ᥫ᭡Ꮢᴜ֟፝ʜɪ࿐

698 posts

ᥫ᭡Ꮢᴜ֟፝ʜɪ࿐ banner
ᥫ᭡Ꮢᴜ֟፝ʜɪ࿐

ᥫ᭡Ꮢᴜ֟፝ʜɪ࿐

@SecretRose_1

My person 👉🏻 Badshaho ♥️ | forever is an illusion🫠🥀|Student🦋|DM🚫| 18-4-2026 | Nature 🍃, poetry 📙, cricket 🏏 lover ✨ |

Beigetreten Mart 2026
214 Folgt285 Follower
Angehefteter Tweet
ᥫ᭡Ꮢᴜ֟፝ʜɪ࿐
ᥫ᭡Ꮢᴜ֟፝ʜɪ࿐@SecretRose_1·
اللهم صل على سيدنا محمد خاتم النبیینﷺ و امام المرسلین ﷺ و علی آلہ واصحابہ وبارک وسلم۔۔۔۔۔ 💐💚✨ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
اردو
7
1
31
2.4K
ᥫ᭡Ꮢᴜ֟፝ʜɪ࿐
ᥫ᭡Ꮢᴜ֟፝ʜɪ࿐@SecretRose_1·
نہ گِلے رہے نہ گُماں رہے، نہ گُزارشیں ہیں نہ گُفتگو وہ نشاطِ وعدۂ وصل کیا، ہمیں اعتبار بھی اب نہیں #أَنْتَ_الحَيَاة #اردو_زبان
ᥫ᭡Ꮢᴜ֟፝ʜɪ࿐ tweet media
اردو
5
4
17
260
Nadia 🦋
Nadia 🦋@nadia_1mm·
`السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ`🌻 _صبح بخیر_🌻 `اے مالکِ کن فیکون🌻` ہمارا دل تیرے "کُن" کا منتظر ہے اور ہمیں تیری قدرت پر پورا یقین ہے، ہمارے لیے ایسے دروازے کھول دے جو ہماری امیدوں سے بڑھ کر ہوں اور ہماری زندگیوں میں سکون، خوشی، اور کامیابی کا باعث بنیں🌻 آمین 🌻
Nadia 🦋 tweet media
اردو
50
18
87
546
Hamza
Hamza@HA72889·
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🩷 صباح الخير🌷 ⁧ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام ہميشہ دعا مانگتے رہا کریں كيونكہ ممکن و ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ہے، الله کیلئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں الله رب العزت آپكو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھے آمين
Hamza tweet media
اردو
81
28
86
334
ᥫ᭡Ꮢᴜ֟፝ʜɪ࿐
ᥫ᭡Ꮢᴜ֟፝ʜɪ࿐@SecretRose_1·
امی نے کہا تھا دل لگا کے پڑھنا۔۔۔۔دل تو لگا لیا ہے لیکن پڑھا نہیں جا رہا 🥴 یہ محبت فیل کرواۓ گی مجھے🫠🙊 #أَنْتَ_الحَيَاة #اردو_زبان
ᥫ᭡Ꮢᴜ֟፝ʜɪ࿐ tweet media
اردو
18
4
28
390
Rasputin
Rasputin@nomi_nomi_83·
@SecretRose_1 ترے وعدے پر جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا #قومی_زبان
اردو
1
12
5
46
Maher zada🌙🌺
Maher zada🌙🌺@Maherzada44·
ڈھل گئی عُمر تو اُس شخص کا پیغام ملا کون سے شہر میں رہتے ہو؟ مُلاقات کریں Happy Birthday to me 🥳❤️ #ردائے_سخن
Maher zada🌙🌺 tweet media
اردو
19
0
22
651
Åñöñymöüs💎
Åñöñymöüs💎@poetryloverim·
سارے لفظوں کے معنی بدل گئے ہونگے وہ سو گئی ہو گی چہرے پہ کتاب رکھ کے
Åñöñymöüs💎 tweet media
اردو
4
0
7
64
Nad!a's_poetry✍🏻
Nad!a's_poetry✍🏻@NadiaMarwat·
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🥀 ایمان بخیر زندگی🫶🏻 خوشیاں تو کب کی روٹھ گئی ہیں کاش کہ غموں کو بھی کسی کی نظر لگ جائے.!!.💔(آمین ثم آمین) اللہ پاک میری امی جی کو صحت شفا و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین🙏🏻🥺💔🤲🏻 #TDR__now #قومی_زبان #اردو_شاعری
Nad!a's_poetry✍🏻 tweet media
اردو
36
7
63
543
Muhammad Hashir
Muhammad Hashir@Hashir430·
*جَنابِ رُوحِ مَن!* تیرِی قُربت کے لَمحے پُھول جیسے تھے…!!! - مَگر پُھولوں کی عُمریں! ”مُختصر ہوتی ہیں“…!!! 🌹💎💎
اردو
8
1
18
215
Syed Basit shah 🌸
Syed Basit shah 🌸@Basit1669998·
Whisper it three times . Say Ameen with your heart . Watch peace find you .
Syed Basit shah 🌸 tweet media
English
6
0
13
111
Saffi Ch.
Saffi Ch.@SaffiCh·
@SecretRose_1 ایک سیکنڈ پہلے تو میں نے میسج کیا تھا تمہیں ☺️🫣
اردو
1
0
1
5