2022
50 Folgt1.3K Follower

جب جب کسی پارٹی پر برا وقت آیا ہے جمہوریت اور سویلین بالادستی کی خاطر مشر محمود خان اچکزئی اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے اس کا ساتھ دیا ھے ۔ آج عمران خان جمہوریت کیلئے لڑ رہا ہے ہم ان کا ساتھ دے رہے ہیں ۔ میر کلام وزیر
#AchakzaiOurPride
@KalamWazir
اردو

قبولیت کی چکر میں @AllahWazir اپنی تربیت دیکھا رہا ھے ۔ صحافت کے نام پر کالا دھبہ مائک لیکر مشر محمود خان اچکزئی کی تذلیل کرنے کی کوشش میں لگا رہتا ہے ۔ 🖐️🖐️🖐️ ۔ لعنت ہو تیری دو ٹکے کی پیڈ صحافت پر
#AchakzaiOurPride
اردو

چی تعلیم کړم ملا جانه بي حیاۀ یم
چې سوالګیره په کوڅو ګرځم نو ښه یم
چې رنځوره شم یو ځوان طبیب می ګوري
بیا حیاه او پرده نشته عجیبه یم۔۔
#letpashtunGirlslearn
🙏🙏🙏


PS

@_IrfanSaleemPTI لیکن عرفان بھائی محسن نقوی صاحب یہ بھی تو کہتے ہیں کہ
جن کو طوفان سے الجھنے کی ہو عادت محسن
ایسی کشتی کو سمندر بھی دعا دیتا ہے
اردو

@khurramzeeshan اگر بات آپ والی مان لی جائے پھر تو 100% سیٹیں قبائیلی اضلاع کو دیے جائے ۔ ھمیں تو دہائیوں سے نظر انداز کیا گیا ھے ان کا تھوڑا ازالہ ہو جائے گا ۔ ویسے پورے ڈیڑھ دہائی سے خیبرپختونخوا میں تو حکومت پی ٹی آئی کی ہی ھے صاف پانی تو دے ہی سکتے تھے ۔ مخالفت کرنی ھے تو کھل کے کرو پلیز
اردو

سینیٹ سیٹ سے متعلق پشاور ریجن کے ساتھیوں کا اپنے امیدوار عرفان کے ساتھ کھڑا ہونا قابل ستائش ہے۔ لیکن صرف پشاور ہی پورا صوبہ نہیں۔ یہاں جنوبی اضلاع بھی خان کی وفاداری میں کبھی پیچھے نہیں رہے اور کلین سویپ کیا۔
جنوبی خیبر پختون خواہ کے نمائندوں کو بھی اپنے امیدواروں کو ویسے ہی سپورٹ کرنا چاہئیے جیسے پشاور کے لوگ اپنے امیدوار کو کر رہے ہیں۔ پشاور سے آگے بھی پی ٹی آئی موجود ہے۔ ہر چیز پر صرف پشاور کا حق نہیں، سب کا حق ہے۔
ہم ہر ورکر کے ساتھ ہیں لیکن ساوتھ ریجن کو نظرانداز نہیں کرنا چاہئیے کسی بھی صورت۔
میں کسی ایک امیدوار کا نام نہیں لے رہا، میری سپورٹ اپنے ریجن کے ہر حقدار کے ساتھ ہے۔ ایسا نہیں ہو سکتا کہ آپ پسماندہ اضلاع لے لوگوں کو نظرانداز کرتے رہیں۔ جنوبی پختون خواہ میں کئی جگہ پینے کا صاف۔پانی تک میسر نہیں اور پشاور کی تزئین و آرائش پر سینکڑوں ارب خرچ کرنا۔ 8 سینیترز ہونے کے باوجود پھر بھی باقی صوبے کو نظرانداز کر کے پھر سے پشاور کو نوازنا میری نظر میں ہرگز درست نہیں۔
ہماری سپورٹ سب ورکرز کے ساتھ ہے لیکن یہ تاثر غلط ہے کہ بڑے شہر کا کارکن بڑا ورکر ہے اور۔باقی بھیڑ بکریاں۔
انصاف کرنا ہے تو پورا کرو۔
اور یہ بھونڈی دلیل کوئی نہ دے کہ پہلے جنوبی اضلاع کیوں یاد نہیں ائے۔ اس لئے کہ پچھلے الیکشن میں بھی سب سے زیادہ پشاور ہی کو نوازا گیا۔
اردو


فقه، شریعت، پښتو په دغه ځای تمامه ده
وینه د پښتون په بل پښتون باندې حرامه ده
#Afghanistan
#Pashtun
PS

آفغانستان کے ساتھ جب بھی کوئی مسئله ہوتا ہے تو آفغانستان جانے والے راستے بند کرکے پشتونخواہ وطن کے کاروبار کے ساتھ ساتھ عام عوام کو بھی بہت تکلیف ہوتی ہے. ماضی کی طرح آج بھی ہزاروں خاندان افغانستان واپس جانے کے انتظار میں بیٹھے ہیں. ھمیں ان سب کیلئے آواز اٹھانی چاہیے
@KalamWazir
اردو

142 days. No charges. No court order. No body. No closure.
The families of Noorullah Tareen and Hanif Pashteen wake up every morning to the same question: is today the day we find out if they are alive?
1/3 @NiaziPathan0007 @msafi82
@PkmapKhalid
#EndEnforcedDisappearances

English

سرکاری ٹاؤٹس اپنی حرام تنخواہیں بڑھانے کی کوشش کرتے رہیں۔ ملک پر قابض غیر جمہوری غیر قانونی قوتوں کے خلاف ھماری جنگ ہر صورت جاری رہے گی ۔
#AchakzaiOurPride
We will never let you down @MKAchakzaiPKMAP
اردو

@AUKhanOfficial1 صاحب آپ کی کوئی غلطی نہیں آپ جس فیکٹری (آئی ایس پی آر) میں پروان چڑھے ہو وہاں ایسے بچگانہ باتیں ہی سکھائی جاتی ہے ویسے اتنا اخلاقی جرات بھی کرو کہ اس خبر کو ثبوتوں کے ساتھ ثابت کرو ۔ مشرقی معاشرے میں تو مرد ایسے ہی کرتے ہیں ۔ میرا مطلب مرد
#AchakzaiOurPride
اردو


