Post

Waseem Malik
Waseem Malik@iwaseemmalik·
میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ جب سے اس حلقے میں الیکشن کی تاریخ دی گئی میرے یا میرے دفتر سے آپکو کوئی کال نہیں آئی، لیکن اگر 23 نومبر کو کوئی بدمزگی ہوئی، رات کو ووٹوں کے ساتھ ہیر پھیر ہوئی تو میں اپنی عوام کے سامنے وعدہ کرتا ہوں کہ آپ صبح کی روشنی نہیں دیکھ پاؤ گے، صبح کچھ ہوا تو رات کا اندھیرا نہیں دیکھ پاؤ گے، وزیر اعلی پختونخواہ سہیل آفریدی کا عمر ایوب کے حلقے میں جلسے سے خطاب !
اردو
26
1.1K
4.1K
118.1K
Malik Asif
Malik Asif@malikgeasif·
@iwaseemmalik مطلب یہ کتی کا بچہ دھمکی دے رہا ہے سب کو کے دھاندلی تم نے خود کرنی ہے کسی اور کو نہیں کرنے دینی
اردو
3
4
18
1.2K
rubina
rubina@72Rubina·
@iwaseemmalik جوتے کی نوک پر رکھنا چاہیئے اس الیکشن کو 😡جو اسمبلی میں ہیں انھونے کون سے جھنڈے گاڑ دئیے ہیں ماسوائے اپنے پروٹوکول اور مزے کے بھاڑ میں جائے الیکشن خان کی بہنوں کو روڈوں پر گھسیٹا گیا اور یہ الیکشن کمپین کرنے پہنچ گیا 😡بیغیرت قیادت😡
اردو
0
2
6
1.5K
Mohammad Imran
Mohammad Imran@kashiftexperts·
@iwaseemmalik ریاستی اداروں کے اہلکاروں کو قتل کی دھمکیاں
اردو
0
0
7
579
Haseeb
Haseeb@Haseeb77419839·
@iwaseemmalik الیکشن کمیشن کو نوٹس لینا چاہیے اور ووٹرز اور عملہ کی حفاظت کے پیش نظر حلقہ میں فوج تعنیات کرنی چاہیے ورنہ وزیر اعلیٰ کی دھمکیوں کے بعد انتخابی عملہ اور پولیس کا بغیر دباؤ کام کرنا ناممکن ہے۔
اردو
2
1
2
582
Rifat Bhatti
Rifat Bhatti@RifatBhatti·
@iwaseemmalik You guys are doing everything that Khan is fighting against. Why Umar Ayub’s relative is chosen for this seat?
English
1
0
2
844
M. Aamir Abbasi
M. Aamir Abbasi@MAamirAbbasi9·
@iwaseemmalik یہ وزیر اعلیٰ صاحب ہیں اور ان کو اردو میں تئیس بھی بولنا نہیں آتا، جناب فرما رہے ترائیس 🤭🤭
اردو
2
0
2
787
Hafiz Hammad
Hafiz Hammad@hafizhammad007·
@iwaseemmalik یہ امن جلسے کا پوسٹر ہے جو CM Kpk سہیل آفریدی نے منعقد کروایا _ غور سے دیکھیں اس میں عمران خان مائنس ہے 😉😁 آج حویلیاں جلسے میں بھی ابلیس خان کی تصویر نہیں تھی ☺🤣
اردو
0
0
2
21
Umer PMLN
Umer PMLN@umersahi24·
@iwaseemmalik Wah wah Afghandu terriost saray aam dhamkian day Raha ha ab
Indonesia
0
0
1
108
Haider Ali
Haider Ali@HaiderA50149074·
@iwaseemmalik وسیم ملک @iwaseemmalik صاحب کیا یہ جلسہ واقع ہی انتخابی حلقے میں تھا جیسا کہ آپ نے لکھا؟؟؟ یا یہ جلسہ حلقہ میں نہیں تھا بقول PTi ذرائع اگر واقع ہی جلسہ حلقہ میں نہیں تو آپ نے جھوٹ بولا یا بھول ہوگئ ؟ پلیز تصدیق تردید کردیجیۓ ورنہ باریک واردات شمار ہوگی عوام کی نظر میں
اردو
0
0
0
115
Free Imran Khan
Free Imran Khan@ImranKhan4PK·
@iwaseemmalik Khan ka shair Khan ki yad taaza kr di aj Khan k bad agr kisi ki baton me wazan or emotions feel hotay to wo sohail Afridi hen Zindabad Free Imran Khan
हिन्दी
0
0
0
1.6K
ibrahim wani
ibrahim wani@aamirwani663·
@iwaseemmalik ترقی اور خوشحالی کا کوئی پروگرام نہیں بدمعاشی اور دھمکی دینا ان کا کام ہے اپنے قائد کی طرح
اردو
0
0
0
72
Mani
Mani@Mani1012m·
@iwaseemmalik حلقے میں نہیں تھا وسیم بھائی نوا کٹا نہ۔ کھلوا دینا🤣🤣 جیت کر اس بات پر سیٹ چھین لے الیکشن کے دنوں میں وزیر اعلیٰ نے سبوتاژ کرنے کی۔ کوشش کی🤣🤣
اردو
1
0
0
256
Sameerkhalid15
Sameerkhalid15@Sameerikhalid15·
@iwaseemmalik پہلی بات تو یہ ہے کہ وزیراعلیٰ کا الیکشن مہم چلانا ہی غیر قانونی ہے، جو خود قانون توڑ رہا ہے وہ دوسروں کو دھمکی لگا رہا ہے، بھڑوے عمرانڈوز
اردو
0
0
0
18
Share