Angehefteter Tweet
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
137.5K posts

وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
@its_Vicky5
میری شخصیت میرے فنگر پرینٹس کیطرح ھے کسی سے بھی مشابہت نہیں رکھتی❣️
❤️ Beigetreten Aralık 2022
68 Folgt2.4K Follower

@its_Vicky5 اللہ کرے آج کا دن آپ کے لیے آسانیوں، کامیابیوں اور سکون سے بھرا ہو 🌼
ہر پریشانی دور ہو اور دل ہمیشہ مطمئن رہے 💖
آمین یا رب العالمین ✨
اردو

@Winter_Whisper7 @Mashaim15 اللّٰہ تعالیٰ ہمیں نرم دل، اچھے اخلاق اور دوسروں کے لیے راحت بننے والا بنائے 🤲💫
اور ہر اس امتحان سے محفوظ رکھے جو کسی کے دل کو توڑنے کا سبب بنے 🌙
آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤍🌹
اردو























