Angehefteter Tweet
AɳαႦყα🖤
99.9K posts

AɳαႦყα🖤
@Anabyaa_
طبیعت میں اپنی اک گہرا راز ہوں مجھکو میرے سوا کوئی نہیں جانتا💗
Pakistan Beigetreten Ocak 2021
122 Folgt3.9K Follower
AɳαႦყα🖤 retweetet
AɳαႦყα🖤 retweetet

باتوں کو اپنے اندر دبائے رکھنے سے گھٹن ہی محسوس ہوگی۔
مگر کہہ دینے کو رب ہے نا
اب دل پھٹ جائے یہ تو دعا کی توہین ہوئی تو اتنا یقین کر لینا کافی ہے کہ سب کچھ ٹھیک کرنے کو ایک ذات موجود ہے وہ نہ تنہا کرے گی نہ رسوا
تو چلو! اسی سے سب کچھ مانگتے ہیں
ہاں سب کچھ
یہاں تک کہ جوتے کے تسمے سے لے کر چٹکی بھر نمک تک
اس سے سب کچھ کہہ دیتے ہیں
اسے بتلا دیتے ہیں
دکھڑے سنا دیتے ہیں
زخم دکھا دیتے ہیں۔
وہ بہترین مرہم لگانے والا ہے۔
اردو
AɳαႦყα🖤 retweetet

بھائیو اینڈ لیڈٰیز ۔۔
یہ جو کاش ہوتے ہیں یہ پھر ناسور بن جاتے ہیں۔۔
لہذا زندگی کے جتنے دن جئیں بھرپور جئیں اور برے لوگوں کی وائبز سے ایسے بچیں جیسے بجلی کے کرنٹ سے بچتے ہیں۔۔۔۔
#SMK
اردو
AɳαႦყα🖤 retweetet
AɳαႦყα🖤 retweetet
AɳαႦყα🖤 retweetet
AɳαႦყα🖤 retweetet
AɳαႦყα🖤 retweetet














