Prof.M.Ismail

12.4K posts

Prof.M.Ismail

Prof.M.Ismail

@ProfMIsmail

Ex Assistant Professor Government College Peshawar. Human Rights Defender

Marghuz - Swabi, Pakistan Katılım Ocak 2012
443 Takip Edilen12.4K Takipçiler
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
پختونخوا کے عوام سے اپیل ہے کہ صوبائی حکومت کےکرپشن کے سارے ثبوت ایک مخصوص نمبر پر وزیر اعلٰی کو بھیجا کریں تاکہ وہ ان سارے ثبوتوں کو وقت پر مٹا سکے۔
اردو
0
1
10
307
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
میرا لیڈر بہت ہوشیار اور بہادر ہے، اصولی سیاست کرتا ہے۔ میرا لیڈر اورعقیدہ کبھی غلط نہیں ہوسکتے۔ جو بھی ان کی غلطی کی نشاندہی کرے گا اس کا انجام برا ہوگا۔ یہ ہیں پاکستانی مسلمان کے جذبات اور احساسات جو اپنے عقیدے اور لیڈر پر کسی بھی قسم کی تنقید اور سوال برداشت نہیں کرتے۔۔
اردو
1
3
26
516
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
پاکستان میں صدر، وزیراعظم، وزیر خارجہ، سیکرٹری خارجہ، چیف آف ارمی سٹاف کےعلاوہ کسی اور کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ نہیں دینا چاہئے۔ بلکہ بوقت ضرورت سرکاری ٹریول ڈاکومنٹ دینے چاہئے۔
اردو
4
4
30
945
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
میں نےحج کے تاریخ کے بارے میں سادہ سوال پوچھا ہے کہ حج مشرکین مکہ ادا کرتے تھے۔ ابراہیم علیہ السلام سے اس کے تعلق کا اسلام کے علاوہ کہیں اور ذکر نہیں ملتا۔ کوئی بھی سوال کو نہیں سمجھا۔ سب اسلام کا حوالہ دینے لگے۔
اردو
15
2
26
2.1K
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
پاکستان کے حکمران طبقات جو مخالف آوازوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کا گلہ گھونٹتے ہیں۔ اظہار رائے پر پابندی کے لئے آمرانہ قوانین بناتے ہیں۔ اپنے خاندان والوں کے لئے بلیو پاسپورٹ حاصل کر تے ہیں تاکہ انہیں یورپ میں آباد ہونے اور لوٹی ہوئی دولت منتقل کرنے میں آسانی ہو۔
اردو
2
3
15
304
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
ملک سے بآسانی باہر جانے اور لوٹی ہوئی دولت منتقل کرنے کے سوا بلیو پاسپورٹ کا اور کیا مقصد ہوسکتا ہے ؟
اردو
2
1
14
574
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
@Inayat__Ullah میں تو اس نتیجے پر پہنچا ہوں۔ اور میں تو اسے کچھ اور سمجھتا ہوں۔
اردو
0
0
0
2
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
انمول پنکی کوکین ڈیلر کے بارے میں میڈیا رپورٹ سنی تو اس قسم کے ایک واقعہ پر اپنی ٹویٹ یاد آئی جس پر پشاور ہائی کورٹ کے ایک نام نہاد چیف جسٹس نے میری ضمانت منسوخ کرنے کی دھمکی دی تھی۔ میری ٹویٹ تھی " پاکستان ریاست نہیں"۔ اب تو بھٹو کا سندھ میکسیکو بن گیا ہے۔
اردو
3
4
19
818
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
حج مشرکین مکہ اور گرد و نواح کے عربوں کی سالانہ عبادت اور تجارتی میلہ ہوا کرتا تھا۔ اسلام کے علاوہ دنیا کی کسی بھی تاریخ میں یہ ذکر نہیں ملتا کہ ابراہیمی مذاہب والے مکہ میں حج کو مذہبی فریضہ کے طور پر ادا کرتے تھے۔
اردو
12
2
25
1.7K
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرین اپنی سرکاری حیثیت کا غلط استعمال کرکے بچوں کے لئے پارلیمانی پاسپورٹ حاصل کرکے پناہ کے لئے یورپ بھجتے ہیں۔ گویا تحریک انصاف اس بات کو تسلیم کرتی ہے کہ ان کی صوبائی حکومت امن و امان قائم کرنے میں ناکام ہے۔ اسی طرح یہ اپنی نا اہلی کا اقرار بھی کرتے ہیں۔
اردو
1
4
34
525
muhammad afzal chughtai
muhammad afzal chughtai@chughtaibabloo·
@ProfMIsmail سر جی نہب کو آجکل لیاری ایکسپرس مہں کمشن نظر ا رہی ہے ُُ ئہ عورت بھی استعمال کے لیے پکڑی گئی ہے ۲۸ ترمہم مہں صدارتی اختیارات ظیالحق والے اور مالیاتی اختیار مرکز مہں نہ مانے تو پنکی کا ماسٹر مائنڈ بلاول ہو گا ویسے آیان علی نہاں منشا کے ڈالر لے جارہی تھی
اردو
1
0
1
33
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
بھٹو + بے نظیر+ زرداری + بلاول + پیپلز پارٹی+ سندھ کی حکومت = انمول پنکی + اور کیا ؟
اردو
5
1
21
659
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
شیماکرمانی کو عورتوں کے حقوق کے لئے آواز اٹھانے کے جرم میں پر تشدد انداز میں گرفتار کیا لیکن ایک ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کو شاہانہ انداز میں عدالت میں پیش کیا۔ کیونکہ سندھ میں بھٹو زندہ ہے۔
اردو
1
8
37
973
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
محمود غزنوی سے لے کر مغل، انگریز، پاکستان ہر کوئی پشتونوں کو مسلمان اورجہادی بناتے رہے۔ ثور انقلاب کے بعد ساری دنیا نے یہ کام شروع کیا۔ آج یہی جہاد کا عقیدہ ہر طرف آگ اور خون بکھیر رہا ہے۔
اردو
8
7
40
1.6K
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
@AWGoraya They are trying to claim the country as their personal property
English
0
1
7
142
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
جرنیل اور مولانا فضل الرحمان کو طالبان کے خلاف الخوارج اور مرتد جیسے مذہبی اصطلاحات استعمال کرنے کی بجائے تسلیم کرنا چاہئے کہ طالبان دہشت گرد ہیں اور یہ ہم نے افغانستان میں دہشت گردی کیلئے پال رکھے تھے۔ جو اب ہمارے ہاں بھی دہشت گردی کرتے ہیں اور ہم اپنے گناہوں کی سزا پا رہے ہیں۔
اردو
3
5
37
1.7K
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
مولانا فضل الرحمان اب تالبان اور داعش کو مرتد کہتا ہے۔ جب اپنے مدرسوں میں ان کی ذہن سازی کرکے پاکستان میں دہشت گردی کی تربیت دے کر افغانستان بھیجتے تھے تو مجاہدین تھے۔ جب ان کے خلاف ہوئے تو اسلام سے خارج۔ کیا یہ مولوی اپنے آپ کو اسلام سمجھتے ہیں۔
Prof.M.Ismail tweet media
اردو
8
8
50
1.8K
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
ایک سٹیکر دیکھا جس میں ایمل خان فرماتے ہیں کہ پی ٹی ایم ، پی ٹی آئی اور ٹی ٹی پی کی رہنمائی ایک جگہ سے ہوتی ہے۔ اگر وہ ان رہنماؤں کا نام لے تو بہت سی غلط فہمیاں دور ہوجائیں گی۔ کیونکہ اسفندیار خان تو پی ٹی ایم کے بارے میں فرمایا کرتے تھے کہ یہ لوگ اسٹبلشمنٹ پر تشدد کرتے ہیں۔
Prof.M.Ismail tweet media
اردو
3
2
14
436
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
ایمل ولی خان نے ایک مولوی صاحب کے قتل کو جنرل عاصم منیر صاحب کی تعریف کے ساتھ ملا کر ایک غیر سیاسی اور غیر سنجیدہ بات کہی ہے۔ کیا اسے معلوم نہیں کہ یہ دیوبندی مکتبہ فکر اور داعش کی چپقلش اور نظریاتی اختلاف کا نتیجہ ہے۔ جرنیلوں کی تعریفیں تو سب مولوی اور سیاستدان کرتے ہیں۔
اردو
1
0
14
1.2K
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
پختونخوا پولیس کا ہمارے ساتھ رویہ انتہائی ہتک آمیز رہا ہے۔ جھوٹے کیس درج کرنا، گھروں پر ریڈ کرکے سامان اٹھانا، حراست میں خراب رویہ، جھوٹے گواہ پیش کرنا ان کا معمول تھا۔ وہی سب کچھ یاد ہے۔ پختونخوا پولیس کو اپنے رویوں اور کردار پر از سر نو غور کرنا ہوگا۔
اردو
1
2
22
501