

Khalid Butt
8.4K posts

@KB_BUT
Satirist, Creator, Concept-writer. Previously: 4menshow-AAJ TV & BNN-Geo News. Alien Broadcast on NEO TV





جہالت کی صحافت ایسی کہ ضرب المثل بن جائے

PTI makes every idiot famous






The biggest ever embarrassment for Pakistan during this whole fiasco 🤦♂️


معاملہ آپ کی معذرت کا ہے ہی نہیں۔ معاملہ یہ ہے کہ بہ طور صحافی اصولی طور پر کچھ لکھنے سے قبل سہیل احمد کی بات کو مکمل سننا تھا اور پھر اس پر اپنی اصولی رائے دینا تھا۔ آپ نے بغیر تحقیق کیے اپنی جگت کس دی۔ آپ نے یہ تک نہیں سوچا کہ پاکستان میں مذہب ایک انتہائی حساس معاملہ ہے، جس میں کسی شخص کی جان تک جا سکتی ہے۔ مگر آپ نے وہی کہا جو ایک خاص طرز کی آڈیئنس کو سوٹ کرتا تھا، یہ سوچے بغیر کہ اس کا نتیجہ کچھ بھی نکل سکتا ہے۔ دوسری بات! آپ کی اردو کی تربیت کے لیے: انگریزی کا لفظ پاپولر اور اردو کا لفظ مقبول دو الگ الگ الفاظ ہیں۔ پاپولر کا مطلب مقبول نہیں مشہور ہوتا ہے (شہرت اچھی یا بری دونوں طرح کی ہو سکتی ہے)، مقبول کا منبع قبولیت ہے۔ مقبول انسان بری طرح نہیں ہو سکتا۔ حسین ع مقبول ہے۔ یزید مشہور ہے۔ حسین ع جب تک مقبول ہے، یزید اس وقت تک مشہور رہے گا۔ (یہاں حسین کے لیے جمع کا صیغہ نہ لگانے کی وجہ یہ ہے کہ حسین قیامت تک دوسرا نہیں ہو سکتا)۔


