Akhroot اخروٹ

7.2K posts

Akhroot اخروٹ

Akhroot اخروٹ

@Akhrooth

Joined Eylül 2021
26 Following12.3K Followers
Akhroot اخروٹ retweeted
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
مجھے آج تک کسی نے بلاک یا انفالو نہیں کیا شاید اسکی وجہ میرے اعلی اخلاق، تحمل، اور بردباری ہے، میرے سلجھے ہوئے اندازِ گفتگو ، سے لوگ میرے گرویدہ ہوجاتے ہیں حتیٰ کہ میری اختلافی باتیں بھی بہت سکون سے سنتے ہیں۔
اردو
1
2
6
62
Akhroot اخروٹ retweeted
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
مقتل میں نہیں ہوں گے تو زنداں میں ملیں گے ہم لوگوں میں بیعت کی روایت نہیں ملتی۔۔
اردو
1
2
9
214
Akhroot اخروٹ retweeted
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
یہ اسے کیا ہو گیا اب ؟؟ 😂
اردو
3
8
19
894
Akhroot اخروٹ retweeted
ANWAR MAQSOOD
ANWAR MAQSOOD@ANWARMAQS00D·
ٹرمپ جو زبان اب استعمال کر رہا ہے اس کا منہ توڑ جواب صرف ایک ہی لیڈر دے سکتا ہے مگر صدافسوس کے وہ لیڈر جیل میں سڑ رہا ہے۔
اردو
11
17
91
4K
Akhroot اخروٹ retweeted
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
کل شام کو مرتضئ وہاب نے بےنظیر انکم سپورٹ پر پلنے والے جہالوں کو یہ ٹاسک دیا ہے کہ وجیہ ثانی کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ٹارگٹ کیا جائے اور ان کے خلاف منفی پروپگنڈا کیا جائے۔ یہ ہی وجہ ہے کل سے تمام بھولڑو سوشل میڈیا پہ ناچ ناچ کر گھنگرو توڑ رہے ہیں۔ یہ بھولڑو پارٹی اب چاہتی ہے ان کی بیڈ گورننس اور حرام کاریوں کے خلاف آواز بھی نہیں اٹھائی جائے ؟ اس شہر کو کھنڈر تو بنا دیا ہے تو یہاں کے شہری احتجاج بھی نہیں کریں ؟؟ سلام ہے ان صحافیوں کو جو اس فروعون جماعت کے خلاف کلمہ حق بلند کر رہے ہیں، کراچی کی سول سوسائٹی ہر اس صحافی کے ساتھ کھڑی ہے جو اس شہر کے مسائل کو اجاگر کر رہا ہے !! #پیپلز_پارٹی_چور_ہے
اردو
6
58
131
2.3K
Akhroot اخروٹ retweeted
Chaudhry Shujat Hussain Parody
Chaudhry Shujat Hussain Parody@Ch_ShujatHusain·
امریکہ دو دونوں میں اپنا پائلٹ ایران سے نکال کر لے گیا لیکن ٹکر کے لوگ دو سالوں سے اپنا جہاز اڈیالہ سے نہیں نکال سکے۔
اردو
18
122
742
18.6K
Akhroot اخروٹ retweeted
Current Issues Pk
Current Issues Pk@Current_Issues_·
مہذب دنیا کےقوانین کےمطابق، جنگ میں مخالف ملک کےھسپتال، سکول، پلوں اور بجلی کے گرڈز وغیرہ پہ حملہ کرنا جنگی جرائم کےذمرے میں آتا ھے، نیتن یاھو کی طرح اب ٹرمپ پہ بھی عالمی عدالت میں کیس ھونا چاھیے، ایک سرٹیفائیڈ پیڈوفائل مجرم سے اس طرح کی زبان اور دھمکیاں ھی ایکسپکٹ کی جاسکتی ھیں.
Current Issues Pk tweet media
اردو
0
13
23
1.4K
Akhroot اخروٹ
Akhroot اخروٹ@Akhrooth·
ٹرمپ "Praise be to Allah" تک تو آ گیا ہے، ایک دو ہفتے یہ جنگ ایسے ہی جاری رہی اس نے "یا علی مدد" بھی بول دینا ہے.......
اردو
20
153
954
31.9K
Akhroot اخروٹ retweeted
Current Issues Pk
Current Issues Pk@Current_Issues_·
ڈونلڈ ٹرمپ ، نریندر مودی اور عمران خان جیسوں کی مقبولیت دیکھ کر جمہوریت کی معقولیت بہت مشکوک ہو چکی ہے۔
اردو
3
13
40
3.1K
Akhroot اخروٹ retweeted
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
ٹرمپ کی ٹویٹ سے یہ تو ثابت ہوتا ہے کہ وہ اللہ پر پورا ایمان رکھتا ہے۔ اور خادم رضوری کی طرح گالیاں بھی بھرپور دیتا ہے۔ #ٹوٹ_بٹوٹ
اردو
10
15
97
5.5K
Akhroot اخروٹ retweeted
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
کیونکہ ایران شیعہ ملک ہے، وہ تیل اور گیس میں تھوک ڈال کر دے گا۔ 😷🫩
WAJAHAT HASSAN@WAJAHAT95799377

@ikhtiarwali ایران پاکستان کو سستا گیس اور تیل دینے کو تیار ہے ان سے کیوں نہیں لیتے ہو؟

اردو
13
5
54
3.6K
Akhroot اخروٹ retweeted
Chaudhry Shujat Hussain Parody
Chaudhry Shujat Hussain Parody@Ch_ShujatHusain·
شیخوں نے بھی فوتگی والے گھر سے سالن مانگنے والی ہی حرکت کی ہے۔
اردو
13
91
629
34.1K
Akhroot اخروٹ retweeted
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
میراثی دبئی سےپاکستان آیا سامان کی تلاشی کےدوران بوتلیں برآمد ہوئیں۔ افسر نےپوچھا: اس میں کیاہے؟ میراثی: آب زم زم۔ افسر نےسونگھی وہ شراب تھی بجائےشرمندہ ہونےکےمیراثی بولا: لوجی، یہ تو معجزہ ہی ہوگیا ___ میرےابو کا دنیا بھر میں نہ کوئ بینک اکاونٹ ہے اور نہ کوئ جائداد۔ بختاور بھٹو #پیپلز_پارٹی_چور_ہے #بھٹو_سے_پاک_پاکستان
اردو
8
162
693
61.2K
Akhroot اخروٹ
Akhroot اخروٹ@Akhrooth·
ایک میٹرو پولیٹن شہر اب 30 منٹ کی بارش میں ڈوب جاتا ہے۔ زمہ دار کون ؟؟ #بھٹو_سے_پاک_پاکستان
Akhroot اخروٹ tweet media
اردو
0
2
1
75
Akhroot اخروٹ
Akhroot اخروٹ@Akhrooth·
کوٹہ سسٹم کے نام پر میرٹ کا خون کرنے والا بھٹو ہی تھا۔ #بھٹو_سے_پاک_پاکستان
اردو
1
8
11
1.1K
Akhroot اخروٹ
Akhroot اخروٹ@Akhrooth·
بھٹو اور اس کے خاندان کے کالے کارنامے۔ #بھٹو_سے_پاک_پاکستان
Akhroot اخروٹ tweet media
اردو
1
4
4
123
Akhroot اخروٹ retweeted
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
بھٹو کے نام پر جو حرامی پن مچایا ہوا ہے اس بھولڑو پارٹی نے۔ کسی دن بھٹو اٹھ گیا تو کچھ ایسا ہی کرنا ہے اس نے ان بھولڑووں کے ساتھ ۔ #بھٹو_سے_پاک_پاکستان
اردو
10
119
292
19.4K
Akhroot اخروٹ retweeted
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
کراچی والوں سے کس چیز کا بدلہ لے رہی ہے یہ بھولڑو پارٹی ؟؟ اسی لئے اب کراچی ان سے آزادی مانگ رہا ہے جناب۔۔ #بھٹو_سے_پاک_پاکستان
WASEEM FAREEDI@waseemfaridi

@SumoRizvi PPP destroyed Sindh Province. I don't know if PPP is taking revenge from karachites or they are really innocent.

اردو
2
9
32
1.2K