M.Madni

78.2K posts

M.Madni banner
M.Madni

M.Madni

@M1Pak

Content Creator | Food and Coffee Lover | Interested in International Political Developments | Middle East | Asia | Central Asia | Imran Khan.

USA Joined Şubat 2021
282 Following7.5K Followers
M.Madni
M.Madni@M1Pak·
صحافت کا دُہرا معیار آج بلکل خاموش آپ نے بغضِ و خوفِ عمران خان صاحب نے اتنے غلط فیصلے کیے کہ اس سے پاکستان کی خارجہ پالیسی بری طرح ڈیمیج ہو چکی افسوس
M.Madni tweet media
اردو
0
0
0
33
M.Madni retweeted
Sohail Ahmed
Sohail Ahmed@Sohail2nice·
ایسے ھی سوچ رھا تھا کہ شکر آللہ تعالیٰ کا ادا موجودہ اور ہمیشہ کی طرح یہ تجربہ کار ٹیم کورونا کے دنوں میں نہیں تھی ورنہ اب تک ہم سب کی قبروں پر گھاس اُگ گئی ہوتی
اردو
2
20
25
266
M.Madni retweeted
тαѕℓєєм αѕιм🇵🇰
🌺السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌺 اللہ سبحان و تعالیٰ نے ہمیں اپنی بہترین تخلیق کیا ہے۔ کیا ہم اپنے آپ کو بہترین بنا رہے ہیں ؟ اپنی مصروفیات میں سے چند لمحہ نکال کر تھوڑا رک کر سوچیں! اللہ سبحان و تعالیٰ ہمیں عمل کی توفیق دے سدا خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں #اللهم_آمين
тαѕℓєєм αѕιм🇵🇰 tweet media
اردو
17
11
25
165
M.Madni
M.Madni@M1Pak·
FM of Iran: We are deeply grateful to Pakistan for its efforts and have never refused to go to Islamabad. What we care about are the terms of a conclusive and lasting END to the illegal war that is imposed on us.
Seyed Abbas Araghchi@araghchi

Iran's position is being misrepresented by U.S. media. We are deeply grateful to Pakistan for its efforts and have never refused to go to Islamabad. What we care about are the terms of a conclusive and lasting END to the illegal war that is imposed on us. پاکستان زنده باد

English
0
0
0
70
M.Madni retweeted
Seyed Abbas Araghchi
Seyed Abbas Araghchi@araghchi·
Iran's position is being misrepresented by U.S. media. We are deeply grateful to Pakistan for its efforts and have never refused to go to Islamabad. What we care about are the terms of a conclusive and lasting END to the illegal war that is imposed on us. پاکستان زنده باد
English
3.8K
18K
58.6K
2.4M
M.Madni
M.Madni@M1Pak·
It was a smart diplomatic move to shift and make an independent Foreign Policy which has a right of Pakistan as it's an independent country, a dignified way to make independent decisions, but today Pakistan is still suffering, Khan went to Russia to get cheap price oil.
English
0
4
4
99
M.Madni retweeted
Sohail Ahmed
Sohail Ahmed@Sohail2nice·
امریکہ میں دوران جنگ وزیر دفاع نے آرمی چیف کو فارغ کر دیا ✅✅ پاکستان میں آرمی چیف وزیراعظم کو فارغ کرتا ھے ہمارے وزیر دفاع تو عین غین کف، ہوتے ہیں بس یہ چھوٹی سی معلومات بتائی ھے
اردو
2
29
54
715
M.Madni retweeted
Sohail Ahmed
Sohail Ahmed@Sohail2nice·
چلو بغیرت صحافیو اور اینکرو شروع ہو جاؤ وہ لاچار پٹواری بھی میدان میں آ جاؤ کیونکہ پیٹرول کی قیمت تو صرف 57 روپے بڑھائی گئی 80 روپے تو کم نہیں کئے گئے یعنی ATM چوری کیس میں پکڑی گئی ن لیگی نے کہا تھا 55 کی جگہ 110 بڑھتا تو قوم کیا کر لیتی قوم کو تب بھی آج بھی شرم نہیں آئی
اردو
3
37
69
1.1K
M.Madni retweeted
Sohail Ahmed
Sohail Ahmed@Sohail2nice·
@WaheedN15 ھاھاھاھاھا 🤣🤣🤣 یعنی گوبر کا پروجیکٹ بھی پی ٹی آئی کا تھا واہ کیا بات ھے یہاں پر بھی مریم نقل مار گئی 😂😂😂 شرم کرو پٹواریوں اتنی بغیرت لیڈر شپ کے ساتھ ہو
اردو
0
16
19
261
M.Madni
M.Madni@M1Pak·
فنکاریاں تو ختم ہیں
M.Madni tweet media
اردو
0
5
8
82
M.Madni retweeted
Shahab khan
Shahab khan@shahabia·
کبھی اس جرم پہ سر کاٹ دئے جاتے تھے اب تو انعام دیا جاتا ہے غداری پر #poetry #کشورحسین
اردو
0
4
4
58
M.Madni retweeted
AhMeDGujJaRⁱᴾⁱᵃⁿ
AhMeDGujJaRⁱᴾⁱᵃⁿ@Ahmedgujjar804·
یہ کون سا ریلیف ہے کہ پہلے 137 روپے بڑھاؤ پھر 80 کم کر کے احسان جتاؤ حقیقت یہ ہے کہ عوام پر اب بھی 57 روپے کا بوجھ ڈالا گیا ہے یہ نااہلی نہیں تو اور کیا ہے ہم پٹواری نہیں جو اس دھوکے کو مان لیںعوام سب سمجھتی ہے
AhMeDGujJaRⁱᴾⁱᵃⁿ tweet media
اردو
1
8
10
106
M.Madni retweeted
Sohail Ahmed
Sohail Ahmed@Sohail2nice·
مریم اور شریف خاندان پر اسٹبلشمنٹ واری صدقے ہوگئی، پی پی پی پرصدقے؟ فضلو کو مال چاھیے صحافیوں کی ضمیر فروشی ججز نے آئین بیچا سب نے مل کر ایمان، ملک کا وقار بیچ کرظلم و ستم عوام پر کیا آج ڈر وخوف سے نامقابلہ کرسکے نہ باہر آنے دیا اتنی اوقات ھے عوام کو سمجھ آگئی دھوکا فراڈ ہوا
Sohail Ahmed tweet media
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif

اسی ماہ دوسری مرتبہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، ہر روز مہنگائی کی چکی میں پستی عوام پر ایک نئی قیامت ڈھائی جارہی ہے۔ آپ پوچھتے ہیں کہ اپوزیشن کیا چاہتی ہے؟ اپوزیشن عوام کو آپ کے عذاب سے نجات دلانا چاہتی ہیں۔ کیا ہم گھر بیٹھ کر عوام پر آپ کے مظالم دیکھتے رہیں؟ بالکل نہیں!

اردو
3
32
35
261
Muhammed Faisal
Muhammed Faisal@Intl_Mediatior·
The proposed talks in Islamabad may prove to be a trap rather than a genuine diplomatic effort. This revelation by @vali_nasr does not surprise me, I am well aware of the nature of conspiratorial diplomacy and politics. The individual who was our friend yesterday is in jail today on American orders, and who was our enemy yesterday is now in powe today by the same authority. Those we called Mujahideen yesterday are labeled terrorists today. It seems we are willing to stoop to any level for our own benefit. " Dirty games of dirty rulers. #CNN
English
15
95
188
4.5K
M.Madni
M.Madni@M1Pak·
گزشتہ شب پٹرول کی قیمت بڑھائ اور آج ٨٠ روہے کم کر دیے یہ چُونا اب عوام کو نہیں لگا سکتے عوام نے الٹا چُونا لگا دیا ہے #پٹرول
M.Madni tweet media
اردو
0
3
5
67
M.Madni
M.Madni@M1Pak·
ایران نے اسلام آباد میں امریکی حکام سے ملاقات سے انکار کرتے ہوئے امریکی مطالبات کو بھی ناقابل قبول کہہ دیا ہے وال اسٹریٹ جرنل
اردو
0
1
1
66
M.Madni retweeted
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
پٹرول کے بعد اب ڈالر جمپ کر کے 278 سے 400 پر جائیگا جس کے بعد اس حساب + مزید حکومتی منافع ڈال کر پٹرول اور ڈیزل 625 روپے فی لٹر سے زیادہ کریں گے۔ حکومت پہلے ہی ٹیکسز کی مد میں 190 روپے فی لٹر سے زائد وصول کر رہی ہے یعنی 42%. یہ مارکیٹنگ نہیں کالا دھندہ ہے جس میں سمگلنگ کا 600 گنا ابھی شامل ہی نہیں کیا حکومت اگر قیمتیں برقرار رکھتی تو بھی 50 روپے فی لٹر حکومت کو آمدن ہو رہی تھی
اردو
19
331
1.2K
24.8K
M.Madni retweeted
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
9 اپریل کے جلسے کی بات تب کریں گے جب 7 اپریل کو علیمہ خان کی اڈیالہ کی کال پر عملا لبیک کہیں گے ورنہ جلسے کا اعلان کر کے ایک اور دفعہ ردھم توڑ کر on demand مایوسی پھیلانے کا حربہ اس دفعہ نہیں چلنے دیں گے
اردو
37
834
1.9K
20.3K
M.Madni retweeted
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
بریکنگ 🚨 Fox News نے تصدیق کی ہے کہ ایک امریکی F-15 لڑاکا طیارہ ایران کے اوپر جزیرہ کھرگ کے قریب مار گرایا گیا ہے۔ پینٹاگون مکمل گھبراہٹ کا شکار ہے کیونکہ اوپن سورس امیجز زمین پر ایک خالی ایجیکشن سیٹ دکھا رہی ہیں اور امریکی پائلٹ ایرانی سرحدوں کے اندر پھنسے ہوئے ہیں
اردو
3
345
1.2K
33.6K