KHAN G

90.2K posts

KHAN G banner
KHAN G

KHAN G

@_iipti

Release Former Prime Minister Imran Khan. Prisoner No. 804 Adiala Jail Rawalpindi✏️General Election Seats PTI 180 United Military Opposition party Seats 17.

PTI Beigetreten Mayıs 2023
1.7K Folgt1.2K Follower
Angehefteter Tweet
KHAN G
KHAN G@_iipti·
#اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے جو یہود و نصاری کو دوست بنائے گا وہ انہی میں سے ہو گا سورہ المائدہ : 51 "اے ایمان والو : یہود اور نصاری کو دوست نہ بناؤ‘ وہ ایک دوسرے کے دوست ہیں ‘ تم میں سے جو انکو دوست بنائے گا وہ ان ہی میں سے (شمار) ہوگا، بیشک اللہ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا "
KHAN G tweet mediaKHAN G tweet media
اردو
3
4
13
2.1K
KHAN G retweetet
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
سرگودھا کی افسوناک صورتحال ہے گزشتہ چند ماہ میں ضلع سرگودھا میں کم سن بچوں کے ساتھ زیا دتی و بدفعلی کے 387 مقدمات درج ہوئے ہیں یہ تو وہ ہیں جو سامنے آئے ہیں باقی کی کے کیا حالات ہیں حالات گھمبیر ہیں کہاں پر کوتاہی ہے جس کی وجہ سے جرائم بڑھ گئے ہیں @MaryamNSharif @RpoSargodha @OfficialDPRPP
اردو
1
4
11
1K
KHAN G retweetet
Javeria Siddique
Javeria Siddique@javerias·
ہم عالمی دنیا کو کیا تاثر دے رہے ہیں کہ ہم ملزمان مجرمان کو عدالت میں پیش کرنے سے پہلے سڑکوں پر مبینہ پولیس مقابلوں میں پار کردیتے ہیں ؟؟
اردو
4
8
98
1.1K
KHAN G retweetet
Asim shahzad satti
Asim shahzad satti@AsimSatti00·
ذہنی مریض اصم منیر اور اردلی وزیراعظم شہباز شریف کے دور میں ہونے والے قتل عام
Asim shahzad satti tweet media
اردو
4
333
696
4.9K
KHAN G retweetet
Ihtisham Ul Haq
Ihtisham Ul Haq@iihtishamm·
In Faisalabad, 8-year-old child murdered, Shakeel had left home yesterday to buy a bottle and went missing, today his body was recovered from the washroom of a residential house.
English
14
72
298
9.9K
KHAN G retweetet
Abu bakar
Abu bakar@Abubakrnazir804·
عاصم منیر نے ہر وردی والےکو کھلیچھوٹ دی ہے کے جو دل چاہےکرو جس کو مارضی مارو لوٹو ظلم کرو کوئ پوچھنے والا نہیں تم سب کو کشمیریوں کو حقوق مانگنے کے جرم میں گولیاں ماری گئی پھر ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دیا گیا پھر کور کمیٹی ممبران کے سروں کی قیمت لگا کر انڈین ایجنٹ اور دہشت گرد ڈیکلییر کیا گیا، جب کشمیری قوم ڈٹ گئی پھر رات کے اندھیرے میں فورسز نے گھروں میں گھس کر کو لوٹ مار شروع کر دی۔۔!!
اردو
4
116
272
3.2K
KHAN G retweetet
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
“ آپ گولیاں ماریں گے جیلوں میں ڈالیں گے تو مخالفت کریں گے ، آپ نے کہا تھا کہ آرمی چیف کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں ،آپ نے کہا کہ آرمی چیف نے کہا کہ جاسوس کو چھوڑو ورنہ انڈیا حملہ کر دے گا ،آپ کی فوج سے محبت کب سے جاگی ہے؟” محمود خان اچکزئی کا سپیکر ایاز صادق کو اسمبلی میں جواب خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
Siasat.pk tweet media
اردو
1
29
78
1.5K
KHAN G
KHAN G@_iipti·
@RebelByThought فارم 47 کی حکومت جب لوٹ مار سے فارغ ہو جائے گی تو امید ہے کہ عوام کی حفاظت کی طرف بھی دھیان دے گی
اردو
0
0
0
7
KHAN G retweetet
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
کہنے کو تو ماں کی حکومت ہے، مگر نہ سات سال کی بچی محفوظ ہے اور نہ سترہ سال کی۔ نہ اکیلے سفر میں، نہ دوستوں کے ساتھ۔ چاہے وہ سرگودھا کی منتہا ہو، گوجرانوالہ کی کوئی بیٹی، یا لاہور کی عائشہ۔۔خوف اور عدم تحفظ ہر جگہ ان کا پیچھا کر رہے ہیں۔
اردو
12
219
661
9.1K
KHAN G retweetet
Shani
Shani@FearlessWolfess·
Attempted Kidnapping Alert 🚨 On June 22, 2026, a 16-year-old girl and her sisters were reportedly targeted near Mehr Metal Street, PSO Petrol Pump, Satellite Town, Pasrur Road, Pounda Chowk, Gujranwala. Thankfully, due to the timely response of local residents, the girl remained safe and the suspects fled the scene. @OfficialDPRPP @MaryamNSharif #gujranwala #kidnapping #satellitetowngujranwala #punjabpolice
English
4
61
116
17.9K
KHAN G retweetet
asher.
asher.@ikstaaanacc·
Another heartbreaking and disturbing incident from Faisalabad: 8-year-old child murdered in Faisalabad Shakeel had left home yesterday to get a colddrink and went missing. Today, his body was recovered from the bathroom of a residential house. The child was allegedly sexually assaulted before being killed, according to the family’s accusations.
asher.@ikstaaanacc

She was just 8.

English
1
14
26
997
KHAN G retweetet
SSG of Pti
SSG of Pti@ssgviews·
دو دن دو کیس ایک اور بچے سے زیادتی ۔🚨 خان کے دور میں ایک قانون پاس ہوا تھا جو بچوں سے زیادتی کرے گا اس کا آپریشن کر دیا جائے لیکن مافیہ نے اپنے مفادات اور پورن انڈسٹری کو پروان چڑھانے کے لیے اس پر عمل ہی نہیں کرایا ۔ آج جنسی حوس کی نوبت اس حد تک اگی ہے کل سرگودھا 8اور آج فیصل آباد سے 7 سال کے بچے کی لاش باتھ روم سے برآمد ہو رہی ہے ۔ ایسے معاشرے پر اللہ کی رحمت نہیں اللہ کے عذاب اتے ہیں ویسے ،اللہ نے پہلے ہی چوروں کو عذاب کی شکل میں مسلط کر رکھا ہے ۔
اردو
0
5
5
871
KHAN G retweetet
Rebel Flame 🔥
Rebel Flame 🔥@RevoltSpire·
سرگودھا کے بعد فیصل آباد میں افسوسناک واقعہ: چک نمبر 71JB میں گھر سے بوتل لینے جانے والا 8 سالہ بچہ اغواء اور زیادتی کے بعد قتل، نعش واش روم سے برآمد
Rebel Flame 🔥 tweet media
اردو
0
3
15
402
KHAN G retweetet
Arshad Niaz Janbaz
Arshad Niaz Janbaz@JanbazSMBB·
سنتے تھے قیامت قریب ہے اب تو نظر آرہی ہے، سرگودھا کے بعد فیصل آباد 8 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل 😭 @MaryamNSharif
اردو
0
6
9
95
KHAN G retweetet
KHAN G retweetet
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
🚨 تحریک انصاف متحد ہے یہ پارٹی عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے عوام کے پیچھے کھڑی ہے اس پارٹی کو کوئی نہیں توڑ سکتا سلمان اکرم راجہ
اردو
6
16
95
3K
KHAN G retweetet
Mehmood Khan Achakzai
Mehmood Khan Achakzai@MKAchakzaiPKMAP·
جناب سپیکر! جس انداز میں آپ نے بحیثیت اسپیکر اس ہاؤس کو چلایا، آپ نے نہ آئین اور نہ قانون کا خیال رکھا اور چابک دستوں کے ذریعے اپنے 14 کولیگز کو اسمبلی سے فارغ کر دیا۔ اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کا قومی اسمبلی میں خطاب جو کہ سینسر کردیا گیا
اردو
22
308
1.5K
17.8K
KHAN G retweetet
Abu bakar
Abu bakar@Abubakrnazir804·
آج پھر زہنی مریض نے ملاقات نہیں ہونے دی یہ محرم میں ثابت کر رہا ہے کے میں یزید کی ہی اولاد ہوں دنیا کا ظالم اور غلیظ انسان ہے یہ زہنی مریض
اردو
16
298
1.4K
14.8K
KHAN G retweetet
Farid Malik
Farid Malik@FaridMalikPK·
خان صاحب کی بہنوں کا اڈیالہ کے باہر دھرنہ، بڑی تعداد میں خواتین و اکارکنان ہمراہ موجود۔
اردو
0
14
85
2.1K
KHAN G retweetet
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
تحریک انصاف نے 2018 کے انتخابات کی تفتیش قبول کرنا چاہیے۔ لیکن یہ تفتیش کرے گا کون؟ جسٹس امین الدین خان یا سردار سکندر سلطان راجہ۔۔۔۔🤣 جس نے پہلے ہی 180 عزرداریاں مسترد کردی قومے ،نکتوں میں؟ اور کون سے امیدوار ن لیگ کے ہارے ہیں وہ بھی تو سامنے آہیں
اردو
7
188
705
8.9K