uzma

52.6K posts

uzma banner
uzma

uzma

@uzma451

My circle is small because I'm into quality , not quantity - “ scorpion 🦂-

Karachi, Beigetreten Ocak 2020
96 Folgt4.6K Follower
uzma
uzma@uzma451·
تیرے نقشِ پا سے قدم قدم وہ مُقامِ صبرُ و رضا ملا کہیں خاکِ اہلِ جنوں ملی کہیں خُوںِ رنگِ وفا ملا ۔
uzma tweet media
اردو
3
1
42
550
uzma
uzma@uzma451·
@Maverix143 اچھا ویسے مزے کی بات ہے جس قدر سنجیدہ پوسٹ ہوں بندہ حقیقت میں اتنا ہی مسخرہ 😄
اردو
1
0
2
136
Iftikhar Anjum
Iftikhar Anjum@Maverix143·
مجھ سمیت، صبح صبح شاعری و دکھی پوسٹوں سے گریز کرنا چاہیے۔ لیکن اب اس پر بھی ایک یاد آگیا، شعر 🤦🏽‍♂️😃 ذکرِ ہجر و دردِ دل کو بہت یاد نا کر، سنتے ہی نا ہوں، در کے پاس سے کہیں۔ ~افتخار
اردو
2
1
12
256
uzma
uzma@uzma451·
uzma tweet media
ZXX
2
0
38
675
uzma
uzma@uzma451·
@TariqIzhar Come here healthy , leave sick
English
0
0
2
88
Mubham Musk
Mubham Musk@Zahr_E_Qaatil·
@uzma451 😂 وہ کہنا چاہتے ہیں ہماری نظر آپ پر ہے 😂
اردو
1
0
1
131
uzma
uzma@uzma451·
My followers are amazing , They even like my comments, not just my posts!😊😄
English
7
2
27
675
Iftikhar Anjum
Iftikhar Anjum@Maverix143·
@uzma451 یہ بات کافی مناسب ہے۔ :) شکریہ۔
اردو
1
0
1
37
Iftikhar Anjum
Iftikhar Anjum@Maverix143·
ہم نے آج سے فیصلہ کیا ہے کہ، ٹویٹر سے زیادہ ویڈیو گیمز و دیگر مصروفیات کو توجہ و وقت دیا جائے گا۔ کافی بے مقصد سا لگ رہا ہے، ٹویٹر پر وقت۔ حالانکہ وڈیو گیمز بھی بے مقصد ہی ہوتیں، لیکن وہاں خیر یہ کہ امید و تمنا وغیرہ سے بچت رہتی ہے۔
اردو
5
0
16
474
uzma
uzma@uzma451·
تو پاس ہے میرے پاس ہے ایسے میرا کوئی احساس ہو جیسے ✨
اردو
4
1
30
559
uzma
uzma@uzma451·
uzma tweet media
ZXX
2
0
30
425
Iftikhar Anjum
Iftikhar Anjum@Maverix143·
@uzma451 🙏شکریہ آپ کا۔ دو کلو خون بڑھ گیا۔ :)
اردو
1
0
1
25