
Love u Pakistan
121.2K posts






جب عمران خان دور میں پیٹرول 150 تھا تو ن لیگ کے مطابق ملک ڈیفالٹ کر رہا تھا اور اب جب 414 ہے تو ن لیگ اور ہینڈلرز کے مطابق ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے - مطکب یہ لاجک مجھے کوئی سمجھائے پلیز 🙏












میں راشد نصر اللہ اور نوید ستی میں ڈگری کے ساتھ ہوں

عمران خان کی لڑائی اسٹیبلشمنٹ سے ہے اور کرسی کے لیے ہے۔ عمران خان کے مینڈیٹ پر ڈاکہ اسٹیبلشمنٹ، ن لیگ اور پی پی نے مل کر مارا اور اس لیے مارا کہ اگر وہ ڈاکہ نہ مارتے تو عمران خان ڈاکہ مارنے کے لیے تیار تھے جیسے 2018 میں انہوں نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر ن لیگ اور پی پی کے مینڈیٹ پر ڈاکہ مارا۔ باقی عمران خان نے تو یہاں تک مفاہمت اور منافقت کی کہ باجوہ کو تیسری بار بھی ایکسٹینشن کی پیشکش کی لیکن اسٹیبلشمنٹ کا مسئلہ یہ ہے کہ تین چار سال میں ان کا وفادار سے وفادار پالتو سے بھی دل بھر جاتا ہے














