Zeeshan Iqbal Khan

7.9K posts

Zeeshan Iqbal Khan banner
Zeeshan Iqbal Khan

Zeeshan Iqbal Khan

@Zeekhan00

یا اللہ اگر تو راضی تو میں راضی۔۔۔اور یا اللہ اگر تو روٹھ گیا تو میں دنیا اور آخرت میں برباد ہوگیا۔۔ بس تو راضی رہنا میرے مولا باقی کچھ نہیں چاہیے۔

Beigetreten Ekim 2016
306 Folgt106 Follower
Zeeshan Iqbal Khan retweetet
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
ہم امریکا اسرائیل ایران جنگ میں کسی فریق کیساتھ نہیں، ہم نے اُنکی آپسی لڑائی پر کچھ نہیں کہا۔ لیکن اگر ایرانی پراکسیز نے جنگ کا رُخ پاکستان کیطرف موڑا یا افواجِ پاکستان پر حملے کی کوشش کی تو پھر ہم میدان میں آئیں گے اور خم ٹھونک کر آئیں گے۔ علامہ غازی اورنگزیب فاروقی حفظہ اللّٰہ
اردو
45
99
355
6K
Zeeshan Iqbal Khan
Zeeshan Iqbal Khan@Zeekhan00·
@HalalNation_ Make correction bro, there is no such pic available in the world... This is absolutely fake
English
0
0
3
212
Halal Nation ☪︎
Halal Nation ☪︎@HalalNation_·
The Grave Of The Prophet Muhammad 🤍
Halal Nation ☪︎ tweet media
English
20
77
994
15K
Zeeshan Iqbal Khan retweetet
AmeerSahib
AmeerSahib@SHamriznews·
رب نے صدیق کے حق میں سند جاری کی۔۔ اور کفار نے گلیوں میں عزاداری کی 🤔 سبحان اللہ کلام شاعر بزبان شاعر برادرم یونس تحسین ❤️😍
اردو
12
53
227
3K
Zeeshan Iqbal Khan retweetet
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
نسیم شاہ کو سچ دو کروڑ میں پڑا ہے
Naseem Khaira tweet media
اردو
80
2.5K
8.4K
66K
Niki Chiri♡
Niki Chiri♡@cutehunmee·
اناللہ واناالیہ راجعون 💔 ملاکنڈ سوات کی اس بیٹی نے دو ہفتہ قبل اپنے بوڑھے باپ کے ہمراہ پریس کلب پشاور میں وزیر اعلی خیبر پختونخواہ سے قبضہ گروپس کے خلاف انصاف اور تحفظ کی اپیل کی تھی۔ سہیل آفریدی نے بات نہ سنی اور آج ان قبضہ گروپ نے باپ سمیت لڑکی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا🥲
Niki Chiri♡ tweet media
اردو
54
510
710
18.3K
Zeeshan Iqbal Khan
Zeeshan Iqbal Khan@Zeekhan00·
@Mughal3_1_3 اللہ پاک جلد اس معصوم کو اپنے والدین سے ملوا لے آمین ثم آمین
اردو
0
0
2
358
Zeeshan Iqbal Khan retweetet
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
4 سال قبل حمزہ کو شاہدرہ لاہور سے ریسکیو کیا گیا اس وقت اس بچے کی عمر 3 سال تھی ۔ اس کے والدین کو بہت ڈھونڈا گیا لیکن کوئی سراغ نہ ملا یہ بات 2022 کی ہے ۔ اس کے بعد اس بچے کی کئی بار کمپین چلائی گئی لیکن کوئی کامیابی نہ مل سکی اب یہ بچہ بڑا ہوا رہا ہے اب محفوظ ہاتھوں میں ہے لیکن چاہے کچھ بھی کرلیں جو سکون جھونپڑی میں بھی والدین کے ساتھ ہوتا ہے وہ کسی بھی اچھے یتیم خانہ میں ہونہیں سکتا اب جیسے جیسے بڑا ہوتا جارہا ہے یہ گم سم ہوتا جارہا ہے ۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس کے والدین کو ڈھونڈنے میں مدد دیں تاکہ یہ ان کو تک پہنچ جائے ۔ وہ رب کریم جب یوسف کو ملانے پہ قادر ہے تو یہ بھی معاملہ نہ ممکن نہیں ہے ویڈیو پہلے کومنٹ میں موجود ہے جزاک اللہ ۔ آپ کے زیادہ سے زیادہ کومنٹ اس بچے کو اس کے والدین تک پہنچا سکتے ہیں میرا پیارا ٹیم کا ساتھ دیں ❤🌷🌹 #از_حارث_حیات_ھادی_شجاع_آباد #viral #Lahore #Missingchlid #foryoupage #shahdara
Ali Mughal tweet media
اردو
60
1.2K
1.7K
65.4K
Zeeshan Iqbal Khan retweetet
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
فیلڈ مارشل صاحب۔۔ وڈیرے نے پانی بند کیا تھا تو آپ نے ایک بیٹی کے کہنے پر نوٹس لیا تھا۔ یہ بھی ایک بیٹی ہے جو باپ،دادا،چچا کی قبروں سے لپٹ کر رو رہی ہے۔ ناحق قتل بھی ہوئے۔۔ اس بیٹی نے 8 سال دھکے بھی کھائے اور پھر بھی انصاف نہیں ملا۔ مظلوم قبروں پر لپٹ کر رو رہے ہیں۔ قاتل۔۔بے ہنگم ناچتے،ہوائی فائرنگ کرتے نظام کے منہ پر تھوک رہے ہیں۔ جس معاشرے میں انصاف نہیں ہوتا وہاں اللہ کا عذاب آتا ہے۔
اردو
98
1.3K
2.6K
46.9K
Zeeshan Iqbal Khan retweetet
Sohrab Barkat
Sohrab Barkat@SohrabBarkatt·
16 سال کی عمر ماں کا لاڈلا 145 کی رفتار سے گیندیں کراتا ہوا ایک لڑکا جب نسیم شاہ بن کر Pakistan national cricket team کے ساتھ Australia پہنچا تو ایک دن پہلے ماں کا انتقال ہو گیا وہ ماں کے جنازے پر نہیں ایا لیکن پاکستان کے لیے کھیلا۔۔۔ خطرناک بلے باز ڈیوڈ وارنر سمیت دو اور وکٹیں لی۔ آنکھوں میں آنسو تھے شاید ماں کی جدائی کے شاید پاکستان کے لیے کھیلنے کے فخر کے۔ آج اسی بچے پر جرمانہ عائد ہوا تو دل سے بس ایک ہی آواز نکلی نسیم شاہ ہم تم سے نہیں… خود سے شرمندہ ہیں۔۔۔
Sohrab Barkat tweet media
اردو
265
5.2K
16.7K
219K
Zeeshan Iqbal Khan retweetet
Tahir Malik
Tahir Malik@TahirMalik_IK·
اس پوسٹ کی وجہ سے نسیم شاہ کو دو کروڑ روپے جرمانہ کردیا گیا ۔۔ اب ہر کسی پہ فرض ہے اس پوسٹ کو دوبارہ وائرل کریں👏
Tahir Malik tweet media
اردو
81
4.6K
8.5K
58.6K
Zeeshan Iqbal Khan retweetet
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
پاکستان کو توڑنے کی دھمکیاں دینے والو ! تُم انڈیا کے کُتّے بن کر آؤ یا ایران کے، تُم RAW کے ایجنٹ بن کر آؤ یا Mossad کے — اگر تُم میرے مُلک کی سالمیت یا فوج پر حملہ کرو گے تو ہم انشاءاللّٰه پاکستان کے سپاہی بن کر تُمہارا راستہ روکیں گے۔ علامہ غازی اورنگزیب فاروقی حفظہ اللّٰہ 🇵🇰
اردو
120
284
946
15.1K
Zeeshan Iqbal Khan
Zeeshan Iqbal Khan@Zeekhan00·
@iNaseemShah کوئی معافی مانگنے کی ضرورت نہیں۔۔۔ یہ ملک ان کے باپ کا نہیں ہے یہ حکمران ہمارے ووٹوں سے بنے ہیں تو یہ ہمارے غلام ہیں۔۔ یہ ہم سب کا پاکستان ہے
اردو
0
0
0
2
Naseem Shah
Naseem Shah@iNaseemShah·
A recent post from my account was made by my management team and does not reflect my views. I take full responsibility for my platform and have implemented the necessary changes to ensure this does not happen again. I sincerely apologise to everyone affected by this misuse of my platform.
English
6.4K
2.7K
22.9K
1.3M
Zeeshan Iqbal Khan retweetet
Muhammad Moavia
Muhammad Moavia@MoaviaPTI·
ام رباب اپنے والد، چچا اور دادا کے قتل میں تمام ملزم رہا کرنے کے کورٹ کے فیصلے کے اپنے باپ کی قبر پر، اپنے دل کا بوجھ ہلکا کرنے مناظر قابل نفرت پیپلز پارٹی اور نون لیگ جس میں قاتل ،غنڈے بیٹھے ہوئے ہیں جرائم پیشہ افراد۔
اردو
172
3.8K
7.9K
94.7K
Zeeshan Iqbal Khan retweetet
Hafiz Hamdullah
Hafiz Hamdullah@iHafizHamdullah·
نسیم شاہ بھائی ایک بات ذہن نشین رکھیں۔وہ یہ کہ یہاں،بیٹ، گھمانے کی آزادی ہے۔مگر زبان گھمانے پر پابندی ہے۔ ورنہ کھیل سے آؤٹ یا کروڑوں جرمانہ۔موجودہ نظام میں،کانا،بہرا،اور گونگا رہنا ضروری ہے۔
اردو
307
1.4K
7.6K
123.5K
Zeeshan Iqbal Khan retweetet
Usman Khan
Usman Khan@IUsmanKhan786·
اسلام آباد کے جسٹس منیر اختر کیانی نے اپنے فیصلے میں حکومت کو تجویز دی ہے کہ نکاح نامے میں ترمیم کی جائے، جس کے تحت شادی کے دوران شوہر جو جائیداد بنائے، اس کا آدھا حصہ بیوی کو ملے، میرے سوال پر مولانا فضل الرحمان کا جواب سنے #moulana
اردو
7
172
455
14.3K
Zeeshan Iqbal Khan retweetet
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
ام رباب چانڈیو کے وکیل نے کہاں کہ آج پاکستان کی عوام کو پتا چل گیا کہ کون زیادہ طاقتور ہے۔ عدالت طاقت ور کے سامنے جھکتی ہے
اردو
28
2.8K
8.4K
53.8K
Zeeshan Iqbal Khan retweetet
Bilal AI
Bilal AI@thebilal_a·
کمرہ عدالت نمبر ۱ - سپریم کورٹ پاکستان ججز باہر آتے ہوئے
اردو
92
4.2K
10.8K
61.3K
Zeeshan Iqbal Khan retweetet
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
اُم رباب چانڈیو ں نے اپنافرض نبھایا چونکہ قاتل پیپلز پارٹی کے جھنڈے تلے کھڑے وڈیرے تھے اس لییے انصاف ان کے آگے بِک گیا
Naseem Khaira tweet media
اردو
36
892
2.8K
19.4K
Zeeshan Iqbal Khan retweetet
Abdul Rehman
Abdul Rehman@Aliwala72·
دادو : امہ رباب کہتی ہیں جو ملزم تین سال روپوش تھے ان کو بھی بری کردیا گیا یہ میرا فیصلہ نہیں بلکہ پورے سندھ کے انصاف کا کیس تھا #ام_رباب_کو_انصاف_دو #سرداری_نظام_نامنظور
اردو
37
3.4K
9.7K
93.6K