Sehرish❤💛

14.7K posts

Sehرish❤💛 banner
Sehرish❤💛

Sehرish❤💛

@sehru313

Kindness towards others makes you a human #عوام_راج

Beigetreten Mart 2025
218 Folgt561 Follower
Sehرish❤💛 retweetet
Rafaqat Ali khan
Rafaqat Ali khan@Rafaqat_Ali512·
بجلی مہنگی، آٹا مہنگا، دوائی مہنگی لیکن سیاستدانوں کے وعدے سستے آخر کب تک؟ عوام راج لاؤ، نظام بدلو ریٹویٹ اگر متفق ہو ✊ @iqrarulhassan
Rafaqat Ali khan tweet media
اردو
3
3
6
39
Muhammad Umair
Muhammad Umair@P11943PakArmy·
یہ سیسہ کیا ہے ؟ اور یہ کیوں ہو رہا ہے بچوں کو کیسے سیف کریں؟
Muhammad Umair tweet media
اردو
7
0
6
1.8K
Sehرish❤💛
Sehرish❤💛@sehru313·
@fawadppp ایک موقع عوام راج کو ملنا چاہیے،ہم مڈل کلاس کو ملنا چاہیے،؟میرٹ کو ملنا چاہیے
اردو
0
0
0
21
Fawad Zaidi
Fawad Zaidi@fawadppp·
پیپلزپارٹی کو چھوڑ کر کونسی پارٹی میں شمولیت اختیار کرنی چاہئیے؟
اردو
77
2
30
4.5K
Sehرish❤💛 retweetet
Pakistan Awaam Raaj Tehreek KPK Official
تونسہ شریف میں عوام راج تحریک کے کنونشن سے اقرار الحسن کا اہم خطاب۔ انہوں نے کینسر جیسے سنگین مسئلے پر آواز اٹھاتے ہوئے کہا کہ یہاں کے لوگوں کی حالت سن کر انہیں شدید تکلیف ہوئی۔ @ahmedfaraz6250 @aqsaminqilabi @iqrarulhassan @AwamRajmardan @NASIR001AFRIDI @sehru313 @beach6557
اردو
1
2
4
44
Sehرish❤💛
Sehرish❤💛@sehru313·
مُخلِـص اِنسـان وقـت کـی ماننـد ہـوتا ہــے ، دوبـارہ نہیـں ملـتا
Sehرish❤💛 tweet media
اردو
0
0
4
23
Sehرish❤💛
Sehرish❤💛@sehru313·
ہمارا پرچم یہ پیارا پرچم یہ پرچموں میں عظیم پرچم عطائے رب کریم پرچم
Sehرish❤💛 tweet media
اردو
0
0
0
16
Faisal Baloch
Faisal Baloch@FaisalBaloch74·
سید اقرار الحسن سرزمین تونسہ میں کنونشن میں @iqrarulhassan
Faisal Baloch tweet media
اردو
1
0
5
42
Rabi Pirzada
Rabi Pirzada@Rabipirzada·
ابو کا گھر ابو کی گاڑی۔۔۔ Dad's house, Dad's car... #Rabipirzada
5
2
82
4.3K
Sehرish❤💛
Sehرish❤💛@sehru313·
خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ ہم نے سونا سپرد خاک کیا
Sehرish❤💛 tweet media
اردو
0
1
4
24
Sehرish❤💛 retweetet
Muhammad Waseem
Muhammad Waseem@WaseemKhan32312·
تھوڑی ہی دیر بعد تونسہ شریف کی دھرتی پر عوام راج کا " راج " ہو گا انشاءاللہ۔ #awaamraaj @iqrarulhassan #Muhammad Waseem #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا #عوام_راج_تونسہ
Muhammad Waseem tweet media
اردو
5
2
15
1.5K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
صدیق جان صاحب کا مکمل کلپ جس کے آخر میں وہ کہتے ہیں کہ پاکستان ہزار بار زندہ باد، کروڑ بار زندہ باد۔۔۔ درخواست یہی کہ پاکستان زندہ باد کا نعرہ کسی بھی اگر مگر کے بغیر لگانا چاہئے۔ پاکستان زندہ باد
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

پاکستان زندہ باد کا نعرہ تو ہر حال میں اور ہر سانس کے ساتھ لگنا چاہئے۔۔۔ یہ کیسی بدبخت نسل پیدا ہو گئی ہے اس ملک میں جو پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے سے پہلے بھی اگر مگر کرتی ہے۔ خدا غارت کرے پاکستان کے دشمنوں کو۔

اردو
107
49
302
48.2K
Sehرish❤💛 retweetet
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
“اقرارالحسن کبھی سیاست میں نہیں آئے گا” ریحان طارق صاحب کی جانب سے ویڈیو کلپ چلائے جانے پر جواب۔۔۔ تب بھی یہی کہا تھا اور آج بھی یہی کہتا ہوں۔
اردو
137
144
821
47.3K
Rabi Pirzada
Rabi Pirzada@Rabipirzada·
ابو کی برتھ ڈے کا کیک مشکل فیصلہ۔۔۔ Abu's birthday cake is a difficult decision... #Rabipirzada
7
2
105
3.9K
Rabi Pirzada
Rabi Pirzada@Rabipirzada·
اللّٰہ کا کلام لکھنا۔۔۔ پھولوں میں سکون ۔۔۔ یہی اصل خوشی ۔۔۔ آپ بھی اس بُک کے ذریعے خوبصورت کیلیگرافی سیکھ سکتے۔۔۔ #Rabipirzada
Rabi Pirzada tweet mediaRabi Pirzada tweet mediaRabi Pirzada tweet mediaRabi Pirzada tweet media
اردو
5
9
145
8.7K
Sehرish❤💛 retweetet
Pakistan Awaam Raaj Tehreek KPK Official
"عوام راج تحریک وہ واحد سیاسی تحریک بن کر ابھرے گی جو اندرونی انتخابات کے ذریعے قیادت کو آگے لائے گی، نہ کہ دیگر جماعتوں کی طرح اقتدار پر قبضہ جما کر بیٹھی رہے گی۔" انشاء اللہ۔ @iqrarulhassan
Pakistan Awaam Raaj Tehreek KPK Official tweet media
اردو
0
2
3
27
Sehرish❤💛 retweetet
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
نکالو غصہ، کہو بُرا بھلا۔۔۔ لیکن یہ سوچو کہ اب کرنا کیا ہے؟ بڑھکیں نہیں، دل پر ہاتھ رکھ کر بتاؤ کہ عمران خان اور پاکستان کا مستقبل کیا ہے؟ ابھی سنبھل جاؤ گے تو ٹھیک ورنہ یہ لوگ تمہاری نسلیں کھا جائیں گے۔۔۔ مجھ سے اختلاف ہے تو خود آگے بڑھو اور عوام راج تحریک کو لیڈ کرو۔
اردو
238
54
248
20.7K
Sehرish❤💛
Sehرish❤💛@sehru313·
نوجوان جب جاگ جائیں تو قومیں بدلتی ہیں،اب پاکستان کا مستقبل نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے @iqrarulhassan #عوام_راج
Sehرish❤💛 tweet media
اردو
1
2
7
46