Sabitlenmiş Tweet

وَلِتُكَبِّرُوا اللَّهَ عَلَىٰ مَا هَدَاكُمْ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ
آئیے اس عید کو محبت، اخوت اور اتحادِ اُمت کے عہد کے ساتھ منائیں۔
اور
پختہ ارادہ کریں کہ اللہ کی کبریائی کو اپنی ذات سے اجتماعی امور تک نافذ کرنے کی کوشش کریں گے۔
دعا ہے کہ!
یہ عید ہمارے دلوں کو جوڑے،
صفوں کو مضبوط کرے اور اُمت کو آزمائشوں سے نکال کر ایک لڑی میں پرو دے۔
دل کی گہرائیوں سے
✨🌙عید مبارک 🌙✨


اردو
























