Akhtar (अख़तर विज़रडी)
80.4K posts

Akhtar (अख़तर विज़रडी)
@WizardyAkhtar
love Pakistan
United Arab Emirates Beigetreten Mart 2015
1.4K Folgt1.3K Follower

@LubnaMughal नरगिसी कोफ्तों के आकार में बनी हुई नुगेट्स😊
हिन्दी

@ChotiSheikhni یدی کڑی سوہنڑی او جیہڑی .............. 😜 تے بندہ خوشی نال ایک نئی 2 وی تھپڑ کھالیوے لے-کَن ہتھ ہولا رکھ کے😊
اردو

@ChotiSheikhni لے-کَن میں جواےےےے توانوں گائے دی "کٹی" کہکر پکارانگا.. اے ٹھیک اےےےے ؟؟
اردو

@panadollxtra حکومت صارفین کے خرچے پر موٹرسائیکلوں سے موٹر نکال کر اسے سائیکل بناکر لوگوں کو واپس کردیگی جو بِنا پٹرول کے چلینگی اور اسطرح لوگوں کی پٹرول سے ہمیشہ کیلئے جان چھوٹ جائے گی 🤣🤣
اردو

@MaidahMuhammad گل تے سمجھنے آلی اے کہ ھور کرو کوئلے دی دلالی ، آخر توں ہتھ وی کالے کیتے تے نالِ نال منہ وی کالا کیتا🤣😂
اردو

@ssgviews @a_jamal_aj شائد ایک حکمتِ عملی کے تحت یہ معصوم بچوں پر اتنا بہیمانہ تشدد کرتے ہیں تاکہ بچے اسقدر خوفزدہ رہیں تاکہ یہ شقی القلب حیوان نما مدرس انسے جو بھی جائز ناجائز بات ماننے کا کہینگے وہ بنا کسی چون و چرا اسپر عمل کرینگے اور گھر جاکر والدین کو بھی کچھ نہیں بتائینگے
اردو

قران حافظ بناو سات نسلیں بخشیں جائیں گی اسی چکر میں سارا پاکستان لگا ہوا ہے جبکہ ہمارے مدرسے ٹاچر سیل سے کم نہیں ۔
🚨🚨اپنے بچوں کو ان شیطان نما جانوروں سے بچائے ۔
پاکستان میں سب سے زیادہ بدفعلی بچوں سے ان مدرسوں میں ہوتی ہے ۔زیادہ تر خاندان رپورٹ نہیں کرتے ۔بچے کو اس طرح ماریں گے تو بچہ ہر بات تو پھر مانے گا ۔
لوگ سمجھتے ہیں بچہ ان کے لیے جنت لینے گیا ہے ۔کیا والدین کو پتہ وہ مدرسے نہیں تھانے کے ٹارچر سیل بھیج رہے ہوتے ہیں ۔
اردو

@ChTab1_UK @ALIBABAPAK11 پاکستانیوں میں یہ اور ایک دوسرا ہوٹل (نام یاد نہیں) تھا جو بہت مقبول تھے
اردو

@ChTab1_UK @ALIBABAPAK11 بنکاک میں Trocodero ہوٹل میں ٹھہرا تھا بہت سستا تھا، دوسرے روز پتایا کو زیر کرنے گیا.. خدایا اتنی زیادہ humidity گویا بندے کا دم گھٹ جائے، وہاں کی نائٹ لائف دیکھے بِنا الٹے پیر بنکاک واپس آگیا😊😊
اردو

سٹرابری کا جوس پی پی لال ہوتی جارہی ہو 😍
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni
کون سی بات ھے تم میں ایسی اتنے اچھے اور میٹھے کیوں لگتے ہو
اردو

@MaidahMuhammad ایہہ ہی جواےےےے سچی گل اے باقی سارا مخول اے😜
اردو

@ChTab1_UK بیرونِ ملک کام کرنیوالوں میں ایک خاص علاقے کے لوگوں میں راسخ عقیدہ ہوتا تھا کہ اگر وہ کسی وجہ سے جلد اپنے وطن نا جا پاتے تو اپنی پہنی ہوئی شلوار اپنی والی کو بھیج دیتےکہ اسے پہنے رکھو امید ہے جلد خوشخبری ملیگی اور پھر کچھ عرصے بعد... 🤣🤣 آجتک یہ معمّہ سمجھ میں نہیں آیا کہ کیسے؟
اردو

@MaidahMuhammad تخمِ تاثیر صحبتِ اثر، جو کھایا ویسا ہی اثر دیکھنے کو مل رہا ہے😂😂
اردو

@MaidahMuhammad @369_Sch اردلی بات تو صحیح کررہا ہے، اچھا خاصا جواےےےے جواےےےے کرتا تھا اور غلیظہ کیساتھ خوب "تَک دِھنّہ" کررہا تھا فضول میں منیرے کی باتوں میں آگیا، اپنی دنیا بھی برباد کرڈالی اور اپنی آخرت بھی،اب اگلا پڑاؤ براہ راست جنت کی مخالف سی-مت میں ہوگا اسکا🤣🤣
اردو










