Iftikhar Anjum

14.2K posts

Iftikhar Anjum banner
Iftikhar Anjum

Iftikhar Anjum

@Maverix143

My words, my diary

Rahimyar Khan, Pakistan Beigetreten Mart 2022
303 Folgt317 Follower
Angehefteter Tweet
Iftikhar Anjum
Iftikhar Anjum@Maverix143·
Good morning. With a good news. آپ لوگ کہتے ہیں میں مکھن لگاتا ہوں، سب کو، ہمارے اپنے وزیرِ اعظم ایک ہی ٹویٹ میں پانچ ملکوں کو لگا رہے، مکھن۔ 😃 چاچو نے بہرحال لگتا ہے اٹلی کو بخش دیا۔ ؛)
Shehbaz Sharif@CMShehbaz

Following intensive talks, we are pleased to announce that the Peace Deal between the United States of America and Islamic Republic of Iran has been REACHED. Both sides have declared the immediate and permanent termination of military operations on all fronts, including in Lebanon. The official signing ceremony will be on Friday, 19 June in Switzerland. We would like to thank the United States of America and the Islamic Republic of Iran for their commitment to finding a diplomatic solution to the conflict. We would also like to extend our sincere appreciation to our brothers in this mediation effort, the great leadership of State of Qatar, for their support in reaching this agreement. I would also especially thank the visionary leadership of Kingdom of Saudi Arabia and Republic of Türkiye for their immense contributions in this regard. With the agreement now in place, mediators will facilitate a series of meetings this week. These pre-implementation discussions will lay the foundation for the technical talks and the official signing ceremony. @realDonaldTrump @JDVance @SecRubio @SteveWitkoff @SEPeaceMissions @drpezeshkian @mb_ghalibaf @araghchi

اردو
1
1
3
242
uzma
uzma@uzma451·
@Maverix143 اچھا ویسے مزے کی بات ہے جس قدر سنجیدہ پوسٹ ہوں بندہ حقیقت میں اتنا ہی مسخرہ 😄
اردو
1
0
2
126
Iftikhar Anjum
Iftikhar Anjum@Maverix143·
مجھ سمیت، صبح صبح شاعری و دکھی پوسٹوں سے گریز کرنا چاہیے۔ لیکن اب اس پر بھی ایک یاد آگیا، شعر 🤦🏽‍♂️😃 ذکرِ ہجر و دردِ دل کو بہت یاد نا کر، سنتے ہی نا ہوں، در کے پاس سے کہیں۔ ~افتخار
اردو
2
1
11
237
Gold Leaf
Gold Leaf@Gold_leaf12·
@Maverix143 Greek remained official language of Pakistan for nearly 500 years after Alexander left the Palistan. Many of our folk stories are basically Greek myths.
English
1
0
1
15
Iftikhar Anjum retweetet
Iftikhar Anjum
Iftikhar Anjum@Maverix143·
اب ایک حکایت یاد ا گئی۔ پرانا وقت تھا، گاؤں میں مختلف کھیتوں سے چارہ چوری ہونے لگا۔ مطلب جانور چارہ چرتا تو تھا لیکن اس کے پیروں کے نشان نہیں ملتے کہ کہاں سے آیا کہاں گیا۔ (سپوکی؟ نو) خیر، پہرہ بٹھایا گیا مختلف جگہوں پر۔ اور بڑی مشکل سے ایک رات ایک عجیب منظر. (جاری)
اردو
2
0
9
528
Iftikhar Anjum
Iftikhar Anjum@Maverix143·
@uzma451 یہ بات کافی مناسب ہے۔ :) شکریہ۔
اردو
1
0
1
34
uzma
uzma@uzma451·
@Maverix143 مقصد نہ بنائیں اسے بے مقصد نہیں لگے گا پھر ۔
اردو
2
0
4
105
Iftikhar Anjum
Iftikhar Anjum@Maverix143·
ہم نے آج سے فیصلہ کیا ہے کہ، ٹویٹر سے زیادہ ویڈیو گیمز و دیگر مصروفیات کو توجہ و وقت دیا جائے گا۔ کافی بے مقصد سا لگ رہا ہے، ٹویٹر پر وقت۔ حالانکہ وڈیو گیمز بھی بے مقصد ہی ہوتیں، لیکن وہاں خیر یہ کہ امید و تمنا وغیرہ سے بچت رہتی ہے۔
اردو
4
0
14
397
Iftikhar Anjum
Iftikhar Anjum@Maverix143·
@Homeies_gansta @asmashah78601 جی۔ ہر ملک میں حالات یہی ہیں انسان کے کہیں نظر زیادہ آتے، کہیں ہر چیز کو رومانٹاسائز کیا جاتا ہے۔
اردو
1
0
1
26
Asma Shah
Asma Shah@asmashah78601·
شعر مکمل کریں :؛ میری آنکھیں تمہیں ایسے دیکھتی ہیں جیسے …..
اردو
15
0
17
1.8K
Iftikhar Anjum
Iftikhar Anjum@Maverix143·
@NaseemAkram05 بچپن سے سندھ اور پنجاب آنا جانا چلتا رہا ہے۔ بچپن مطلب 80 کی دہائی سے۔ لیکن افسوس کے ساتھ، صرف بھٹو ہی ژندہ ہے، باقی یہ بھی عمرانیوں سے بڑے زومبی ہیں۔ ایک آئین کے اوپر ساری سیاست، اخے ہم نے آئین دیا۔
اردو
1
0
2
54
Iftikhar Anjum
Iftikhar Anjum@Maverix143·
@NaseemAkram05 قسم سے، میرا دل کر رہا ہے جو بحث کرے نا اس کو اپنی گاڑی میں رحیم یار خان سے نواب شاہ لے کر جاؤں۔ وہ بھی رات کو۔ مطلب حالت یہ ہے کہ سنگل روڈ سے اچانک ڈبل روڈ شروع ہوا، ایک چھوٹا سا ریفلیکشن بورڈ تک نہیں شہر کے قریب، باقی کیٹ آئیز تو دور کی بات شکر ہے اللہ نے بچا لیا۔ ۔
اردو
1
1
2
89
Iftikhar Anjum
Iftikhar Anjum@Maverix143·
@mrsiftikhar78 🥺 دل کے اندھیرے کی بابت ہے، جس میں چراغ کیا، سورج کیا۔ 😃
اردو
1
0
1
15
It's LiBRA
It's LiBRA@mrsiftikhar78·
@Maverix143 یہ شعر گڈناٸٹ کہنے کے ساتھ پوسٹ کرتے، ورنہ دن کی روشنی میں اندھیرا کہاں؟؟؟ یا اگر آپ یہ سورج بھیا سے مخاطب ہیں تو ٹھیک ہے ۔۔۔۔ 🤭😊
اردو
1
0
1
21
Iftikhar Anjum
Iftikhar Anjum@Maverix143·
Good morning Kai Saath he arz hai.. تم چلے آؤ تو کیا کیا نا معجزے ہوں، کہکشاں، رنگ و بو اُترے اس اندھیر میں۔ ~افتخار
اردو
2
0
14
232
Iftikhar Anjum
Iftikhar Anjum@Maverix143·
@IBNeAAADAM پارکنگ ٹکٹ، گلی کی جگہ پر اپنا تھڑا، یہاں گاڑی نا کھڑی کریں، سارے ہی چھوٹے چھوٹے ملک ریاض ہیں۔ 😃
اردو
2
0
6
58
Kabeer
Kabeer@IBNeAAADAM·
ہر کوئی فرعون ہے! جسکا جتنا بس چلتا ہے۔
اردو
1
0
7
145
Iftikhar Anjum
Iftikhar Anjum@Maverix143·
چار لفظوں میں بات ختم کر دی۔ حالانکہ اس پر ایک پورا واقعہ بھی ہے۔ سناؤں؟ 😃
🍂@Lovandfear

اردو
1
0
7
155
Iqra
Iqra@IqraThePoet·
What gives you hope on a random day?
English
25
0
21
2.2K
Iftikhar Anjum
Iftikhar Anjum@Maverix143·
@Gold_leaf12 Bro, inspiring you are having so much knowledge, in almost all spheres.
English
1
1
2
66
Iftikhar Anjum
Iftikhar Anjum@Maverix143·
@Gold_leaf12 Woww. That's really amazing. And listening to many myths and stories from our elders, relating them to other cultures; it is evident that humans have had access to other cultures our the span of history.
English
2
1
2
91
Naseem Akram
Naseem Akram@NaseemAkram05·
@Maverix143 @Ramzinama اب سے پہلے بھی سیاسی مہرے، مقامی/ ریفیوجی... جی ایچ کیو سے ہی گیان لیتے تھے۔ علیم خان تگڑی پارٹی ہے، پیسے کی طاقت سے عسکری فرنچائز کھول لی ہے.
اردو
1
0
2
10
Ramzi
Ramzi@Ramzinama·
آزاد کشمیر میں آزاد امیدواروں کا استحکام پاکستان پارٹی جسے ایک سیٹ نہیں ملی میں شمولیت پاکستان کا آئندہ سیاسی منظر نامہ اور مقدر ہے ۔ رمزی 🥹
اردو
2
0
4
100