Muhammad Yousaf retweeted
Muhammad Yousaf
4.3K posts

Muhammad Yousaf retweeted
Muhammad Yousaf retweeted
Muhammad Yousaf retweeted
Muhammad Yousaf retweeted
Muhammad Yousaf retweeted
Muhammad Yousaf retweeted

Was pleased to meet H.E. Seyed Abbas Araghchi, Foreign Minister of Iran, and his delegation in Islamabad today. Had a most warm, cordial exchange of views on the current regional situation. We also discussed matters of mutual interest, including the further strengthening of Pakistan–Iran bilateral relations.



English
Muhammad Yousaf retweeted
Muhammad Yousaf retweeted
Muhammad Yousaf retweeted
Muhammad Yousaf retweeted
Muhammad Yousaf retweeted
Muhammad Yousaf retweeted

پورے پاکستان کا مطالبہ ھے ہم لوڈشیڈنگ برداشت کر لیں گے لیکن خدارا ان خون چوسنے والی جونکوں کو ہمارے جسم سے اتارو۔
Please RT
Mian Amir Bashir 🎖️@BootaSingh29551
اکتوبر میں کچھ آئی پی پیز کے ایگریمنٹ کی مدت ختم ہورہی ہے ابھی سے آواز اٹھائے تاکہ ان کے ساتھ پھر سے ایگریمنٹ نا کردیے جائیں لوڈ شیڈنگ بھی عوام برداشت کرے ایکسٹرا ٹیکس بھی عوام اضافی بلوں کا بوجھ بھی عوام اٹھائے صرف ان آئی پی پیز کے مالکان کا پیٹ بھرنے کے لیے
اردو
Muhammad Yousaf retweeted

قوم کا اصل ہیرو
*راولپنڈی بحریہ ٹاؤن فیز 7 میں فوڈ پانڈا رائیڈر بشارت حسین نے دو افراد کو مبینہ طور پر ایک چھوٹی لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کرتے ہوئے پکڑا ، فوڈ پانڈا رائڈر بشارت حسین کو بچی کے رونے کی آواز سنی جو وہاں سے گزر رہا تھا اور اس نےآس پاس کے لوگوں کو خبردار کر دیا۔ اور نہ صرف بچی کی عزت کو بچایا بلکہ ملزمان کو پکڑ کرپولیس کے حوالے بھی کیا فوڈ پانڈا کمپنی کی جانب سے اپنے بہادر اور دلیر رائیڈر کی حوصلہ افزائی کے لیے نقد کیش اور موبائل انعام دیا گیا اللہ پاک ہم سب کی عزتوں کو محفوظ رکھے اور بشارت حسین جیسے محنتی اور ایماندار رائیڈر کو سلامت رکھے
(اسرار صاحب کی وال سے)

اردو
Muhammad Yousaf retweeted
Muhammad Yousaf retweeted
Muhammad Yousaf retweeted
Muhammad Yousaf retweeted
Muhammad Yousaf retweeted

"ناکامی یتیم ہوتی ہے اور کامیابی کے باپ بہت ہوتے ہیں"
ہم اس قدر بد دیانت ہوچکے ہیں کہ فوربز نے جس آرٹیکل میں چار دوستوں کا تصویر لگا کر ذکر کیا جو ایک ai گوڈنگ ٹول کے فاؤنڈرز ہیں جنکے ساتھ سپیس X نے کام کا معاہدہ کیا ہے،
ہم نے اُس میں سے صرف پاکستانی نوجوان کی تصویر کروپ کی،
اور وائرل کی،
ان میں سے ایک پاکستانی ہے, ایک انڈین ، ایک سویڈش اور ایک امریکن ہے،
جو MIT سکول آف مینجمنٹ امریکہ میں کلاس فیلو تھے
اور یہ چارو "کرسر" ٹول کے مالک ہیں،
اس کامیابی میں ان چاروں کی محنت ، لگن، کوشش اور دماغ شامل ہے،
اور سب سے بڑھ کر وہ ادارہ اور وہ مُلک امریکہ شامل ہے جس نے انہیں مواقعے فراہم کئے،
اور وہ کمپنی سپیس X جس نے نئے لوگوں کو موقع دیا اپنی ذہانت دیکھانے کا۔۔۔
وہ کامیابی اُس مُلک کی ہے ان بچوں کی ہے جنہوں نے یہ سب کیا،
بلاوجہ مامے مت بنیں، خود کچھ کرکے دیکھائیں۔۔
محسن زید سے منقول

اردو


















