Angehefteter Tweet
SHAHID... شَاهِد
11.1K posts

SHAHID... شَاهِد retweetet

بریکنگ نیوز 🚨اللّٰه الحق ہے، حق اور سچ کا خدا ہے۔ عمران خان کے حق میں بڑی گواہی آگئی، روس نے آفیشلی بڑا بیان دے دیا۔ پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے امریکہ کے ساتھ ملکر عمران خان کی حکومت گرائی تھی کیونکہ عمران خان اپنی عوام کیلئے سستا تیل خریدنے ہمارے پاس آئے۔ بڑا تاریخی معاہدہ کرچکے تھے۔ یاد رہے 10 اپریل کو جنرل باجوہ نے غداری کرتے ہوئے زرداری نواز کے ساتھ ملکر عمران خان کی عوامی مینڈیٹ کی حکومت کو ججز کی ملی بھگت کے ساتھ تختہ الٹ دیا تھا 🔥
اردو
SHAHID... شَاهِد retweetet

سوال : کیا آپ عمران خان کو رہا دیکھ سکیں گی ؟ کیونکہ عمران خان کو اس وقت بہت ساری سزائیں ہیں اور عمران خان پر بہت سارے مقدمات ہے
علیمہ خان کا جواب:اگست 2023 میں عمران خان کی گرفتاری سے قبل اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو ملک چھوڑنے کی آفر دی اور کہا آپ پاکستان سے چلے جائیں لیکن عمران خان نے کہا میں اپنا ملک چھوڑ کر نہیں جاؤں گا میں سارے مقدمات کا سامنا کروں گا اور عمران خان نے مقدمات کا سامنا کر کے دیکھا دیا ہے🔥
اردو
SHAHID... شَاهِد retweetet

تم لوگ رو ،چیخو یا پیٹو
انجام تمہارے مظالم کا تم لوگوں کو سہنا ہی پڑے گا
نہ عیش نہ انبار دولت کے اور نہ آرام رہے گا
آخر میں بس اللہ کا حساب و انصاف رہے گا
@01M1hi @Kaptaan_squad @SyedBilal571997 @AdialaWaliBilli @_02SD @M_O_I_K @IG_Zahra
Nawaz Gondal@gondalpatriot
اردو
SHAHID... شَاهِد retweetet
SHAHID... شَاهِد retweetet
SHAHID... شَاهِد retweetet
SHAHID... شَاهِد retweetet
SHAHID... شَاهِد retweetet
SHAHID... شَاهِد retweetet
SHAHID... شَاهِد retweetet

اس تصویر کا ہمیشہ مذاق اڑایا گیا لیکن اس کی حقیقت آشکار ہوئی مراد سعید کی کتاب در نیم شپ کا رقیب میں،
لکھتے ہیں اقوام متحدہ میں خطاب کے لیے جانا تھا پروٹوکول افسر خان صاحب کے پاس آئے کہا کل روانگی ہے،
نیویارک میں سفارت خانے کا عملہ تیاریوں میں مصروف،
جیسا کہ آپ جانتے ہیں وزیراعظم صدر جس ملک بھی جاتے وہاں استقبال کا خرچ ریڈ کارپٹ ڈھول بینڈ باجے کا خرچ سرکاری خزانے سے دیا جاتا،
تو جب پروٹوکول افسر کے منہ سے خان صاحب نے سنا کہ تیاریاں شروع ہیں،
تو استفسار کیا کیسی تیاریاں؟
کہا گیا جی ریڈ کارپٹ وغیرہ خریدنی تاکہ آپ کا استقبال ہو،
یہ سن کر خان صاحب شدید غصے میں آئے اور کہا آپ لوگ ابھی تک مجھے سمجھے نہیں ہم یہ شریفوں زردیوں جیسے بادشاہ بننے نہیں آئے،
ہم عوام کا پیسہ ایسے کاموں میں ہرگز خرچ نہیں کریں گے،
اور پھر گھومتے گھومتے گئے واش روم کے پاس اور شہبازگِل کو آواز دی آؤ یہ ریڈ میٹ اٹھاؤ میرے بیگ میں رکھوا دو،
وہاں یہی بچھے گا اسی پر استقبال ہو گا،
کسی صورت سرکاری خزانے سے عوام کا پیسہ میرے استقبال پر خرچ نہیں ہو گا: در نیم شب کا رقیب صفحہ چار سو اکتہر پیراگراف کفایت شعاری.....!!!

اردو
SHAHID... شَاهِد retweetet
SHAHID... شَاهِد retweetet
SHAHID... شَاهِد retweetet
SHAHID... شَاهِد retweetet

یوں تو ہیں لاکھوں لوگ حسین مگر
وہ ایک شخص سب میں کہاں آتا ہے
#خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو
@TeamPakPower

اردو
SHAHID... شَاهِد retweetet

We have a question for leadership, The people trusted your words
after Eid
Now they r waiting for action,
not silence!
Stand up & lead from the front.
We are ready to rise for Khan
#خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو
@TeamPakPower

English

*_تو ہراساں نہ ہوا ظلم کے ایوانوں سے تو نے جنگ لڑی وقت کے فرعونوں سے تیری جرأت، تیری عظمت، تیری غیرت کو سلام_
#خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو
@TeamPakPower

اردو
SHAHID... شَاهِد retweetet

آیا تھا امتحان میں مضمون" محب الوطنی
وضاحت جو تیری کی ہم نے" ٹاپ" کرگئے ۔
#خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو
@TeamPakPower

اردو












