Usman Ali

3.1K posts

Usman Ali banner
Usman Ali

Usman Ali

@usmswat

true patriotic @peace @Ambassador

Riyadh Beigetreten Mart 2012
786 Folgt400 Follower
Angehefteter Tweet
Usman Ali
Usman Ali@usmswat·
اور ہمیں بھی اپ پر فخر ہے کہ اپ نے پاکستان کو وزیراعظم عمران خان کو اور پاکستان کی قومی زبان کو عزت دی،عظیم لوگ ہمیشہ عظیم الفاظ عظیم لوگوں کے لیے استعمال کرتے ہیں،ہم پاکستانی قوم اپکے اس سنہرے الفاظ ہمیشہ یاد رکھینگے شکریہ متحدہ عرب امارات
Usman Ali tweet media
اردو
5
45
169
0
Usman Ali retweetet
Ahmed Ali Khan
Ahmed Ali Khan@ahmedalikhan01·
مجھے آپ سب لوگوں کی مدد کی نہایت ضرورت ہے۔ سب مل کر ڈرے ہوئے حافظ سے کمنٹس کھلوائیں۔
اردو
246
4.6K
11.7K
127.6K
Usman Ali
Usman Ali@usmswat·
@grok یے سچ سچ بتائے خیبر پختونخواہ میں کچھ دن قبل مولانہ خانزیب کو شھید کیا اس پہلے سینکڑو معتبر مشران کو نامعلوم لوگوں نے شھید کیا یے کون ہے اور کیوں کرتےہے؟
اردو
0
0
0
4
Usman Ali
Usman Ali@usmswat·
@realrazidada @grok اس بندے کے حوالے سے کچھ بتادے یے کس قسم کا بندہ ہے مجھے تو بہت متنازعہ لگ رہا ہے چپلوس چمچہ وغیرہ وغیرہ تو اج اپ وضح کرے،شکریہ
اردو
0
0
0
72
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
پچیس سال پہلے کے پاسپورٹ کی تصویر 😍
Rizwan Razi™ tweet media
اردو
603
152
2.4K
90.2K
Usman Ali
Usman Ali@usmswat·
@sajidtarar @grok جس بندے کے پوسٹ پر میں کمینٹس کرراہا ہوں اسکا نام ہے ساجد تارڈ یے کس ٹائپ کا بندہ ہے اور کس ٹائپ کی ٹویٹ کی ہے اس پر کچھ ملاحظہ فرمائے
اردو
1
0
2
63
Sajid N. Tarar
Sajid N. Tarar@sajidtarar·
Time has come to eliminate TTP, BLA, and PTI from Pakistan. Plus, there must be a crack down on these low class youtubers and uneducated anti Pakistan social media promoters. Learn from India, how they handle their criminals, who are sitting abroad. Enough is enough.
English
350
145
673
103.6K
Usman Ali
Usman Ali@usmswat·
@grok پاکستان میں سیاست دانوں میں اجکل کونسا لیڈر ایماندار ہے ؟
اردو
1
0
0
1
Usman Ali retweetet
Droon Khan Yousafzai
Droon Khan Yousafzai@DroonKhanPTI·
I am tweeting this video to keep it as a souvenir. Pakistanis, be sure to retweet. Pakistan Zindabad 🇵🇰 #ceasefire
English
3
3
3
520
Usman Ali
Usman Ali@usmswat·
@ShehryarReal @alizaihere یا اللہ 😢 إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
العربية
0
0
0
6
Shehryar Bukhari
Shehryar Bukhari@ShehryarReal·
@alizaihere یا اللہ 😢 إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
العربية
2
1
36
2.1K
AliZai Vlogs
AliZai Vlogs@alizaihere·
میرے چھوٹے بھائی اویس خان علی زئی کو نا معلوم افراد نے فائیرنگ کر کے شہید کر دیا ہے ، نماز جنازہ بعد نماز عصر 6 بجے ہری پور کھلابٹ ٹاون شپ سیکٹر 4 میں ادا کی جائے گی دعا مغفرت کی درخواست ہے إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
AliZai Vlogs tweet media
اردو
5.3K
6.7K
21K
1.4M
Usman Ali retweetet
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
حلال اور محب وطن شکوے
اردو
225
6.3K
15.3K
246.7K
Usman Ali retweetet
Shiffa Z. Yousafzai
Shiffa Z. Yousafzai@Shiffa_ZY·
گھڑی بیچنے والے کو جیل اور خریدنے والے انٹرنیشنل سرٹیفائیڈ فراڈیے کو پاکستانی حکومت کی جانب سے تمغہ ۔۔۔!! تمغہ بےشرمی!!!
Shiffa Z. Yousafzai tweet media
اردو
697
4.7K
14.5K
221.2K
Usman Ali
Usman Ali@usmswat·
@inspirdanalyst ِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي مَنْ هُوَ مُسْرِفٌ كَذَّابٌ “بے شک اللہ اس کو ہدایت نہیں دیتا جو حد سے بڑھنے والا (اور) بڑا جھوٹا ہو۔” (سورۃ غافر 40:28
اردو
0
0
1
139
Inspired Analyst
Inspired Analyst@inspirdanalyst·
Trump ne Jerome Powell se kaha ke woh interest rates kam kare. Powell ne mana kar diya. Ab Trump asset prices gira kar Powell ko majboor karne ki koshish kar raha hai ke woh interest rates cut kare. Dekhna yeh hai ke pehle kon jhukta hai.
हिन्दी
11
5
75
3.6K
Usman Ali
Usman Ali@usmswat·
@inspirdanalyst اپکا اے ائی ایجنٹ نیریٹو وڑ گیا 😂
اردو
0
0
0
17
Inspired Analyst
Inspired Analyst@inspirdanalyst·
🇺🇸 US has OpenAI 🇨🇳 China has DeepSeek What does Pakistan 🇵🇰 has ?
English
167
2
151
9.3K
Inspired Analyst
Inspired Analyst@inspirdanalyst·
Pyaray bacho Maza aaya phir? Bola tha na k meme coins se door rehna 🤣
Inspired Analyst tweet media
हिन्दी
43
5
125
7.1K
Usman Ali
Usman Ali@usmswat·
@soulat_pasha ہو ہی نہیں سکتا وہ رحم کے اپیل کرے وہ بھی زرداری کو کیا بات ہے
اردو
0
0
0
35
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
وہ کہیں اسکو رجم کرنے کا نا کہہ دے
Soulat Pasha tweet media
اردو
21
12
147
9.3K
Usman Ali
Usman Ali@usmswat·
@KlasraRauf اس طرح ارٹیکل 1995 میں یوسف احمد نے بھی لکھا تھا کہ عمران خان کینسر ہسپتال نہیں بنا پائےگا ترقی یافتہ ملکوں میں اسطرح منصوبے کبھی نہیں بن پائے پاکستان ایک ترقی پزیر ملک میں کہاں بنےگا لیکن اُنکو نہیں معلوم تھا کہ اس پیچھے ایک ماں کی دُعا اور ایک بیٹے کا جزبہ ہے وہ بنا
اردو
0
0
0
306
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
عمران خان کو برسوں سے بڑے قریب سے دیکھا ہے۔ ان کی larger than life شخصیت ، خوفناک نرگسیت پسندی اور بڑی بڑی باتوں سے ایک بات واضح ہے کہ اس ملک میں ہر قسمی وزیراعظم چل جاتے ہیں اگر فوج کےچند جرنیلوں کا ہاتھ آپ کی کمر پر ہو۔ خان صاحب صرف چندہ اکھٹا کر کے خیراتی ہسپتال،سکول کالج یا ٹرسٹ تو چلا سکتے ہیں ، ملک چلانا یا دنیا ساتھ چلنا ان کے بس کی بات تھی نہ ہے۔ کوئی بھی بندہ اپنی قابلیت سے بڑھ کر کوئی بھی کام یا عہدہ پکڑے گا تو وہ اپنے ساتھ ساتھ اس ادارے، تنظیم اور ملک ساتھ بھی زیادتی کرے گا اور تباہی مقدر ہوگی۔ خان صاحب کا اگر Tragic Flaw ڈھونڈنا ہو تو وہ ایک ہے کہ وہ اپنی صلاحیت سے زیادہ کا عہدہ قبول کر بیٹھے تھے کیونکہ جنرل باجوہ کو 2019 میں مدت ملازمت میں توسیع ، جبرل فیض کو 2022 میں ان کے بعد آرمی چیف بننا تھا اور آئی ایس پی آر کے ایک سابق جنرل کو جنرل فیض بعد ڈی جی آئی ایس آئی لگنا تھا۔ اپنی اپنی بے پناہ بلکہ بے لگام خواہشات کے غلام ان تین جرنیلوں کو اس کام کے لیے اس وقت مفید بندہ اکیلا عمران خان ہی لگا تھا۔جبکہ دوسری طرف اپنے تئیں عمران خان ان تینوں جرنیلوں کی بے لگان خواہشات کو اپنے مقصد کے لیے استمعال کررہا تھا تاکہ وہ کسی قیمت پر وزیراعظم بن سکے۔ تاریخ میں اگر کسی (فکشنل ہی سہی )کردار سے عمران خان کا موازنہ ہوسکتا ہے وہ انگریز ڈرامہ نگار کرسٹوفر کا ڈاکٹر فاوسسٹس ہے۔ وہ ڈاکٹر فاوسسٹ جسے چاہے اپنی روح کا سودا شیطان سے ہی کیوں نہ کرنا پڑے لیکن دنیاوی خواہشات/عیاشی کا پانا اس کے لیے اہم تھا جس میں دنیا کی خوبصورت خاتون ہیلن آف ٹرائے کا حصول بھی شامل تھا۔ عمران خان اگر سمجھے تو اس کا دشمن کوئی بھی نہیں تھا۔خان کا اصل دشمن ڈاکٹر فاوسٹس کی طرح اس کی اپنی بے پناہ خواہشات ہی تھیں جس کے لیے وہ ہر لحمے اپنی روح کا سودا کرتا چلا گیا۔ وہی بات کہ عمران خان چندے سے ہسپتال، سکول کالج یا ٹرسٹ چلانے کے لیے بنا تھا۔باقی کے کام اس نے فالتو میں پکڑ لیے تھے جو اس کی صلاحیت سے اوپر تھے۔ اگر آج اس تنہا، سرد اور اداس رات میں جیل کے سیل میں عمران خان کو کسی پر غصہ کرنا چاہیے تو وہ خان صاحب خود ہی ہیں۔ آج رات وہ اپنے کٹہرے میں کھڑے ہو کر جج،جیوری اور جلاد کا کام کریں جیسے کبھی رومن سیاستدان بروٹس نے میدان جنگ میں رات گئے اپنے خیمے میں اپنے خلاف اپنی عدالت لگا لی تھی۔ اب تک عمران خان صاحب کے خلاف ہی عدالت لگتی رہی ہے۔آج رات زرا منظر بدل کر عمران خان اپنے خلاف خود ہی عدالت لگا کر تو دیکھیں کہ کیا فیصلہ آتا ہے۔ تحریر/رئوف کلاسرا
اردو
1.5K
869
3.1K
303.4K
Usman Ali
Usman Ali@usmswat·
@husainhaqqani سر زمین و اسمان کا فرق ہے عمران خان کا موازنہ نہیں ہوسکتا
اردو
0
0
0
51
Usman Ali
Usman Ali@usmswat·
@soulat_pasha @Mjami64 بلکل حق کے ساتھ کھڑے ہے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہے.
اردو
1
0
0
65
Inspired Analyst
Inspired Analyst@inspirdanalyst·
Alt season kab ayega ? Ap sb btaye
Indonesia
58
7
109
6.1K
Usman Ali
Usman Ali@usmswat·
@sabirnazar1 @ProfMIsmail وجہ کیوں نہیں ہوسکتا کونسی ایسی بڑی وجوہات ہے جس کے وجہ سے یے عمل ناممکن ہے
اردو
0
0
0
4
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
اگر عمران خان کو دوبارہ حکومت دی جائے۔ تو کیا وہ بلو چستان میں لوگوں کو غائب کرنا اور ماورائے عدالت ہلاکتوں کو روک دے گا۔ فوج کو اس کے آئینی حدود تک محدود کرے گا۔ اپنے مخالفین کے خلاف اختیارات کا ناجائز استعمال نہیں کرے گا۔ انسانی حقوق کی تنظیموں پر سے پابندیاں اٹھائے گا۔
اردو
71
27
202
11.7K