Pinned Tweet
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪
259.5K posts

🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪
@GOKBOR0
ALLAH IS MY. KING 👑. ALLAH IS MY SUPER POWER ❤️💝
social media influence Joined Eylül 2017
15K Following17K Followers
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 retweeted
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 retweeted

پوری دنیا میں صرف تین شخصیات ایسی ہیں جنہیں کسی بھی ملک جانے کے لیے پاسپورٹ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ یہ استحقاق ان کے اعلیٰ ترین عہدے اور عالمی سفارتی آداب کی وجہ سے دیا گیا ہے:
1. برطانیہ کے بادشاہ (کنگ چارلس III)
برطانیہ کے بادشاہ کو پوری دنیا میں سفر کے لیے پاسپورٹ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ وجہ یہ ہے کہ برطانیہ میں تمام پاسپورٹس بادشاہ کے نام پر جاری کیے جاتے ہیں (پاسپورٹ کے پہلے صفحے پر تحریر ہوتا ہے کہ یہ دستاویز بادشاہ کی طرف سے جاری کی گئی ہے)۔ چونکہ بادشاہ خود وہ اتھارٹی ہے جو پاسپورٹ جاری کرتا ہے، اس لیے اسے اپنے نام سے دستاویز رکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔
یہ استحقاق صرف موجودہ بادشاہ یا ملکہ کے لیے ہے؛ ملکہ کمیلا اور شہزادہ ولیم سمیت شاہی خاندان کے دیگر تمام افراد کے پاس سفارتی پاسپورٹ ہوتے ہیں۔
2. جاپان کے شہنشاہ (ناروہیتو) کو بھی بیرون ملک سفر کے لیے پاسپورٹ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ وجہ یہ ہے کہ جاپانی وزارتِ خارجہ کے مطابق، شہنشاہ کو ریاست کی علامت سمجھا جاتا ہے اور انہیں عام شہریوں کی طرح سفری دستاویزات کا پابند کرنا مناسب نہیں سمجھا جاتا۔
3. جاپان کی ملکہ (ماساکو) کو بھی شہنشاہ کے ساتھ ساتھ یہ خصوصی حق حاصل ہے۔ وجہ یہ ہے کہ شہنشاہ کی شریکِ حیات ہونے کے ناطے وہ بھی اسی شاہی پروٹوکول کی حقدار ہیں اور ان کا سفر بھی سفارتی ذرائع سے پہلے سے طے شدہ ہوتا ہے۔
بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ امریکی صدر کو پاسپورٹ کی ضرورت نہیں ہوتی، لیکن یہ غلط ہے۔ امریکی صدر کے پاس ایک خصوصی سفارتی پاسپورٹ (Diplomatic Passport) ہوتا ہے، جس کا رنگ گہرا نیلا یا کالا ہو سکتا ہے.



اردو
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 retweeted

بھارت کے شہر جبل پور میں برگی ڈیم کے قریب نرمدا ندی میں سیاحوں سے بھری ایک کروز اُلٹ گئی۔ کچھ لوگوں کو ریسکیو کر لیا گیا لیکن کچھ جان کی بازی ہار گئے اور جو جان کی بازی ہارے ان میں یہ ماں بیٹا بھی شامل ہیں۔
کروز کا سفر شروع کرتے ہوئے مسافروں کو لائف جیکٹ نہیں پہنائی گئی جب کروز کے نچلے حصّے میں پانی آنا شروع ہوا تو مسافروں نے اپنی مدد آپ کے تحت کچرے والا ڈسٹ بن خالی کر کے کروز سے پانی نکالنا شروع کیا اور لائف جیکٹ ڈھونڈ کے دوسرے مسافروں میں تقسیم کی اور جب کروز میں پانی کی سطح بڑھ گئی تو ڈرائیور نے اپنی جان بچانے کی خاطر پانی میں چھلانگ لگا دی اور کروز الٹنے پہ سیفٹی جیکٹ پہننے کے باجود مسافر پانی میں ڈوب گئے۔
بتایا جا رہا ہے کہ پندرہ گھنٹوں کے بعد ڈھونڈ ڈھانڈ کے ان ماں بیٹے کی ڈیڈ باڈیز جب پانی کی سطح کے اوپر لائی گئی تو دونوں ایک دوسرے سے اسی طرح لپٹے ہوئے تھے کہ ماں نے اپنے بچے کو سینے سے اس مضبوطی سے لگایا ہوا تھا کہ موت بھی ماں اور بیٹے کو جدا نہ کر سکی۔
ایک سوچ ذہن میں آئی کم از کم آخری لمحوں میں اس معصوم بچے کو یہ اطمینان ہوگا کہ وہ اپنی ماں کی آغوش میں ہے اور ماں کو یہ سکون کہ اس نے اپنے بچے کو اپنی بانہوں میں محفوظ کر رکھا ہے۔ درد، خوف اور موت کے اس لمحے میں بھی دونوں ایک دوسرے کا سہارا بنے رہے۔
اور ایک طرف لاہور اچھرہ کا وہ افسوسناک واقعہ جہاں ایک ماں نے اپنے ہی تین معصوم لختِ جگروں کو بیدردی سے گلے میں چھری پھیر کے ذبح کر دیا۔
ممتا کے یہ دو مختلف واقعات دیکھ کے احساس ہوتا ہے ماں صرف ایک رشتہ نہیں ایک کیفیت ہے۔ جب ماں واقعی ماں ہو تو اپنی اولاد کے لیے آخری سانس تک ڈھال بنی رہتی ہے اور جب ممتا مر جائے تو بچے دنیا میں کہیں بھی محفوظ نہیں رہتے ماں کی آغوش میں بھی نہیں

اردو
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 retweeted

📍میرے پاس مصدقہ خبر ہے کہ محسن نقوی نے اسلام ہائیکورٹ کے ججز کو پیغام پہنچایا کہ بڑے صاحب پنڈی والے یہ چاہتے ہیں کہ ون کانسٹیٹیوشن اپارٹمنٹس کے خلاف کاروائی ہو ،
محسن نقوی نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹس کے خلاف آپریشن میں رینجرز کو غیر قانونی طور پر ان کی ہائی کمان کے علم میں لائے بغیر استعمال کیا ! ابصار عالم ۔۔
اردو
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 retweeted
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 retweeted

ملاقات کی گفتگو لیک
نقوی: سر آصف زرداری میرے ابو ہیں انکے خلاف نہیں جاسکتا۔
شہباز: اور جو انکے بھی ابو ہیں انکا تمہیں کوئی ڈر نہیں۔
نقوی: سر انہی کا ڈر ہے تو آپکے پاس آیا ہوں انکو منانے میں مدد کریں۔
شہباز: میں کوئی مدد نہیں کرسکتا وہ میری نہیں سنتے۔
نقوی: پھر سر کوئی تو مشورہ دیں۔
شہباز: زرداری اور ہم سب کے مشترکہ ابو کا ابو ہی اب تمہیں بچا سکتا ہے۔
نقوی: سر وہ کون؟
شہباز: انکے ابو ہیں ٹرمپ۔
نقوی: شکریہ سر کوشش کرتا ان سے رابطہ ہو

اردو
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 retweeted
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 retweeted

نون لیگ کا اصل "میرٹ" دیکھنا ہو تو یہ منظر کافی ہے۔
جو شخص کبھی لندن میں ان کے گھر کا چوکیدار تھا اور باہر کھڑے ہو کر دوسروں پر آوازیں کستا تھا، بچا ہوا میکڈونلڈز کھا کر دن گزارتا تھا آج مریم نواز کے ساتھ کھڑا ہو کر ایک منصوبے کا افتتاح کر رہا ہے۔ قابل اور پڑھے لکھے لوگ اس جماعت سے کوسوں دور پائے جاتے ہیں۔
ایڈوکیٹ فائزہ مراد
@fayezasays
آفرین ہے ان لوگوں پر جنہوں نے یہ جرائم پیشہ خاندان ہم پر مسلط کیا ہے۔😟

اردو
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 retweeted

ادویات نہ ہونے پر مریضہ کو آپریشن سے قبل بازار سے خرید کر لانا عملے کا جرم بن گیا....
حکومت نے باقی سارے محکمے پولیس، عدلیہ، بیوروکریسی اور باقی کے 35 کے قریب اداروں کو کرپشن فری ٹھیک کرکے اب ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کو ٹھیک کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اپنے ذہن میں رکھیے گا اپنی نااہلی اور نالائقی کو چھپانے کے لئے اب یہ سارا ملبہ ڈاکٹرز پر ڈال رہے ہیں اس لئے آپکی آنکھوں کے سامنے کوئی مرتا مر جائے کوئی ضرورت نہیں ہے باہر سے کوئی بھی دوا لکھنے کی۔۔۔۔۔۔۔ایک اور بات کہ آپ ڈاکٹر بنے اس ملک میں چلو ٹھیک ہے مگر ادھر ہی رک کر جو غلطی کی ہے اسکی سزا تو ملے گی وہ ایسے کہ اگر جان بچانے کے لئے باہر کی دوا لکھو گے تو معطل اور دوا نہ ہونے کی وجہ سے کوئی آپکی ڈیوٹی میں مر گیا تو نیا عذاب آپکے کے گلے پڑ جائے گا۔۔۔۔۔اس لئے ڈیوٹی پر جاتے ہوئے اپنے سارے گناہوں اور غلطیوں کی معافی ضرور مانگ کر جایا کریں۔۔۔💔
اردو
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 retweeted
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 retweeted

ساہیوال کے علاقے موضع بشیرہ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے دو کمسن بھائیوں کی لاشیں گھر کے آٹے والے ٹرنک سے برآمد ہوئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق 6 سالہ حسن اور 4 سالہ حیدر علی کل سے لاپتہ تھے، جس کے بعد اہلِ خانہ اور اہلِ علاقہ ان کی تلاش میں مصروف تھے۔ تاہم جب گھر کے بند کمرے کا دروازہ کھولا گیا تو آٹے رکھنے والے ٹرنک کے اندر سے دونوں بچوں کی لاشیں ملیں۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے۔
ابتدائی کارروائی کے دوران بچوں کی والدہ کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش جاری ہے۔ حکام کے مطابق اصل حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ اور مکمل تحقیقات کے بعد سامنے آئیں گے۔
یہ افسوسناک واقعہ پورے علاقے کو سوگوار اور صدمے میں مبتلا کر گیا ہے۔

اردو
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 retweeted
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 retweeted

ماشالله
مریم نواز نے بھی تو ایم اے انگلش میں ایم بی اے کیا ہوا ہے۔
قطری خط سے کیلبری فونٹ تک خود بناتی تھی۔
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah
سوچا، کہ نہ جواب دوں مگر آپ نے خود کو تعلیم یافتہ اور مجھے جاہل ثابت کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ میری جتنی تھوڑی بہت تعلیم ہے وہ آپ کی نظر کر رہا ہوں۔ آپ اپنی بھی کر کے مجھے حیران کر سکتی ہیں۔ MA Political Science, PU MSC Computer Sciences, University of Management and Technology MSC Telecommunication Engineering, LSBU London اور بہت کچھ ہے لکھنے کو، ٹویٹ کیلئے الفاظ کی حد آڑے آ گئی
اردو

@mansoorlaughs @Hidepro18plus بھابھی دا پیکے جان توں بعد تے ہائیڈ بھائی جشن منوان لگ جاندے سی ہن اا کویں ہویا 🤣🤣🤪
اردو
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 retweeted

ہائیڈ بھائی @Hidepro18plusتے چلے بلوچستان فارم ہاؤس تے۔
وہاں جانے کا مقصد انجوائے کے انجوائے اور پٹرول سستا مل جاتا ہے۔
ہائیڈ بھائی کے علاقے سے ادھے گھنٹے کی مسافت کے بعد بلوچستان شروع ہو جاتا ہے 😆

اردو
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 retweeted
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 retweeted










