Sabitlenmiş Tweet
Mirza Almateen imran
152.6K posts

Mirza Almateen imran
@MirzaAlmateen
Alhamdulillah٫ My POLITICALMOTHER, My Leader, My BOSS!! Chief Minister Punjab MARYAM NAWAZ ❤️ City General Secretary( S M T )T.Tsingh❤️🐅 @MaryamNSharif
المدينة المنورہ،/ٹوبہ ٹیک سنگھ Katılım Nisan 2016
5.6K Takip Edilen5K Takipçiler
Mirza Almateen imran retweetledi

🚨🚨مودی نے جب بھی ووٹ لینے ہوں پاکستان پر الزام لگا دیتاھے بھارت جتنی طاقت کا استعمال کرے گا ہم اس سے زیادہ کریں گے
وزیر دفاع خواجہ آصف کا دو ٹوک اعلان
@KhawajaMAsif
Usman Chohan@UsmanCh7575
🚨🚨مودی نے جب بھی ووٹ لینے ہوں پاکستان پر الزام لگا دیتاھے بھارت جتنی طاقت کا استعمال کرے گا ہم اس سے زیادہ کریں گے وزیر دفاع خواجہ آصف کا دو ٹوک اعلان @KhawajaMAsif
اردو
Mirza Almateen imran retweetledi

Recent statements from Indian leadership are rhetorical, while Pakistan’s position and response have already been demonstrated clearly. Their own people are now questioning their policies and asking what justification they have, says Federal Minister for Information Atta Tarar at Pakistan Connect’s Marka-e-Haq event.
@TararAttaullah
English
Mirza Almateen imran retweetledi

پہلے یہاں لوگوں کے گزرنے کہ لیئے راستہ ہوا کرتا تھا لیکن پھر ایک قبضہ مافیا گروپ نے اپنے مفاد کیلئے اس راستے کو بند کر دیا اہلِ علاقہ کو اس راستے کے بند ہونے کی وجہ سے بہت زیادہ مشکلات کا سامنا ہے میری اعلیٰ حکام سے گزارش ہے کہ شہریوں کی آسانی کے لئے اس راستے کو جلد کھولا جائے

Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
Mirza Almateen imran retweetledi
Mirza Almateen imran retweetledi
Mirza Almateen imran retweetledi
Mirza Almateen imran retweetledi
Mirza Almateen imran retweetledi

کچے کے علاقوں کی ترقی کے لیے 23 ارب روپے کے جامع پیکیج پر عملدرآمد جاری، زمین کی تقسیم، تعلیم، صحت اور انفراسٹرکچر کے منصوبے تیزی سے آگے بڑھنے لگے۔
14 ہزار 500 ایکڑ اراضی مقامی افراد کو دینے کا عمل شروع، سڑکوں، تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں کی تعمیر بھی شامل۔
سکل ڈویلپمنٹ پروگرامز کے ذریعے روزگار کے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں جبکہ جدید ڈرون نگرانی اور سیکیورٹی اقدامات سے امن و استحکام کو یقینی بنایا جارہا ہے۔
اردو
Mirza Almateen imran retweetledi

2015 سے ایک خواب دل میں تھا کہ کبھی باہر نکلوں گی اور اپنے لیے کچھ کروں گی، مگر حالات اور سپورٹ کی کمی نے راستہ مشکل بنا دیا۔ پھر یوٹیوب کے ذریعے تعمیر پروگرام کا پتا چلا، دو ماہ پہلے اپلائی کیا اور آج الحمدللہ فائنل سلیکشن ہو گئی۔
شکریہ مریم نواز صاحبہ 🌸
@MaryamNSharif
اردو
Mirza Almateen imran retweetledi

تحصیل کلورکوٹ میں نوازشریف سکول آف ایمیننس کا قیام وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے تعلیمی انقلاب کا عملی ثبوت ہے۔
ضلع بھکر میں معیار تعلیم کی نئی تاریخ رقم، پسماندہ علاقوں کے طلبہ کیلئے عالمی معیار کی تعلیم، جدید سائنس و آئی ٹی لیبارٹریز اور ڈیجیٹل لائبریری جیسی سہولیات اب بالکل مفت مقامی سطح پر دستیاب۔
یہ اقدام اس عزم کی عکاسی ہے کہ وسائل کی کمی اب کسی بچے کی تعلیم و تربیت اور ترقی میں رکاوٹ نہیں بنے گی۔
@MaryamNSharif @Dani_Malik771
#سرکاری_سکول_معیاری_سکول
اردو
Mirza Almateen imran retweetledi
Mirza Almateen imran retweetledi

Thank You Team @CMComplaintCell & @DCGRW for prompt action issue has been resolved swiftly... 👍👍👍

Usman Rathore (Gujranwala)@usmanrathore01
ٹیم! @CMComplaintCell یہ مین روڈ پر ٹوٹا ہوا ڈھکن کئی حادثوں کا سبب بن چکا ہے۔ میری حکومت سے درخواست ہے کے جلد از جلد اس ڈھکن کو مستقل ٹھیک کیا جائے تاکہ مزید لوگ حادثوں سے بچ سکیں شکریہ۔ رابطہ: 03099999545 ایڈریس: نزد مچھلی سٹاپ رتہ باجوہ فرید روڈ گوجرانوالہ @MaryamNSharif
English
Mirza Almateen imran retweetledi

گوجرانوالہ کے لیے بڑی خوشخبری! وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دے دی، جس سے شہر میں جدید، تیز اور آرام دہ سفر کا آغاز ہوگا۔ 🚆
@MaryamNSharif

اردو
Mirza Almateen imran retweetledi
Mirza Almateen imran retweetledi
Mirza Almateen imran retweetledi
Mirza Almateen imran retweetledi

دو تصویریں دو کہانیاں
نشانیاں ہیں عقل والوں کے لیے
ہم نے وہ وقت بھی دیکھا ہے جب لنڈے کے سستی شہرت رکھنے والے ٹک ٹاکر پارلیمنٹ کے دروازے ٹھڈے مار کر کھولتے تھے
ایک یہ وقت جب ان کرسیوں پر غریب کو بٹھا کر عزت بخشی جا رہی ہے
فرق صرف ترجیحات کا ہے
@TararAttaullah


اردو
Mirza Almateen imran retweetledi

Only CM Maryam Nawaz truly feels the pain of the underprivileged and stands by them in every hardship. ❤️
@MaryamNSharif
English
Mirza Almateen imran retweetledi
Mirza Almateen imran retweetledi












