Subhan Badar TLP

66 posts

Subhan Badar TLP banner
Subhan Badar TLP

Subhan Badar TLP

@SubhanBadarTLP

Beigetreten Haziran 2026
67 Folgt75 Follower
Angehefteter Tweet
Subhan Badar TLP
Subhan Badar TLP@SubhanBadarTLP·
بابا جی رحمتہ اللہ علیہ سے کیا وعدہ اخری سانس تک نبھائیں گے ان شاءاللہ سب بھائی نئے اکاؤنٹ کو فالو کر لیں 👇👇👇👇 @SubhanBadarTLP
Subhan Badar TLP tweet media
اردو
2
6
7
106
Subhan Badar TLP retweetet
Hafiz Nadeem Hassan
Hafiz Nadeem Hassan@Saddam15854902·
سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے دن اوررات میں میری طرف شوق و مَحَبَّت کی وجہ سے تین تین مرتبہ دُرُودِ پاک پڑھا اللہ عَزَّوَجَلَّ پرحق ہے کہ وہ اُس کے اُس دن اور اُس رات کے گناہ بخش دے صَلَّی اللّٰهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ #TLP_Promotion
Hafiz Nadeem Hassan tweet media
اردو
0
4
4
11
Subhan Badar TLP retweetet
ماریہ اعوان ♥️
📢 لائیو ایکس اسپیس 🕤 آج رات 9:30 بجے عنوان: کربلا سے مریدکے تک، ہر یزیدِ وقت کے سامنے جبلِ استقامت✊ مہمانِ ذی وقار: حافظ علامہ شفقت ارشاد رضوی صاحب 🎤 ہوسٹ و کوہوسٹ: • @_Turab__Mr_@RShoaib_l@WithSHR_@Muqeet_36 احباب ضرور شرکت فرمائیں
ماریہ اعوان ♥️ tweet media
اردو
0
15
17
223
Subhan Badar TLP retweetet
mughalbaba
mughalbaba@mughalbaba52·
*ہے کوئی موجودہ وقت کے کوفیوں اور یزیدوں کو للکارنے والا اب*؟ Release Saad Rizvi
اردو
1
6
11
81
Subhan Badar TLP retweetet
Alishba kanwal
Alishba kanwal@Alishbakaniv·
ہمارے پاس ہی کیا تھا جو نظر کرتے اُنھیں بس ایک دل تھا جسے کرکے ہم نثار چلے صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🌺💐💗 Release Saad Rizvi #295C_RedLine #TLP_Promotion #ملنگ_قبیلہ
Alishba kanwal tweet media
اردو
1
13
17
102
Subhan Badar TLP
Subhan Badar TLP@SubhanBadarTLP·
ایسی مثال ہے جسے تاریخ یاد رکھے گی۔ جب قوم جاگ جائے تو بارشیں، سردیاں اور رکاوٹیں اس کے راستے نہیں روک سکتیں۔
اردو
0
0
0
7
Subhan Badar TLP
Subhan Badar TLP@SubhanBadarTLP·
راولاکوٹ میں مسلسل بارش، سرد موسم اور سخت حالات کے باوجود عوام کا سمندر بدستور موجود ہے۔ نہ بارش جذبوں کو سرد کر سکی، نہ موسم حوصلوں کو توڑ سکا۔ عوام آج بھی اپنے مطالبات اور حقوق کے لیے ثابت قدمی سے کھڑی ہے۔یہ صرف ایک احتجاج نہیں، بلکہ عزم، استقامت اور عوامی شعور کی جاری کردہ 👇
Subhan Badar TLP tweet media
اردو
1
0
0
8
Subhan Badar TLP
Subhan Badar TLP@SubhanBadarTLP·
وقت کے یزید کے سامنے جو ڈٹ کے کھڑے ہیں اللّٰہ سب کی حفاظت فرمائے
Subhan Badar TLP tweet media
اردو
0
1
3
17
Subhan Badar TLP retweetet
فرید
فرید@6_gulzar·
امامِ عالی مقام امامِ حسین رضی اَللّٰه عنہ فرماتے ہیں کہ جب یہ جسم پیدا ہی مرنے کے لیے ہوئے تو بہتر نہیں ہے کہ اَللّٰهﷻ کی راہ میں تلوار سے کٹ کر مر جائیں۔ Release Saad Rizvi #TLP_Promotion
اردو
0
12
14
108
Subhan Badar TLP retweetet
Hafiz Nadeem Hassan
Hafiz Nadeem Hassan@Saddam15854902·
جنہوں نے سنانے کی کربلا کی داستان ان کو تو انہوں نے مرید کے میں شہید کر دیا اور اغوا کر لیا وہ کربلا کی شان کیا بیان کریں گے 25 ہزار والے مولوی لنگر کھاتے ہیں حسین کا اور ترانہ گاتے ہیں یزید کا سمجھدار کے لیے اشارہ #ملنگ_قبیلہ #TLP_Promotion
Hafiz Nadeem Hassan tweet media
اردو
0
5
11
103
Subhan Badar TLP
Subhan Badar TLP@SubhanBadarTLP·
حسین رضی اللہ تعالی عنہ کربلا کیوں آئے تھے یزید نے کیا مانگا تھا
اردو
0
6
12
134
Subhan Badar TLP retweetet
Dr Amanat Bhatti
Dr Amanat Bhatti@AmnatBhatti·
پیغام کربلا‼️ زندہ یزید کی مذمت کیجئے گر حسینی مزاج رکھتے ہیں۔۔ #Tlp_Promotion #ملنگ_قبیلہ
Dr Amanat Bhatti tweet media
اردو
1
22
35
225
Subhan Badar TLP
Subhan Badar TLP@SubhanBadarTLP·
یقین تھا کہ کوئی سانعہ گزرنا ہے گماں نہیں تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جائے گا عثمان بھائی کے اکاؤنٹ کو سب بھائی فالو کریں لیں 👇👇👇 @Virk88oh
اردو
0
1
7
33
Subhan Badar TLP retweetet
Virk
Virk@Virk88oh·
قید میں جو گزری وہ عمر بڑے کام کی تھی کیاکرتا میں زنجیر جو تیرےنام کی تھی #TLP_Promotion
Virk tweet media
اردو
0
39
78
418
Subhan Badar TLP retweetet
Mirha Mughal
Mirha Mughal@mirh59072·
و علیکم السلام و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ ویلکم بیک ڈیئر... ✨ سب رافعہ بہنا کے اکاؤنٹ کو فالو کریں!!! @Rafia_Baloch_ 🤌🏻🤍
Mirha Mughal tweet media
Rafia Baloch@Rafia_Baloch_

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨ خوبصورت لوگو !! پرانا اکاؤنٹ شہید ہو گیا ہے نیو اکاؤنٹ کے ساتھ دوبارہ حاضر ہیں 👇🏻👇🏻 @Rafia_Baloch_

اردو
1
4
6
128
Subhan Badar TLP retweetet
Virk
Virk@Virk88oh·
@Indepth04 تو نے پوچھی ہے امامت کی حقیقت مجھ سے حق تجھے میری طرح صاحبِ اسرار کرے ہے وہی تیرے زمانے کا امامِ برحق جو تجھے حاضر و موجود سے بیزار کرے موت کے آئینے میں تجھ کو دکھا کر رُخِ دوست زندگی تیرے لیے اور بھی دشوار کرے دے کے احساسِ زیاں تیرا لہو گرما دے فقر کی سان چڑھا کر تجھے تلوار کرے
Virk tweet media
اردو
0
14
23
143
Subhan Badar TLP retweetet
Virk
Virk@Virk88oh·
فتنۂ ملتِ بیضا ہے امامت اُس کی جو مسلماں کو سلاطیں کا پرستار کرے! (شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللّٰه علیہ) #ملنگ_قبیلہ
Virk tweet media
اردو
4
33
51
279
Virk
Virk@Virk88oh·
تا حیات ہمارا قائد صرف حافظ سعد بن خادم حسین رضوی نوّر اللّٰہ مرقدہ تمام احباب سے گزارش ہے اس اکاؤنٹ کو بھی فالو کر لیں @RizwiMayokh #ملنگ_قبیلہ
Virk tweet media
اردو
4
17
19
133