WAPDA
2.7K posts


@Rashidkhalid77 @commissionerfsd @DCFaisalabad @CMComplaintCell @GovtofPunjabPK @PakPMO @AUKhanOfficial1 @SdqJaan @AhmedASarfraz @HafsaJaved226 2007 سے بجلی کے معاملات واپڈا نہیں بلکہ پاور ڈویژن کے ماتحت ڈسٹری بیوش کمپنیوں کی ذمہ داری ہیں۔ واپڈا کا دائرہ کار ڈیمز اور ہائیڈل پاور سٹیشن تک محدود ہے۔ امید ہے آپ اپنی رائے کے اظہار میں بے جا تنقید کی بجائے اس بات کا خیال رکھیں گے۔
اردو

کل دنیا بھر میں مسیحی لوگ ایسٹر کا تہوار مناے گے اور واپڈا کی جانب سے لوڈ شیڈنگ کے گفٹ کا اعلان ہے اختیار والوں رب سے ڈرو نا کرو اتنا تنگ
@commissionerfsd @DCFaisalabad @CMComplaintCell @GovtofPunjabPK @PakPMO @wapda_pr @AUKhanOfficial1 @SdqJaan @AhmedASarfraz @HafsaJaved226

اردو

@JawadHaider @wapdaUpdate لوڈشیڈنگ سے ہونے والی پریشانی قابل فہم ہے اور ایسی شکایات کا بروقت ازالہ بھی ہونا چاہئے۔ تاہم گزارش ہے کہ
2007 سے بجلی کے معاملات واپڈا نہیں بلکہ ڈسٹری بیوش کمپنیوں کی ذمہ داری ہیں۔ جو واپڈا کے ماتحت نہیں۔ واپڈا کا دائرہ کار ڈیمز اور ہائیڈل پاور سٹیشن تک محدود ہے۔
اردو

@wapda_pr @wapdaUpdate بجلی رات 1230 درمیانہ شب گئی۔ پہلی کمپلینٹ 1230 پر کرواکر وقت پوچھا۔ 0115 کا وقت دیا گیا۔ پھر ہر گھنٹہ بعد کا دیتے رہے۔ بجلی صبح 0755 پر ائی۔ ساری رات تکلیف میں کاٹی۔ ups بند تھے
ان۔لائن شکایت۔ 118 پر شکایت کروائی
آپ کو ہماری تکلیف کا اندازہ نہیں
آپ صرف مہنگی بجلی دیں
اردو

@wapdaUpdate @wapda_pr
گندا محکمہ
گندی سروس
رات 1230 بجلی گئی
ابھی تک نہیں آئی
کیا ابھی تک آپکو لعنتوں کی گرمیحسوس نہیں ہورہی؟
اردو

@SardarGhulamM15 2007 سے بجلی کے معاملات واپڈا نہیں بلکہ پاور ڈویژن کے ماتحت ڈسٹری بیوش کمپنیوں کی ذمہ داری ہیں۔ واپڈا کا دائرہ کار ڈیمز اور ہائیڈل پاور سٹیشن تک محدود ہے۔ امید ہے آپ اپنی رائے کے اظہار میں اس بات کا خیال رکھیں گے۔
اردو

@SaboohSyed 2007 سے بجلی کے معاملات واپڈا نہیں بلکہ پاور ڈویژن کے ماتحت ڈسٹری بیوش کمپنیوں کی ذمہ داری ہیں۔ واپڈا کا دائرہ کار ڈیمز اور ہائیڈل پاور سٹیشن تک محدود ہے۔ امید ہے آپ اپنی رائے کے اظہار میں بے جا تنقید کی بجائے اس بات کا خیال رکھیں گے۔
اردو

جس ملک میں میڈیا دو نمبر ہو جائے اس ملک میں فراڈ عام ہو جاتا ہے۔ اگر کوئی پبلک انٹرسٹ جرنلزم کرنا والا اینکر ہوتا تو آج رات وہ اس پر پروگرام کرتا لیکن سارے محکمے ان میڈیا ہاؤسز کے اینکرز کے ساتھ سیٹ ہو جاتے ہیں اور شہری رل رہے ہوتے ہیں۔ واپڈا کا یہ عملہ اب جھوٹ بولے گا ۔ اگر یہ آج ملازمت سے فارغ نہیں ہوتا تو سمجھ لیں آپ ملک میں دہشت گردی اور لاقانونیت کو فروغ دے رہے ہیں۔ @wapda_pr
Naseem Khaira@Naseem_khera
رشوت کا نیا طریقہ کار متعارف اب آپ عید دیں گے تو آپ کا میٹر آن لائن چلایا جائے میرا کام تھا آپ تک یہ رشوت کا نیا نظام پہنچا دوں آگے آپ بہتر سمجھتے ہیں کیا کرنا ہے
اردو





























