Sohaib Iqbal

65.7K posts

Sohaib Iqbal banner
Sohaib Iqbal

Sohaib Iqbal

@SaibiCh

‏‏‏‏‏‏مجھے اپنے قائد نواز شریف سے بے حد محبت ہے ۔میرے فیورٹ ایڈمنسٹریٹر شہباز شریف ہیں . . . . . . . . . . . . . ❤ PMLN

مملكة البحرين Bahrain Beigetreten Mayıs 2013
2.5K Folgt1.4K Follower
Sohaib Iqbal retweetet
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
آخرکار اوورسیز یوتھئے بھی مشرف بہ اسلام ھونے لگے۔
اردو
5
165
535
5.5K
Sohaib Iqbal retweetet
Ansar Abbasi
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi·
قبض کی سی کیفیت سے نکلیں، آپ ہمارے اپنے ہیں۔ کھل کر پاکستان کی خوشی میں شریک ہوں۔
اردو
0
877
3.5K
66.7K
Sohaib Iqbal retweetet
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
ایک بار پھر سے مری صاحب چھا گئے.. 🤭🤭 اینکر: مَری صاحب دو لائنوں میں اپنی بات پوری کیجئے۔ مَری صاحب کا جواب سنیں زرا 🤭
اردو
4
198
690
19.3K
Sohaib Iqbal retweetet
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
آزادی کے بعد بہت کم ایسے مواقع آۓ جنہیں ھم تاریخ و عہد ساز کہہ سکتے ھیں ۔ پہلا موقع تب آیا جس دن نواز شریف نے سٹینڈ لیا اور ایٹمی دھماکے کئے اور 25 سال کی محنت رنگ لائ ھم ایک exclusive club کے ممبر بن گئے اور ھماری سیکورٹی کو الحمدو للہ ضمانت مل گئی۔ ربع صدی کے بعد ھمارے ازلی اور ابدی دشمن بھارت نے للکارا ھم نے اسکی مانگ کا سیندور اجاڑ دیا دھول چٹائ ۔ دنیا نے ھمارے محافظوں کا لوہا مانا۔ اب ایک سال بعد پاکستان بین الاقوامی سفارت کاری کا محور ھے امن کا داعی ھے۔ اپنے خطے اور بھائیوں میں صلح کا پیامبر ھے ۔ ساری دنیا کی نظریں اسلام آباد پہ مرکوز ھیں۔ وزیر اعظم شہبا ز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر وطن کو الحمدو للہ ان بلندیوں پہ لے گئے ھیں جس کا اندازہ یا خیال بھی نہیں کیا جا سکتا تھا۔ اللہ ھماری امن کی کوششوں میں برکت ڈالے ۔ پاکستان کو سرخرو کرے۔ پاکستان ھمیشہ زندہ باد
اردو
339
2K
6K
109.9K
Sohaib Iqbal retweetet
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
میں جہاں پاکستان کا نام لیتا ھوں فالورز بڑھ جاتے ہیں ویوز زیادہ آتے ہیں مجھے پہلے نہیں پتا تھا اب پتا چلا انڈیا ہر فلم میں پاکستان کا نام کیوں لیتا ھے بار بار پاکستان پر فلم کیوں بناتا ھے اسے پتا پاکستان کا نام لینے سے فلم ہٹ ھو جائے گا .بنگالی بھائی 😀
اردو
10
527
2.1K
21.3K
Sohaib Iqbal retweetet
میاں عامر 🦁
اس صورتحال میں اپنے قائد نواز شریف کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اپنے زندگی بھر کے تجربے سے میری رہنمائی کی، وزیراعظم شہباز شریف
اردو
33
698
2.9K
33.7K
Sohaib Iqbal retweetet
Wajih Sani
Wajih Sani@wajih_sani·
میں سنجیدہ پی ٹی آئی والوں سے مخاطب ہوں یہ ہیں آپ کے دانشور؟؟ یہ نمائندگی کرتے ہیں آپ کی؟؟ خدارا۔ ہوش کے ناخن لیں ان سے لاتعلقی کا اعلان کریں۔
اردو
395
1K
3.1K
100K
Sohaib Iqbal retweetet
WE News
WE News@WENewsPk·
میرا جو آپریشن ہوا اس میں بے غیرتی کا لیول 10/10 کرنا تھا۔ تب میرا لیول 8 پر تھا۔ مجھے افسوس ہوا کہ عمران ریاض اور معید پیرزادہ مجھ سے آگے کیسے جا رہے ہیں۔ آفتاب اقبال (ڈمی) @Mustafa_Chdry @KB_BUT
اردو
44
616
2K
60.7K
Sohaib Iqbal retweetet
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
آج میں بہت خوش ہوں۔ صبح وارڈ راؤنڈ کے دوران ہمارے ایک گورے کنسلٹنٹ مجھ سے پوچھنے لگے کہ آپ کا تعلق کہاں سے ہے؟ میں نے بتایا کہ میں پاکستان کے شہر لاہور سے ہوں۔ وہ یہ سن کر بہت خوش ہوئے اور کہنے لگے کہ مجھے آج پاکستان پر بہت فخر ہے کیونکہ اس نے دنیا کو تیسری عالمی جنگ کی بڑی تباہی سے بچا لیا ہے۔ انہوں نے ایران اور امریکہ کے درمیان جو امن قائم کروایا ہے، اس سے لاکھوں انسانی جانیں محفوظ ہو گئی ہیں۔ ہمارا کام بھی انسانوں کی جانیں بچانا ہے، اس لیے وہ پروفیسر بہت زیادہ خوش دکھائی دے رہے تھے۔ ان کی یہ بات سن کر میرا دل بھی خوشی سے بھر گیا اور مجھے فخر محسوس ہوا کہ اب ہم دنیا کو اعتماد سے کہہ سکتے ہیں کہ ہم امن قائم کرنے والے لوگ ہیں۔ دعا ہے کہ پاکستان ہمیشہ سلامت رہے اور اسی طرح کے مثبت کام کرتا رہے تاکہ دنیا بھر میں بسنے والے تمام پاکستانی فخر کے ساتھ جی سکیں۔
اردو
6
463
1.3K
9.9K
Sohaib Iqbal retweetet
Markhor 🇵🇰™️
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133·
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ان عناصر کو پیغام ملے جو پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ آج کا پاکستان صرف اپنے دفاع کی صلاحیت نہیں رکھتا، بلکہ وہ پوری دنیا کا دفاع کرنے کی پوزیشن میں آ چکا ہے۔ متحد رہیں، فخر کریں!
اردو
13
153
370
4.3K
Sohaib Iqbal retweetet
محفوظ الرحمن اعوان
متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کا اتحادی ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے جو کل رات ایران پہ حملہ کیا ایران تیار تھا اس حملہ کا جواب دینے کے لئے لیکن پاکستان کی درخواست پہ ایران نے زمہ دار ملک ہونے کا ثبوت دیا اور پاکستان کی بات مانتے ہوئے حملہ نہیں ورنہ جنگ بندی ختم ہوسکتی تھی ابصار عالم
اردو
6
142
735
24.7K
Sohaib Iqbal retweetet
🐅محمدطاہربھٹی
🐅محمدطاہربھٹی@Tahir_BhattiPML·
🚨🚨اگلے 6 مہینے میں سعودیہ اور پاکستان کے درمیان 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے صرف معاہدے ہی نہیں بلکہ ان کو عملی جامہ پہنایا جائے گا،سعودی عرب کی سب سے بڑی سرمایہ کاری گوادر پورٹ پر ھوگی۔
اردو
4
129
630
3.9K
Sohaib Iqbal retweetet
Markhor 🇵🇰™️
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133·
مٹ گئے وہ جو پاکستان کو مٹانے نکلے تھے! 🚨🇵🇰
اردو
26
128
832
6K
Sohaib Iqbal retweetet
‏𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊
سنا ہے اسرائیل بہت بڑا بدمعاش ہے نتن یاہو سے کہو ایک باپ کی اولاد ہے تو اس ایرانی طیارے کو نشانہ بنائے جسے پاکستانی ائیرفورس اپنی حفاظت میں لا رہی ہے 72گھنٹوں میں اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ نا گیا تو پھر کہنا 🇵🇰🇮🇷🙌✌️✌️✌️
اردو
257
1.5K
7.9K
231K
Sohaib Iqbal retweetet
Markhor 🇵🇰™️
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133·
جب امریکی نائب صدر جے ڈی وینس واشنگٹن سے اڑ چکے ہیں اور ایرانی وفد پاکستانی شاہینوں کے پہرے میں اسلام آباد آ رہا ہے، تو اس کا مطلب ہے کہ 'اسلام آباد معاہدہ' اب محض رسمی کارروائی ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فضاؤں سے زمین تک امن کا وہ حصار کھینچ دیا ہے جسے توڑنا اب کسی کے بس میں نہیں۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰
اردو
65
395
1.8K
47.3K
Sohaib Iqbal retweetet
Markhor 🇵🇰™️
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133·
تاریخی لمحہ: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اسلام آباد کے لیے روانہ! 🚨🇺🇸✈️🇵🇰 "بڑی خبر: ایئر فورس ٹو فضا میں ہے! امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اپنی ہائی پاور ٹیم کے ساتھ پاکستان کے لیے روانہ — اسلام آباد اب باضابطہ طور پر عالمی امن کا 'وار روم' بن چکا ہے!"
اردو
8
109
440
4.9K
Sohaib Iqbal retweetet
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
ٹک ٹاک “ فیس بک “ انسٹا پر اب تک سب سے زیادہ وائرل ہونے والی ویڈیو No Thanks 😂
اردو
54
1.4K
3.4K
65.1K
Sohaib Iqbal retweetet
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
اگر آج عمران خان وزیراعظم ہوتا آج سے چار سال پہلے نو اپریل کو عمران خان اقتدار سے رخصت ہوئے تھے انکے چاہنے والے کہتے ہیں کہ وہ آج اقتدار میں ہوتے تو شاید جنگ ہی نہ ہوتی اور اگر ہو جاتی تو صلح کرا چکے ہوتے کیونکہ پوری دنیا انہیں ہینڈسم اور سیلیبرٹی ہونے کیوجہ سے جانتی تھی یہ باتیں عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد بھی کی جاتی تھیں کہ اب پوری دنیا پاکستان کیطرف دیکھ رہی ہوگی لیکن پھر ہم نے کیا دیکھا کہ اور تو اور مودی نے خان صاحب کے ہوتے ہوئے کشمیر کا مسئلہ “حل” کر لیا بعد میں وہ خان صاحب کا فون بھی نہیں سنتا تھا پی ٹی آئی نے ٹرینڈ چلائے خان نے برا بھلا کہا لیکن وہ فون سننے سے انکاری رہا امریکی صدر بائیڈن فون کرنے کو تیار نہیں تھا خان کا قومی سلامتی کا مشیر واشنگٹن میں دھرنا مار کے بیٹھا رہا کہ پائن گل تے سنو لیکن انہوں نے مڑ کر نہیں دیکھا چینی حکام بھی خان سے سخت خفا تھے یہ نہیں کہ ابسلیوٹلی ناٹ کہا تھا بلکہ خان کے غیر ذمہ دارانہ بیانات سے سخت نالاں تھے سعودی ولی عہد پاکستان آیا اس نے خان کو بڑی عزت دی خان نے سمجھا کہ اسے ہینڈسم ہونے کیوجہ سے عزت مل رہی ہے جہانگیر ترین کے جہاز کے عادی خان نے اس سے جہاز مانگا کہ اقوام متحدہ جانا ہے اور اسی کے جہاز میں بیٹھ کر اسی کی بدخوئیاں شروع کر دیں اسے پتہ چلا اور جہاز واپس منگوا لیا پھر خان کمرشل پرواز پر امریکہ سے واپس آکر اسکا بھی کریڈٹ لے گیا کہ گویا بڑا کام کیا ہے ترکی کا صدر الگ سے ناراض تھا اس سارے تناظر میں سوچیں تو اللہ کے ہر کام میں بہتری ہی نظر آتی ہے کہ اگر آج خان ہوتا تو شاید پاکستان کا کوئی فون بھی اٹینڈ نہ کرتا خان کی کوہ ہمالیہ جتنی بلند انا پاکستان اور دوست ممالک کے درمیان حائل ہوتی لیکن یہ ممکنات میں سے تھا کہ خان اپنے آپکو نظر انداز ہوتے ہوئے محسوس کرکے کوئی بڑا بیان دیتا جس سے پاکستان کو فائدہ تو نہیں تاہم نقصان ضرور ہوتا
اردو
288
827
2.5K
141.3K