Love u Pakistan

121.2K posts

Love u Pakistan

Love u Pakistan

@azeem_ch2

Katılım Ekim 2019
4.6K Takip Edilen3.1K Takipçiler
Love u Pakistan
Love u Pakistan@azeem_ch2·
@iffiViews اسکو تو پھر سمجھ أ جاۓ گی مگر جناب جیسی مخلوق کو نہ أجتک سمجھ أ سکی ہے اور نہ شرم۔ مستقبل میں بھی کوٸی امید دکھاٸی نہیں دیتی۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ جناب کو شفاۓ کاملہ عطا فرماٸیں۔
اردو
0
0
0
54
iffi
iffi@iffiViews·
پہلے یہ کنفرم کریں کہ آپکو کتنے سال میں سمجھ آ جائے گا ؟ ڈیڑھ سال بعد تو آپکو صرف یہ پتہ چلا ہے کہ وزیر خارجہ کون ہے۔ یہ اتنی ٹیکنیکل بات تو آپکو ترتالی سال اور اکونجا دنوں میں سمجھ آئے گی
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan

جب عمران خان دور میں پیٹرول 150 تھا تو ن لیگ کے مطابق ملک ڈیفالٹ کر رہا تھا اور اب جب 414 ہے تو ن لیگ اور ہینڈلرز کے مطابق ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے - مطکب یہ لاجک مجھے کوئی سمجھائے پلیز 🙏

اردو
39
305
1.3K
19.5K
Love u Pakistan retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
بھارت کیساتھ جنگ کے دوران ہمارے لڑکوں نے بھارتی پائیلٹ کو ہنی ٹریپ کیا تھا ہمارے لڑکوں نے لڑکی بن کر کہا چلو ملتے ہیں تو بھارتی پائیلٹ نے کہا ایک دو دن کی جنگ ہے ختم ہو لینے دو پھر میں آ جاتا ہوں جنگ کے دوران لڑکی کو ملنے سے سکون ملتا ہے جیدے چنگڑ کی نئی چول
اردو
8
41
259
16.7K
Samra Anis
Samra Anis@SamraaAniss·
🗣️ : Waseem badami agar ap hotay Iqrar ki jagah us din to kia kartey? @WaseemBadami : Is baat pe hum sabka ittefaq hai k behtri ke gunjaish hamesha rehte hai…
हिन्दी
14
12
169
44.3K
Faheem Raza
Faheem Raza@Mr_FaheemRaza1·
@Naseem_khera بھائی جان یہ بڑے ڈھیٹ ہیں یہ بھوکے مر جائینگے لیکن بغض نہیی چھوڑینگے جاہل جو ہیں
اردو
1
0
2
14
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
دو چار کٹر پٹوایوں کی ٹائم لائن وزٹ کی ہے اُن کی چیخیں آسمانوں کو چھو رہی ہیں وہ اب زندگی میں نہیں کہیں گے شیر اک واری فر اُن کا پورا پورا خاندان کٹر ہوکر بھی موجودہ حکومت کو بددعائیں دے رہا عمران خان کی یاد ستارہی ہے کہ اس کے دور میں غریب کی زندگی آسان تھی اور اللہ چاہے جسے عزت بخش دے اور آج اُن کے منہ سے کپتاُن کی تعریف میرے رب نے ان کی آنکھیں کھول دی ہیں
اردو
3
3
17
751
Love u Pakistan
Love u Pakistan@azeem_ch2·
@curious_soul2 ان بھڑووں کی سخت تنقید بھی اس وقت شروع ہوٸی جب پھٹ کر گلے میں أ گٸی۔ ورنہ یہ بےشرم وہی طبقہ ہے جو عمران خان کے دور میں 150 لیٹر پٹرول پر بھونکتا تھا اور موجودہ رجیم کے تین سو حتی کہ 399 لیٹر پٹرول پر بھی منہ میں گھنگنیاں ڈالے بیثھے رہتے تھے۔ اخے ہم غلط کو غلط کہتے ہیں۔ منافق
اردو
0
0
3
48
Cathy
Cathy@curious_soul2·
پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے پر جس طرح سے ن لیگی سخت تنقید کر رہے ہیں اس سے کم از کم یہ ظاہر ہو گیا ہے کہ ہم سب paid supporters نہیں ہیں اور نہ ہی پی ٹی آئی کی طرح اندھی تقلید کرتے ہیں۔ اور اب آپ یہ بھی نہ سمجھ لیجیے کہ عمران خان کی تعریف ہوگی۔وہ ہمیشہ ناکام ترین وزیراعظم گِنا جائے گا۔
اردو
59
138
479
4.6K
واصلہ
واصلہ@dridadahn·
اسلام آباد کے بس اڈے اج پھر بند ہوں گے، رفاح عامہ اور لوگوں کو سہولیات فراہم کرنے کا تو گویا ٹھیکہ لے رکھا ہے چاچو کی حکومت نے۔ ذلالت کی انتہاء ہے ویسے یہ۔
اردو
1
1
13
464
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
اپنی نانی اماں کا نام بتائیں۔ تھوڑا پتہ چل سکے پرانے ناموں اور آج کے ناموں میں کیا فرق ہے؟ فاطمہ بیگم
اردو
72
2
89
6.4K
Chaudhary Sahab
Chaudhary Sahab@goharxaman·
@Aadiiroy2 نہیں بھائی آپ نے آج تک ہر گوبر کو گڑ کیا چیز کیک کہا ہے یہ تو اس بار زیادہ پھٹ گئ ہے تو چیخیں نکلی ہیں 2 دن بعد آپ سب بھول کر وہی چیز کیک کھائینگے
اردو
2
0
8
156
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
کم از کم پٹواری ،یوتھیوں کی طرح عمران خان کے گوبر کو گڑ تو نہیں کہہ رھے ،غلط فیصلے پر کھل کر تنقید تو کررھے ھیں۔
اردو
141
248
937
13.4K
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
لاہور آئیں تو اندرون لاہور سے تاج محل کا ناشتہ ضرور کریں پھجے پائے اور عارف چٹخارہ کے بلکل قریب ! اگر یہ والا حلوہ نہیں کھایا تو پھر آپ نے لاہور سے کھایا ہی کیا ہے
Umar Daraz Gondal tweet media
اردو
26
12
313
9.7K
Love u Pakistan retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
اس کا حال بھی جواد احمد جیسا ہوگا 🤪
اردو
10
372
1.6K
28K
Azba Abdullah
Azba Abdullah@AzbaAbdullah·
کراچی والے جو مرضی کرلیں لیکن جو چپلی کباب خان بابا مین مارکیٹ گلبرگ لاہور کے ہیں وہ نہ لاہور میں کہیں اور مل سکتے ہیں اور کراچی میں تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا 😌
اردو
27
2
62
2.1K
Love u Pakistan retweetledi
Khaula Chaudhry
Khaula Chaudhry@chaudhry_khaula·
تم سیاستدان نہیں ہو میراثی ہو اور بجلی چور بھی ہو۔۔۔ جس صحافی نے بھی اس میرثی کے ساتھ بک بک کی ہے اُسکو شاباش۔۔۔😂
اردو
33
73
386
5.6K
𝐌𝐨𝐡𝐬𝐢𝐧 𝐊𝐚𝐦𝐚𝐥
یہ 1970 کے تصویر ہے جس سابق وزیر نوازشریف نوجوان ہے اور یہ اتفاق فاونڈری جو کوٹ لکھپت ماڈل کے ساتھ واقع فیکٹری کے تصویر ہے یہ اس وقت کہ تصویر جب شریف فیملی عسکری قیادت کو اتفاق فاونڈری سے گاڑیوں کے پارٹس دیا کرتے تھے اس وقت نوازشریف کے باپ کے فیکٹریاں تھے جس وقت عمران نیازی کے باپ کو واپڈا کے نوکری سے کرپشن کے کیس میں نکال دیا تھا
𝐌𝐨𝐡𝐬𝐢𝐧 𝐊𝐚𝐦𝐚𝐥 tweet media
اردو
53
327
799
23.8K
Love u Pakistan retweetledi
Abuzar Furqan
Abuzar Furqan@AbuzarFurqan·
کوئی پوچھے کہ مُنافقت، بُغض اور کینہ کیا ہوتا ہے تو جواب میں اقرار الحسن کی یہ ٹویٹ دیکھا دینا، بھائی کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کے حق پر ڈاکہ ڈالا گیا اور اگر عمران خان کو حق مِل جاتا تو وہ عمران خان کا ڈاکہ ہوتا اتنی مُنافقت۔۔۔۔۔۔ توبہ، توبہ، توبہ، توبہ
Abuzar Furqan tweet media
اردو
2
8
47
1K
Love u Pakistan
Love u Pakistan@azeem_ch2·
@umardarazgondal فارغ ترین۔ ماسواۓ مرچوں کے ڈھیر کے ۔ حاجی کی نہاری ہو یا وارث کی ، دونوں اپنی جگہ لاجواب ہیں۔
اردو
0
0
0
167
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
یہ لاہور میں ملنے والی کراچی سے آنے والے جاوید نہاری ہے ! کراچی والوں کو بہت پسند ہوگی ہمیں تو مزہ نہیں آیا
Umar Daraz Gondal tweet media
اردو
187
21
722
53.1K
Love u Pakistan retweetledi
Abuzar Furqan
Abuzar Furqan@AbuzarFurqan·
اقرار بھائی یقین کریں آپ سائیکوپاتھ بن چُکے ہیں، آپ کو کسی اچھے ڈاکٹر سے رجوع کرنی چاہیے، ایک مرتبہ اپنی لکھی ہوئی لائن پھر سے پڑھ لیں "عمران خان کے مینڈیٹ پر ڈاکہ اسٹیبلشمنٹ، ن لیگ اور پی پی نے مل کر مارا اور اس لیے مارا کہ اگر وہ ڈاکہ نہ مارتے تو عمران خان ڈاکہ مارنے کے لیے تیار تھے" ایک ہی جُملے میں آپ کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کے حق پر ڈاکہ مارا گیا اور اُسے جُملے میں کہہ رہے ہیں اگر وہ ڈاکہ نہ مارتے تو عمران خان خود اپنے حق پر ڈاکہ مار لیتا؟؟ آپ کو کچھ سمجھ نہیں آ رہی آپ نے کیا بیانیہ بنانا ہے، کچھ دِن ریسٹ کر لیں
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

عمران خان کی لڑائی اسٹیبلشمنٹ سے ہے اور کرسی کے لیے ہے۔ عمران خان کے مینڈیٹ پر ڈاکہ اسٹیبلشمنٹ، ن لیگ اور پی پی نے مل کر مارا اور اس لیے مارا کہ اگر وہ ڈاکہ نہ مارتے تو عمران خان ڈاکہ مارنے کے لیے تیار تھے جیسے 2018 میں انہوں نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر ن لیگ اور پی پی کے مینڈیٹ پر ڈاکہ مارا۔ باقی عمران خان نے تو یہاں تک مفاہمت اور منافقت کی کہ باجوہ کو تیسری بار بھی ایکسٹینشن کی پیشکش کی لیکن اسٹیبلشمنٹ کا مسئلہ یہ ہے کہ تین چار سال میں ان کا وفادار سے وفادار پالتو سے بھی دل بھر جاتا ہے

اردو
18
111
758
37.7K
Love u Pakistan
Love u Pakistan@azeem_ch2·
@RebelByThought @DrAqsaRajpoot سو فیصد متفق۔ غنی کا کسی زمانے میں معیار ہٶا کرتا تھا۔ اب تو بالکل فارغ ہے۔ پھجے کا بھی اب نام ہی رہ گیا ہے۔ ورنہ اس سے بہتر بندہ چاۓ میں رس ڈبو کر کھا لے۔ ایمن باد کی برفی ابھی بھی بہتر ہے۔ ہٸیڑ پنڈ میں ساقے کی برفی کمال کی ہے مگر وہاں وی لاگرز کو شاید کچھ ملتا نہیں۔
اردو
0
0
0
15
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
@DrAqsaRajpoot گوجرنوالہ کے بھی پرانے نام فارغ ہیں۔ غنی کا حال بھی لاہور کے پھجے والا ہو چکا ہے۔ کھانے کے علاوہ میں آج بھی برفی ایمن آباد گوجرانوالہ سے منگواتا ہوں۔
اردو
2
0
9
618
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
یہ انتہائی فضول بحث ہے کہ لاہور میں اچھا کھانا نہیں ملتا یا لاہوری کھانے کراچی یا کسی دوسرے شہر کے کھانوں سے کمتر ہیں۔ بات یہ ہے کہ 80 فیصد لاہوریوں کو خود بھی پتا نہیں ہوتا کہ کون سی چیز سب سے اچھی کہاں ملتی ہے۔ غلط راستے کی طرح وہ اکثر کھانے کی جگہیں بھی غلط بتاتے ہیں۔ پھجا، غلام رسول، حنیفا وغیرہ جیسے بڑے نام فارغ ہیں۔ کسی دور میں یہ بڑے نام ہوتے ہوں گے لیکن اب ان کا صرف نام ہی ہے، معیار اور ذائقہ کوئی نہیں۔ وہ لاہوری جنہیں ذائقے کی پہچان ہے وہ کبھی ان جگہوں پر نہیں جاتے۔ باہر سے آنے والے زیادہ تر لوگ ان کے پاس جاتے ہیں اور مایوس لوٹتے ہیں۔ بات اگر ذائقے کی کی جائے تو لاہوری کھانوں میں اس وقت تقریباً ساری ٹاپ کئ جگہیں نسبتاً گمنام ہیں۔ ان کا ذائقہ تو بیسٹ ہے لیکن ان کے پاس اچھی سیٹنگ نہیں یا وہ ایسے علاقوں میں ہیں جہاں گاڑی کا جانا مشکل ہے وغیرہ۔ اکثریت کو ان کے نام بھی نہیں معلوم۔ جن کو پتا بھی ہو وہ باہر سے آئی کسی فیملی یا مہمانوں کو ایسی جگہ لے جانے سے avoid کرتے ہیں اور اس جگہ کو ترجیح دیتے ہیں جہاں ذائقہ بیسٹ نہ سہی لیکن سیٹنگ اچھی ہو۔ آخری بات، لاہور کی فوڈ مارکیٹ کو بدنام کرنے والے مفت خورے فوڈ ولاگرز ہیں۔ یہ اپنے مفتے یا پیسوں کے چکر میں کسی بھی فضول ترین جگہ کے قصیدے پڑھ رہے ہوتے ہیں۔ جو لوگ انہیں دیکھ کر جاتے ہیں وہ مایوس اور گالیاں دیتے لوٹتے ہیں۔ آن لان سرچ اور ان بھکڑ فوڈ ویلاگرز کی سجیشن پر لاہوری فوڈ کھانے جائیں گے تو مایوس ہی لوٹیں گے۔ باقی لاہور کی پہچان لاہوری کھابے اور ناشتے ہیں۔ یہاں آ کر بریانی یا پیزے کھانے اور ان پر ماہرانہ رائے دینے والی عوام کو ایڈوانس میں السلام علیکم اینڈ خدا حافظ۔
اردو
25
30
406
19.6K
Love u Pakistan
Love u Pakistan@azeem_ch2·
@nadia_a_mirza بریانی کبھی لاہور کی ڈش تھی ہی نہیں۔ ویسے بھی جو مزا پلاٶ میں ہے بریانی اس کا مقابلہ کر ہی نہیں سکتی یہ فیکٹ ہے چاہے کوٸی اس سے اختلاف کرے۔
اردو
0
0
2
290
Nadia Mirza
Nadia Mirza@nadia_a_mirza·
لاہور کی بریانی۔ 😂😂 لاہور میں بریانی کھانے کی ہوک اٹھی تو راستے میں لاھور کی ”مشہور“ ماسٹر بریانی نظر آ گئی۔ گاڑی روکی اور آرڈر کے لیے ویٹر کو بلا کر بریانی کا پوچھا جواب میں پورا مینیو سامنے رکھ دیا کہ کونسی چاہیے ۱) آلو والی بریانی ۲) شامی کباب بریانی ۳) چکن تِکّہ بریانی ۴) سیخ کباب بریانی ہم دو لوگ تھے میں اور میری بیٹی لہٰذا الگ الگ آرڈر کیا اور فرمائش کی کہ آلو بھی چاہیے بریانی میں۔ بریانی آئی تو پتہ چلا چاول الگ بنے ہیں اور حسب آرڈر باقی لوازمات اوپر سے شامل کر ڈائی جاتے ہیں ۔ کباب ہو یا چکیں تِکّہ اوپر رکھ کر پیش کیا جاتا ہے اور چاولوں میں اسکا کوئی ذائقہ نہیں 😭😭😭😭 اب کوئی پوچھے یہ بریانی ہے ؟
اردو
123
43
461
53K