Sabitlenmiş Tweet
Mustafa Chaudhary
21.6K posts

Mustafa Chaudhary
@Mustafa_Chdry
A Kashmiri 🍁 🍁 nomad Homo sapien. Copycat Paleogeneticist, have worked for Aaj TV, Geo, @ExpressNewsPk .🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Karachi,Nakyal AK pakistan🇵🇰 Katılım Kasım 2013
1.6K Takip Edilen81.5K Takipçiler
Mustafa Chaudhary retweetledi

چی گویرا کو پی ٹی آی یوٹیوبرز کا کیسے پتہ تھا باولے ؟
Jameel Farooqui@FarooquiJameel
اُن محفلوں میں بیٹھنے سے گریز کریں جہاں غیرت کی بات بےغیرت کر رہے ہوں - (چی گَویرا)
اردو
Mustafa Chaudhary retweetledi

A new analysis in Science of more than 116,000 bird songs has revealed that the astonishing variety of passerine birdsong is built from just eight basic acoustic motifs, like trills, whistles, and harmonic notes.
The findings also reveal that local environments greatly shape how birds communicate around the world. Learn more: scim.ag/4wYoVXE

English

آپ بھی gen L ہو کسی دن بھوک ہڑتال کرو انگلستان میں اور جمائمہ بھابھی کے گھر سے کچھ بھی نہ کھاؤ اس سے دو مسائل حل ہونگے ایک آپکا منہ کم ہو کر احمد فرہاد جتنا ہوجائگا اور دوم ہڑتال کامیاب ہوگی یا آپ اگلے اسٹاپ پر پہنچو گے صابر بھای ۔
Sabir Shakir@ARYSabirShakir
عوام کا مُوڈ کب بگڑ جائے؟ کوئی نہیں جانتا
اردو
Mustafa Chaudhary retweetledi

'When Modi clicks his fingers they come running.'
Listen to how BJP brought Bollywood to heel through cases, intimidation, and blackmail.
@SreenivasanJain with @mehdirhasan on @zeteo_news
Jasmeen Manzoor@jasmeenmanzoor
Tears, batons, and Bollywood outrage. 🛑 From Salman Khan to Shabana Azmi, the film industry is turning against the state's handling of the CJP student protests. What started as a protest over exam paper leaks has officially snowballed into Modi's toughest political storm yet. The youth are rewriting India's political future. 🇮🇳🌍 #CockroachMovement #NEET2026
English

@DurraniJ19 جہانزیب بھای آپ soft science کی ریڑھی جسکے پچھلے ٹائٹر آرٹس کی حدود میں ہیں کو جینیات کی ٹرین کے آگے لے آے ہیں۔🚄🚄
اردو

معذرت کے ساتھ، دو مختلف علوم کو یکساں نہ کریں۔ DNA کا تعلق جینیات سے ہے، جبکہ Gen Z اور Gen Alpha سماجیات (Sociology) اور آبادیاتی تحقیق (Demography) کی اصطلاحات ہیں۔ ایک ہی ماں باپ کے دو بچے بھی، اگر مختلف ادوار میں پیدا ہوں، تو اُن کا DNA تقریباً ایک جیسا ہوتا ہے، مگر وہ مختلف نسلوں (Generations) سے تعلق رکھ سکتے ہیں، کیونکہ نسلوں کا تعین پیدائش کے دور، سماجی ماحول، حالات اور مشترکہ تجربات سے ہوتا ہے، نہ کہ DNA سے۔
اردو

Genz و alpha نام کی کوی نئی بلا دنیا میں نہیں آپکے بچے آپکے سو فیصد DNA میں سے 50% فیصد لیتے ہیں تو وہ سمجھنے کے لحاظ سے first generation کہلاتے ہیں.ساتویں آتھویں پشت تک وہ ایک سے صفر تک ڈی این اے رکھتے ہیں باقی سیاست میں نئی پود متحرک کرنے کے لئے نئی پخ اور فراڈ ہے _ سارے انسان میکانکیت میں ایک جیسے ہی سوچتے ہیں _ جزاک اللہ کہہ کر آگے بڑھایں شیطان کو مزید اندر کروائیں ۔
اردو

شکر ہے ڈرائور نے پلٹ کر یہی سوال ان سے نہیں پوچھا.
Adeel Asif Pk 🇵🇰@AdeelAsifPkOne
ڈرائیور کے حلیے کو دیکھ کر مریم اورنگزیب غصے میں آگئیں۔ x.com/Aadiiroy2/stat…
اردو
Mustafa Chaudhary retweetledi
Mustafa Chaudhary retweetledi

This essay explores that delicate balance between remembrance and forgetting.
I'd love to hear your thoughts after you've read it.
dawn.com/news/2014730/e…
English
Mustafa Chaudhary retweetledi
Mustafa Chaudhary retweetledi

@hinaparvezbutt plz have a look .. her mother said the police is not cooperating and its been days now ..


English
Mustafa Chaudhary retweetledi

طاہرہ توقیر گیلانی، توقیر گیلانی کی اہلیہ ہیں، توقیر گیلانی آزاد کشمیر میں خودمختار کشمیر کے بیانیے کے سب سے بڑے علمبرداروں میں شمار ہوتے ہیں، پاکستان اور اسکے اداروں کے خلاف ان کے سخت گیر موقف کے باعث انہیں 2020 میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (JKLF) سے نکال دیا گیا، جس کے بعد انہوں نے اپنا الگ دھڑا قائم کر لیا، اسی گروپ میں بعد ازاں سردار امان خان بھی شامل ہوئے، جو آج جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (JAAC) کی قیادت کر رہے ہیں، طاہرہ توقیر گیلانی بھی اسی گروپ کی سرگرم رکن ہیں۔
توقیر گیلانی خود تو امریکہ کا ویزا حاصل کرکے وہاں مستقل سکونت اختیار کر چکے ہیں، لیکن ان کے قائم کردہ گروپ کا ایک سرکردہ رہنما سردار امان خان آج JAAC کی قیادت کر رہا ہے، جبکہ اسی گروپ کی سرگرم رکن اور توقیر گیلانی کی اہلیہ طاہرہ توقیر گیلانی، JAAC کے حوالے سے بالکل مختلف اور متضاد مؤقف رکھتی ہیں۔
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر گروپ ایک ہے، مقصد ایک ہے اور قیادت بھی ایک ہی سوچ سے نکلی ہے، تو پھر JAAC کے بارے میں دو متضاد بیانیے کیوں؟ اصل موقف کون سا ہے؟ سردار امان خان والا یا طاہرہ توقیر گیلانی والا؟ اس معمے کی وضاحت تو توقیر گیلانی صاحب ہی کر سکتے ہیں جو آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر ہماری ہر رائے اور تبصرے کو سہولت کاری سے تعبیر کرنے کی کوشش کرتے ہیں، کیونکہ اس متضاد موقف کے حوالے سے ہمارے پاس جو معلومات ہیں شاید ہم چاہ کر بھی بیان نہیں کرسکتے، کیونکہ آزاد کشمیر کے بعض خودساختہ دانشور فوری تعصب اور سہولت کاری کی اسناد بانٹنا شروع کر دیتے ہیں۔
اردو
Mustafa Chaudhary retweetledi
Mustafa Chaudhary retweetledi








