Sabitlenmiş Tweet
ᥫ᭡Ꮢᴜ֟፝ʜɪ࿐
696 posts

ᥫ᭡Ꮢᴜ֟፝ʜɪ࿐
@SecretRose_1
My person 👉🏻 Badshaho ♥️ | forever is an illusion🫠🥀|Student🦋|DM🚫| 18-4-2026 | Nature 🍃, poetry 📙, cricket 🏏 lover ✨ |
Katılım Mart 2026
214 Takip Edilen284 Takipçiler

نہ گماں رہنے دیا ہے نہ یقیں رہنے دیا
راستہ کوئی کھلا ہم نے نہیں رہنے دیا
ᥫ᭡Ꮢᴜ֟፝ʜɪ࿐@SecretRose_1
نہ گِلے رہے نہ گُماں رہے، نہ گُزارشیں ہیں نہ گُفتگو وہ نشاطِ وعدۂ وصل کیا، ہمیں اعتبار بھی اب نہیں #أَنْتَ_الحَيَاة #اردو_زبان
اردو

@SecretRose_1 ترے وعدے پر جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا
کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا
#قومی_زبان
اردو

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🥀
ایمان بخیر زندگی🫶🏻
خوشیاں تو کب کی روٹھ گئی ہیں
کاش کہ غموں کو بھی کسی کی نظر لگ جائے.!!.💔(آمین ثم آمین)
اللہ پاک میری امی جی کو صحت شفا و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین🙏🏻🥺💔🤲🏻
#TDR__now #قومی_زبان #اردو_شاعری

اردو

وہ پہلے صرف میری آنکھ میں سمایا تھا
پھر ایک روز رگوں تک اتر گیا مجھ میں
یہ اپنے اپنے مقدر کی بات ہے __سائیں
میں اس میں سمٹتا رہا ؛ وہ بکھر گیا مجھ میں !!
#Zainiii🖤
#اردو_زبان

•𝑜šĥꫜá💕•@reasonisyou456
بہت خاموش لوگوں سے بہت الجھا نہیں کرتے انہیں خاموش رہنے پر کبھی چھیڑا نہیں کرتے اگر وہ چاہتے نہ ہوں انہیں دیکھا نہیں کرتے سنو! خاموش لوگوں کو کبھی پرکھا نہیں کرتے زمانے بھر کی خوشیوں سے یہ لوگ بہلا نہیں کرتے خاموشی ایک عبادت ہے اسے ٹوکا نہیں کرتے۔
اردو

ہمارے آس پاس بہت سے دوست نما اور
منافق لوگ موجود ہوتے ہیں
جو ہمارے
سگے بننے کا دکھاوا کرتے ہیں اور اوپر
اوپر سے پیار بھی جتاتے ہیں
مگر یہی
لوگ اندر ہی اندر سے ہماری جڑیں
کاٹ رہے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔!!🙏
#Zainiii
#اردو_زبان
اردو














