Shafique Hashmi

22.7K posts

Shafique Hashmi banner
Shafique Hashmi

Shafique Hashmi

@Tiger_G_

Defence of #Pakistan and Pak #Army is the first Priority٫ My Leader #Mian_Nawaz_Sharif X Coordinator CMYMC #PMLN Punjab X Admin of Pakistan #Kabaddi

Kasur Punjab, Pakistan Beigetreten Ağustos 2020
260 Folgt11K Follower
Angehefteter Tweet
Shafique Hashmi
Shafique Hashmi@Tiger_G_·
دنیا میں سب سے زیادہ طاقتور اور مطمئن وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے معاملات اللہ کے سپرد کیے ہوتے ہیں اسلامی دنیا کا اصل ہیرو میرا لیڈر میاں نواز شریف
Shafique Hashmi tweet media
اردو
3
24
24
2.3K
Shafique Hashmi retweetet
Arshad Babar🇵🇰
Arshad Babar🇵🇰@Pmlnpunjab44·
وزیراعلیٰ مریم نواز کے 'پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام' کے تحت کامونکی میں عوام کو جدید ترین تفریحی سہولیات کی فراہمی۔ فیملی پارک میں ڈانسنگ فاؤنٹین اور فلوٹنگ ریسٹورنٹ کی تکمیل آخری مراحل میں ہے۔ عوام کی خوشحالی اور شہروں کی خوبصورتی کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ الحمدللہ @SaniaaAshiq
اردو
0
9
12
154
Shafique Hashmi retweetet
Badar Shahbaz 🇵🇰
Badar Shahbaz 🇵🇰@BSWarraich·
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کی ملاقات وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو ملک میں سیکیورٹی صورتحال اور اس حوالے سے امن و امان کے اقدامات سے بھی آگاہ کیا ملاقات میں وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو پی ایس ایل کے فائنل میچ کے انعقاد کے حوالے سے سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کے حوالے سے بھی آگاہ کیا وزیراعظم کی پی ایس ایل کے فائنل میچ کے لیے کھلاڑیوں، شائقین اور دیگر شہریوں کے لیے بہترین انتظامات کرنے کی ہدایت
اردو
2
15
30
582
Shafique Hashmi
Shafique Hashmi@Tiger_G_·
@PakPMO @MirzaAlmateen ماشاءاللہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی کوششوں سے پاکستان دن دگنی رات چگنی ترقی کر رہا ہے اور اب پاکستان کی دنیا بھر میں پہچان ہے تو امن کے نام سے ہے
اردو
0
1
1
197
Shafique Hashmi retweetet
Prime Minister's Office
لاہور: 2 مئی 2026۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کی ملاقات ہوئی. وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو ملک میں سیکیورٹی صورتحال اور اس حوالے سے امن و امان کے اقدامات سے آگاہ کیا. ملاقات میں وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو پی ایس ایل کے فائنل میچ کے انعقاد کے حوالے سے سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کے حوالے سے بھی آگاہ کیا. وزیراعظم نے پی ایس ایل کے فائنل میچ کے لیے کھلاڑیوں، شائقین اور دیگر شہریوں کے لیے بہترین انتظامات کرنے کی ہدایت کی.
اردو
48
72
332
17.5K
Shafique Hashmi
Shafique Hashmi@Tiger_G_·
تاریخ گواہ ہےمیاں نوازشریف نےپاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے جو خواب دیکھتے ہیں وہ پورا کر کے دکھاتے ہیں چاہے وہ ایٹمی دھماکے ہوں موٹروے ہو کراچی کی روشنیاں ہوں ہسپتال ہوں یونیورسٹیاں ہوں خطے کا امن ہو اپ کو ماننا پڑے گا کہ میاں نواز شریف پاکستان کے لیے ایک برکت رحمت ،خوشبو کا نام ہے ان تمام باتوں کا ذکر میاں نواز شریف کے وفادار راشد نصراللہ صاحب @RashidNasrulah نے اپنے ایک انٹرویو میں کیا
اردو
0
5
8
90
Shafique Hashmi
Shafique Hashmi@Tiger_G_·
Pakistan remains firmly committed to strengthening its longstanding bilateral friendship with Iraq and deepening cooperation across all areas of mutual interest. By enhancing collaboration in trade, investment, security, and cultural exchange, both nations aim to unlock new opportunities for shared growth, regional stability, and lasting prosperity.
Shehbaz Sharif@CMShehbaz

I congratulate my brother H.E. Mr. Ali al-Zaidi on his appointment as Prime Minister of Iraq. I extend my warm wishes to him as he assumes this important responsibility. Pakistan looks forward to working closely with the new Iraqi government to further strengthen our bilateral ties and advance our shared aspirations for peace, stability, and prosperity in the region.

English
0
0
0
43
Shafique Hashmi
Shafique Hashmi@Tiger_G_·
باتیں ایسے کی جا رہی ہیں جیسے کسی ایکشن فلم کا ولن آخری سین میں کھوکھلے ڈائیلاگ دے رہا ہو، مگر حقیقت میں یہ صرف سستی شہرت کی ناکام کوشش ہے۔ ایسے بیانات سنجیدگی نہیں بلکہ مذاق بن چکے ہیں اور بولنے والوں کی اپنی ساکھ زمین بوس کر رہے ہیں۔ عوام اب بےوقوف نہیں—یہ ڈرامے نہیں چلنے والے، لوگ سن کر ہنستے ہیں اور آگے بڑھ جاتے ہیں۔
Pakistan Eye@PakistanEye11

سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم جاری کردیا۔ اگر ہمارے کیس ختم نا کئے تو پورے پاکستان کو چرس کی سپلائی معطل کردیں گے

اردو
0
0
0
28
Shafique Hashmi
Shafique Hashmi@Tiger_G_·
باتیں کچھ یوں کی جا رہی ہیں جیسے کسی ایکشن فلم کا ولن آخری سین میں ڈائیلاگ دے رہا ہو، مگر حقیقت اس کے برعکس ہے۔ ایسے بیانات سنجیدگی کم اور تماشا زیادہ لگتے ہیں، اور یہی رویہ خود اپنی ساکھ کو نقصان پہنچا رہا ہے۔ عوام اب اتنی سادہ نہیں رہی—ڈرامائی دعوؤں پر یقین نہیں، بلکہ اب تو یہ سب سن کر مسکرا دیتی ہے۔
اردو
0
0
0
64
Pakistan Eye
Pakistan Eye@PakistanEye11·
سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم جاری کردیا۔ اگر ہمارے کیس ختم نا کئے تو پورے پاکستان کو چرس کی سپلائی معطل کردیں گے
اردو
63
71
177
8.2K
Shafique Hashmi
Shafique Hashmi@Tiger_G_·
@RashidHashmis راشد ہاشمی صاحب ان کی اوقات ہی اتنی ہے اور ان کے لیڈر عمران خان اور ( گند خان ) کی بھی اوقات اتنی ہی ہے
اردو
0
0
2
27
Shafique Hashmi retweetet
Shafique Hashmi retweetet
Arshad Babar🇵🇰
Arshad Babar🇵🇰@Pmlnpunjab44·
میرا لیڈر سب سے اعلٰی
اردو
2
8
22
483
Shafique Hashmi retweetet
Prime Minister's Office
لاہور: 2 مئی 2026۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی. اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ بجلی کے صنعتی اور گھریلو صارفین کے لیے سہولیات پیدا کرنے کے لیے اقدامات لیے جائیں. وزیراعظم نے بجلی کی ترسیل کے نظام میں بہتری لا کر لائن لاسز میں نمایاں کمی لانے کی ہدایت کی. وزیراعظم نے توانائی کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ دینے پر بھی زور دیا. وزیرِ اعظم نے مزید ہدایت کی کہ ملک میں توانائی کی کمی پورا کرنے کے لئے قابلِ تجدید توانائی کے منصوبوں کو فروغ دیا جائے. بجلی کے نرخوں میں استحکام لانے کے لیے جامع حکمت عملی مرتب کی جائے. صارفین کو بلوں کی ادائیگی میں آسانی کے لیے ڈیجیٹل سہولیات فراہم کی جائیں. بجلی چوری کے خاتمے کے لیے سخت اقدامات جاری رکھے جائیں. وزیرِ اعظم نے کہا کہ صنعتی ترقی کے فروغ کے لیے توانائی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے. گھریلو صارفین کے لیے سہولت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے. توانائی کے شعبے میں اصلاحات عوام اور صنعت کے وسیع تر مفاد کو ملحوظ خاطر رکھے بغیر نہیں کی جائیں گی. اجلاس میں وزیراعظم کو گھریلو صارفین اور صنعت کے لیے بجلی کی کھپت کے حوالے سے سفارشات پیش کی گئیں. اجلاس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ، وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ، وزیر پاور سردار اویس احمد خان لغاری، وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک، وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی، معاون خصوصی ہارون اختر اور متعلقہ اداروں کے اعلیٰ افسران شریک تھے۔
اردو
39
47
151
7K
Shafique Hashmi retweetet
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
❤️کمراٹ ویلی جہاں کی خوبصورتی دیکھ کر سیاح دنگ رہ جاتے ہیں بے شک ہمارا پاکستان بہت خوبصورت ہے
اردو
0
15
43
586
Shafique Hashmi retweetet
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
🔥 اسرائیلی میڈیا کا انکشاف: ایران نے ٹرمپ کی تمام توقعات پر پانی پھیر دیا! اسرائیلی اخبار "Israel Hayom" نے اپنی تازہ ترین تجزیاتی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی حکمتِ عملی بری طرح ناکام ہوتی دکھائی دے رہی ہے اخبار کے مطابق واشنگٹن میں اس وقت 1/5
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet mediaTARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet media
اردو
1
17
52
4.8K
Shafique Hashmi retweetet
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
بھارتی لیڈرشپ کی بیان بازی اب صرف خالی لفاظی رہ گئی ہے۔ پاکستان کا موقف اور جواب میدان میں واضح طور پر دے دیا گیا ہے۔ اب خود بھارتی عوام ہی ان سے پوچھ رہے ہیں کہ تمہارے پاس کیا جواز بچا ہے؟ رٹے رٹائے جھوٹ اب نہیں چل رہے۔ @AttaTararoffice
اردو
1
10
11
85
Shafique Hashmi retweetet
Shafique Hashmi retweetet
Asad peerzada
Asad peerzada@AsadChishti18·
کچہ کچہ نہیں رہا وہاں پنجاب حکومت نے ڈویلپمنٹ کاکام شروع کر دیا ہے کچے کے علاقے میں مستقل امن کے لیے صرف کاروائی نہیں بلکہ ترقیاتی حکمت عملی اپنائی گئی ہے۔ اپنا کھیت، اپنا روزگار کے تحت زمین کی فراہمی اور 23 ارب روپے کے پیکیج سے سڑکیں، سکول ہسپتال اور سکل پروگرام شروع ہورہے ہیں
اردو
3
43
44
218
Shafique Hashmi
Shafique Hashmi@Tiger_G_·
The credibility gap is becoming increasingly difficult to ignore as Pakistan’s actions continue carrying more weight than India’s repeated rhetorical positioning. Information minister Atta ullah tarar
English
0
0
2
18