SHAHID... شَاهِد

11.3K posts

SHAHID... شَاهِد banner
SHAHID... شَاهِد

SHAHID... شَاهِد

@_02SD

Katılım Ağustos 2024
2.6K Takip Edilen2.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
SHAHID... شَاهِد
رب ہنستا ہوا رکھے تم کو ♥️
SHAHID... شَاهِد tweet media
اردو
9
21
49
29.2K
SHAHID... شَاهِد
تین لوگ، جو تاریخ کی درست سمت میں کھڑے ہوکر امر ہوچکے ہیں #سائفر_ایک_حقیقت
SHAHID... شَاهِد tweet media
اردو
0
3
3
40
SHAHID... شَاهِد retweetledi
Aحsan
Aحsan@AhsanRaja43·
خان صاحب کی مقبولیت کا گھوڑا پہلے ہی رکنے کا نام نہیں لے رہا۔ اب سائفر لیک ہونے کے بعد تو ہواؤں میں اڑے گا۔ اب نہیں قابو آنا! ان کے ووٹرز، سپورٹرز کو تو پہلے ہی یقین تھا، لیکن وہ لوگ جنہیں پہلے کچھ شک تھا اب تو یقین ہو گیا ہے کہ عمران خان کو امریکہ نے جنرل باجوہ کے ذریعے نکالا تھا۔ رہی سہی کسر مولانا فضل الرحمان صاحب نے یہ کہہ کر پوری کر دی کہ ہم سے عدم اعتماد جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے کروائی تھی۔ ن لیگ کے تو مقدر ہی پھوٹے ہیں؛ مالش پالش کی بنیاد پر آگے بڑھتی ہے، اس دوران کوئی دھماکہ ہو جاتا ہے اور ساری محنت، کیا کرا یا ضائع ہو جاتا ہے۔ سائفر کی اصل کاپی لیک ہونے کی ٹائمنگ بہت اہم ہے۔ آج تحریک انصاف میں عید کا سا سماں ہے؛ حکومت کی قربانی سے پہلے، سیاسی قربانی ہو گئی ہے!
Drop Site@DropSiteNews

🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.

اردو
3
17
18
185
SHAHID... شَاهِد retweetledi
Drop Site
Drop Site@DropSiteNews·
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
Drop Site tweet mediaDrop Site tweet mediaDrop Site tweet media
Drop Site@DropSiteNews

⚡️NEW from Drop Site News | From Mutual Suspicion to Political Embrace: How the U.S. Learned to Stop Worrying and Love Pakistan From @worqas, @MazMHussain, and @ryangrim dropsitenews.com/p/pakistan-med…

English
2.4K
27.1K
51.3K
8.1M
SHAHID... شَاهِد
“یہ جو تاریخ ہے یہ کبھی کسی کو معاف نہیں کرتی، کون کیا کردار ادا کر رہا ہے، تاریخ میں ہمیشہ یہ چیزیں سامنے آجاتی ہیں!” - عمران خان ⁧#سائفر_ایک_حقیقت⁩
SHAHID... شَاهِد tweet media
اردو
0
5
5
38
SHAHID... شَاهِد
سائفر کی حقیقت ایک دفع پھر آشکار ہونے پر میرا مرشد سرخرو ۔❤️ #سائفر_ایک_حقیقت
SHAHID... شَاهِد tweet media
اردو
0
5
6
43
SHAHID... شَاهِد retweetledi
وردہ
وردہ@w__ik·
"امر بالمعروف و نہی عن المنکر " وقت نے ثابت کر دیا ہے کہ عمران خان کی حکومت کے خلاف سازش بھی ہوئی تھی اور مداخلت بھی ۔۔۔!! #سائفر_ایک_حقیقت #یرغمال_خان_کو_رہا_کرو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اردو
2
26
22
281
SHAHID... شَاهِد
@TeamPakPower اللہ اسکی مدد اسلئے کریگا کیونکہ اس نے ہر قدم پر صرف اللہ سے مدد مانگی ہے۔* #یرغمال_خان_کو_رہا_کرو @TeamPakPower
SHAHID... شَاهِد tweet media
اردو
0
25
6
69
SHAHID... شَاهِد retweetledi
Team Pakistan Power
Team Pakistan Power@TeamPakPower·
ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #یرغمال_خان_کو_رہا_کرو شروع کریں !! دو تہائی اکثریت سے منتخب عوامی رہنما، جسکی مقبولیت 90٪ ہے، کو جیل میں یرغمال بنا کر رکھا گیا ہے۔ •قید تنہائی •فیملی سےملاقات بند •ذاتی معالجین سےعلاج بند •وکلا سےملاقات بند خان کی رہائی کا واحد حل عوامی مزاحمت !
Team Pakistan Power tweet media
اردو
73
294
242
6.7K
SHAHID... شَاهِد
اس مخلص انسان کو قید کرنے والے سب ظالم ذلیل و رسوا ہوں گے۔ یہ میرا ایمان ہے۔ #یرغمال_خان_کو_رہا_کرو @TeamPakPower
SHAHID... شَاهِد tweet media
اردو
0
5
2
22
SHAHID... شَاهِد
"جب اپنوں میں غــدار، مکار مــنافق، پیدا ہُوجائیں تو میدان میں کھڑا شیر بھی کتوں سے ہار جاتا ہے۔" #یرغمال_خان_کو_رہا_کرو @TeamPakPower
SHAHID... شَاهِد tweet media
اردو
0
5
2
17