jamshed khan

3.1K posts

jamshed khan banner
jamshed khan

jamshed khan

@JKhanReal

Journalist/Researcher/Public News, Islamabad

Islamabad, Pakistan Joined Haziran 2015
1K Following462 Followers
jamshed khan
jamshed khan@JKhanReal·
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پی آئی اے کارپوریشن (کنورژن) (ریپیل)، آرڈیننس، 2026 کی وزیرِاعظم کی سفارش پر منظوری دے دی۔ آرڈیننس پی آئی اے کے چند اثاثوں کی منتقلی کے عمل کی تکمیل کے لیے قانونی تقاضے پورے کرنے سے متعلق ہے۔ ان میں کراچی میں پی آئی اے پلینیٹیریم، گلشنِ اقبال کی اراضی، لاہور میں پی آئی اے پلینیٹیریم، اولڈ یونیورسٹی گراؤنڈ کی اراضی، پشاور میں حیات آباد فیز II میں واقع اراضی پر پی آئی اے پلینیٹیریم، کراچی کے کے ڈی اے اسکیم I میں واقع فٹبال گراؤنڈ، لاہور میں ایمپرس روڈ پر واقع دیال سنگھ مینشن میں دفتر اورکراچی میں کشمیر روڈ پر واقع جہانگیر خان اسپورٹس کمپلیکس کی اراضی شامل ہے۔
اردو
0
0
0
17
jamshed khan
jamshed khan@JKhanReal·
*ون کانسٹیٹیوشن ایونیو پراپیگنڈا مہم* وہاں صرف 9 سفارتکار رہائش پذیر تھے، 48 کا دعویٰ حقیقت کے برعکس ہے۔ مزید یہ کہ کسی یورپی ملک نے وزارتِ خارجہ کو کوئی ڈیمارش نہیں دیا۔اس معاملے میں بھی صحافی ابصار عالم کا گمراہ کن بیانیہ سامنے آیا ہے..
اردو
0
0
1
15
jamshed khan
jamshed khan@JKhanReal·
*ون کانسٹیٹیوشن ایونیو پراپیگنڈا مہم* ابصار عالم کے مؤقف پر سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ وہ محسن نقوی اور CDF سے متعلق متضاد باتیں جوڑ کر ابہام پیدا کر رہے ہیں ایک طرف محسن نقوی پر CDF کا نام استعمال کرنے کا الزام اور دوسری طرف اسی عمل کو CDF کی لاعلمی قرار دینا، کھلا تضاد ہے عدالتی فیصلوں کو CDF کی منظوری سے جوڑنا؛ کیا توہین عدالت کے زمرے میں نہیں آتا؟
اردو
0
0
1
21
jamshed khan
jamshed khan@JKhanReal·
گرینڈ حیات بی این پی لیز کیس صرف “سیاسی انتقام” نہیں بلکہ واضح قانونی خلاف ورزیوں کی کہانی ہے۔ اربوں کی عدم ادائیگی، معاہدے کی خلاف ورزی اور غیر قانونی فلیٹس—عدالتی حکم کے بعد کارروائی ناگزیر تھی۔ #GrandHyatt #BNPLease #RuleOfLaw #CDA #Islamabad #Accountability #Pakistan
اردو
0
0
3
82
jamshed khan
jamshed khan@JKhanReal·
سعودی عرب نے پندرہ سال کے بچوں پر حج کی پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا اب یہ پابندی بارہ سال کے بچوں پر لاگو ہو گی
jamshed khan tweet media
اردو
0
9
19
1.1K
jamshed khan
jamshed khan@JKhanReal·
بریکنگ: حج 2026 کے لیے نئی عمر کی پابندی عائد سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، 15 سال سے کم عمر افراد پر حج پابندی 3 مئی 2026 سے قانون نافذ، کم عمر افراد سفر نہیں کر سکیں گے 27 مئی 2026 کو 15 سال سے کم عمر افراد حج کے اہل نہیں ہوں گے ایئرپورٹس کو ہدایت، کم عمر حاجیوں کو جہاز میں سوار نہ ہونے دیا جائے 15 سال سے کم عمر حاجیوں کے ویزے منسوخ تصور ہوں گے متاثرہ خاندانوں کو مکمل رقم واپسی کی یقین دہانی حج آرگنائزرز اور امیگریشن حکام کو فوری عملدرآمد کا حکم فیصلہ فوری اور ہنگامی بنیادوں پر نافذ العمل قرار پاکستانی حکام کو تمام متعلقہ افراد تک اطلاع پہنچانے کی ہدایت
jamshed khan tweet media
اردو
0
9
25
4.3K
jamshed khan
jamshed khan@JKhanReal·
افغانستان کی معیشت شدید بحران کا شکار ہے: فی کس جی ڈی پی میں کمی، آدھی سے زیادہ آبادی غربت میں، اور کروڑوں افراد خطِ غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔ 17 ملین سے زائد افراد ہنگامی امداد کے محتاج ہیں جبکہ معیشت اب بھی بیرونی امداد پر انحصار اور عالمی تنہائی کا شکار ہے۔ اس کے باوجود حکام کی جانب سے "نمایاں بہتری" کے دعوے زمینی حقائق سے میل نہیں کھاتے—یہ اعداد و شمار واضح طور پر ایک مختلف کہانی بیان کر رہے ہیں۔افغان حکومت کو معیشت کی بجائے دہشتگردی کی حاصلہ افزائی اور سہولت کاری میں مصروف ہے۔
اردو
0
0
2
38
jamshed khan
jamshed khan@JKhanReal·
*وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ون-کانسٹیٹیوشن ایونیو کے معاملے پر اعلی سطح کمیٹی تشکیل دے دی* وزیرِ قانون و وانصاف اعظم نذیر تارڑ کی سربراہی میں وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری، سیکریٹری کابینہ اور کامرس سیکریٹری اس کمیٹی کے ارکان ہونگے. کمیٹی آئندہ ایک ہفتے میں پورے معاملے کا جائزہ لے کرے ایک جامع رپورٹ وزیرِ اعظم کو پیش کرے گی. اس دوران اس معاملے میں کوئی بھی متاثرہ شخص اپنی معروضات کمیٹی کو پیش کر سکے گا اور کمیٹی بلا کسی تفریق کے فریقین اور متاثرین کو سنے گی. وزیراعظم کے اس معاملے پر حتمی فیصلے تک اسلام آباد انتظامیہ اور سی ڈی اے کی طرف سے کسی بھی قسم کی کاروائی عمل میں نہیں لائی جائے گی. وزیرِ اعظم نے ون-کانسٹیٹیوشن ایونیو کے معاملے میں انصاف کے تقاضے پورے کرنے کے لیے خصوصی کمیٹی کے قیام کی ہدایات جاری کی ہیں.
اردو
1
0
6
1.2K
jamshed khan
jamshed khan@JKhanReal·
خطے کی صورتحال کا پاکستان میں مہنگائی پر اثرات پاکستان میں اپریل میں مہنگائی 21ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اپریل میں مہنگائی وزارت خزانہ کے تخمینے سے بھی زیادہ مارچ کےمقابلے اپریل میں مہنگائی کی شرح میں 2.48فیصد کا بڑااضافہ اپریل2026میں مہنگائی بڑھنےکی سالانہ شرح 10.89فیصد ہوگئی وزارت خزانہ نےاپریل کےلیے مہنگائی کا تخمینہ 8 سے سے 9فیصد کے درمیان لگایا تھا وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی جولائی2025 تااپریل2026 میں اوسط مہنگائی 6.19فیصد رہی،ادارہ شماریات مارچ 2026 میں مہنگائی بڑھنےکی سالانہ شرح 7.30فیصد رکارڈ کی گئی تھی،رپورٹ اپریل 2025 میں مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 0.3 فیصد تھی، ادارہ شماریات گذشتہ ماہ دیہات میں ماہانہ بنیاد پرمہنگائی کی شرح 2.09 فیصد بڑھی، ادارہ شماریات اپریل 2026میں شہروں میں مہنگائی میں 2.75 فیصدکااضافہ ہوا،ادارہ شماریات گذشتہ ماہ دیہات میں مہنگائی کی سالانہ شرح 10.56فیصدرہی، ادارہ شماریات اپریل میں شہروں میں مہنگائی کی سالانہ شرح 11.11فیصد رہی،ادارہ شماریات
اردو
0
0
1
23
jamshed khan
jamshed khan@JKhanReal·
سرکاری ملازمین کے لیے یہ منصوبہ جی تیرہ میں لائف سٹائل کے نام سے شروع کیا گیا ہے اسی فیصد کام ہو چکا ہے بیس فیصد کام باقی ہے سات سال سے اس منصوبے پر کام بند ہے سرکاری ملازمین اور عام شہریوں کے اربوں روپے اس منصوبے میں بند ہیں لیکن بیوروکریسی اور وفاقی وزیر کی بے حسی کی وجہ یہ ٹاور کھنڈر بن رہے ہیں شہریوں نے اس منصوبے پر وزیراعظم میاں شہباز شریف سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے چھت کا خواب دیکھتے کی لوگ قبروں میں چلے گئے ہیں @shahbazshareef
jamshed khan tweet media
اردو
0
1
1
73
jamshed khan
jamshed khan@JKhanReal·
مودی حکومت کے لیے ایک اور سفارتی شرمندگی سامنے آگئی۔ بغیر تصدیق جہاز کی کھیپ کی منظوری، بھارتی وزارتِ کیمیکلز و فرٹیلائزرز پر سنگین سوالات۔ معاملہ امریکی پابندیوں اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی تک جا پہنچا۔ #India #Modi #Sanctions #OFAC #InternationalLaw #Transparency #BreakingNews
اردو
0
0
0
43
jamshed khan
jamshed khan@JKhanReal·
@AhmedMansorReal سنا ہے عمران خان کے صرف سات فلیٹ ہیں اس میں۔۔۔اس لیے اس وقت ججوں نے بھی اس کے حق میں فیصلہ دیا
اردو
1
1
6
491
Ahmed Mansoor
Ahmed Mansoor@AhmedMansorReal·
تصویر بڑی واضح ہے۔۔ اس سیکیورٹی زون میں ہائی رائز بلڈنگز کی اجازت ہوتی تو یہاں "ون کانسٹیٹیوشن ایونیو" متنازعہ اور غیر قانونی نہ ٹھہرتا۔۔ کس نے بنایا، کیسے بنایا، کس نے مال کمایا، ذمہ دار کون۔۔۔ یہ بحث بہت مرتبہ ہو چکی۔۔۔ آج کا مدعا تھوڑا مختلف لیکن بڑا ہی اہم ہے۔۔یعنی اشرافیہ بمقابلہ عام لوگ ون کانسٹیٹیوشن ایونیو بمقابلہ نسلہ ٹاور وہ غریب کی چھت تھی اس لیے گر گیا۔۔ یہ امیر کی عیاشی ہے اس لیے ہاتھ نہیں ڈالا گیا۔۔ بیس تیس ارب حکومت نے بلڈر سے وصول کرنے۔۔ وہ کیسے وصول ہوں جب وہ بلڈر ڈیفالٹر بن جائے؟ یہاں جنہوں نے بھی اپارٹمنٹ خریدا، یہ جانتے بوجھتے مہنگا رسک لیا کہ ان کے پاس اتنا اضافی سرمایہ موجود تھا کہ اسٹیٹس سمبل اپارٹمنٹ کا شوق پورا کر لیں۔۔ یہ نہیں کہتے کہ ان کے ساتھ زیادتی ہونی چاہیے لیکن وہ اپنی سرمایہ کاری بلڈر سے وصول کریں ناکہ حکومت اگر اپنی اربوں کی ریکوری کرے تو بلڈر کی ڈھال بن جائیں۔۔ نسلہ ٹاور ایشو پر مجھ سمیت بہت ساروں نے حوالہ دیا تھا کہ ون کانسٹیٹیوشن ایونیو والے مافیا کو کھلی چھوٹ کیوں؟ آج جب حکومت یہ مثال بنا رہی تو واویلا نہیں بنتا۔۔بلکہ سراہا جانا بنتا۔۔۔ زبردست۔ شاباش۔ اشرافیہ پر ہاتھ ڈالنے کی یہ انہونی کر گزرو۔
Ahmed Mansoor tweet media
اردو
32
260
716
25.9K
Faisal Hakeem
Faisal Hakeem@FaisalHakeem39·
اے جی پی لمیٹڈ پاکستان میں مشہور دوا 'ویاگرا' تیار اور فروخت کرے گی۔ : اے جی پی لمیٹڈ کو 'ویاگرا' کی مقامی سطح پر تیاری (CMO) اور مارکیٹنگ کے حقوق مل گئے۔​پاکستان میں 'ویاگرا' کی دستیابی مئی 2026 میں متوقع ہے۔ اے جی پی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے وابستہ کمپنی کے ساتھ معاہدے کی باقاعدہ منظوری دے دی،​ اسٹاک ایکسچینج اور سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (SECP) کو متعلقہ معلومات فراہم کر دی گئیں۔
Faisal Hakeem tweet media
اردو
1
0
1
62
Kiran Khan
Kiran Khan@HelloKiranKhan·
میڈم 5G @ShazaFK لانچ کے دعوے کر رہی ہیں جبکہ حقیت یہ ہے کہ 4G بھی ہم سے چل نہں رہا روالپنڈی اسلام آباد میں نیٹ کا یہ حال ہے تو کوٹ ادو اور دیہات میں عوام کا کیا حال ہونا کیا یہ کمپینز صرف بل لینے آتے ہیں یا سروس دینا بھی ذمہ داری ہے؟کب تک عوام کو خراب نیٹ، ڈراپ کالز اور جھوٹے وعدے برداشت کرنے پڑیں گے؟ @PTCLOfficial @Zongers @jazzpk
اردو
58
169
426
14.9K
jamshed khan
jamshed khan@JKhanReal·
بلوچستان کے عوام اب سچ کو پہچان رہے ہیں۔ خضدار میں شہریوں کا کالعدم تنظیم کے خلاف کھل کر احتجاج اس بات کا ثبوت ہے کہ تشدد اور بدامنی کسی کے مفاد میں نہیں۔ امن، ترقی اور استحکام ہی بلوچستان کا مستقبل ہیں۔ #بلوچستان #خضدار #امن #استحکام #ترقی #پاکستان
اردو
0
0
1
30
jamshed khan
jamshed khan@JKhanReal·
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 39 پیسے اضافہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں چھ روپے 51 پیسے فی لیٹر اضافہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 399 روپے 58 پیسے مقرر نوٹیفکیشن پیٹرول کی نئی قیمت 399 روپے 86 پیسے مقرر نوٹیفیکیشن نئی قیمتوں کا اطلاق اج رات 12 بجے سے ہوگا
jamshed khan tweet media
اردو
0
0
2
35
jamshed khan
jamshed khan@JKhanReal·
افواہوں سے باخبر رہیں۔۔کل سے کوئ پیٹرول کی ہڑتال نہیں ہے یہ فیک نیوز ہے
اردو
0
0
1
30
jamshed khan
jamshed khan@JKhanReal·
سنئیر وزیر مریم اورنگزیب نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت کو “معرکۂ حق” میں قومی عزم اور یکجہتی کی علامت قرار دیا۔ سیاسی و عسکری ہم آہنگی نے ملک کو واضح سمت دی اور حکومتی عزم بھی نمایاں رہا۔ #معرکہ_حق #قومی_یکجہتی #قیادت #پاکستان
اردو
0
0
2
34