شہناز بی بی

22.3K posts

شہناز بی بی banner
شہناز بی بی

شہناز بی بی

@Pak__JUI

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيْم ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ please subscribe My YouTube Channel

Islamabad, Pakistan Joined Ekim 2020
1.4K Following9.9K Followers
Pinned Tweet
شہناز بی بی
شہناز بی بی@Pak__JUI·
تین بیٹے ہے ۔ اگر قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب پر کوئی مصیبت آیا تینوں ڈال بن کر پیش کرونگی قائد جمعیت پر تینوں قربان #بلوچستان_مولانافضل_الرحمان_کا
شہناز بی بی tweet media
اردو
129
158
968
0
شہناز بی بی retweeted
Maulana Rashid Mahmood Soomro
Maulana Rashid Mahmood Soomro@SoomroOfficial·
ہم اپنے قائد کے شانہ بشانہ اور ہر حال میں ان کے کے سنگ ہیں ۔ ان شاءاللہ العزیز #نکلو_مولانا_کے_سنگ
اردو
6
132
174
1.1K
شہناز بی بی retweeted
Motasem A Dalloul
Motasem A Dalloul@AbujomaaGaza·
Israeli occupation fire has wounded a little Palestinian in the northern Gaza city of Jabalia..
Motasem A Dalloul tweet media
English
9
585
990
8.6K
شہناز بی بی retweeted
JUI Answers Back
JUI Answers Back@JUIAnswersBack·
پاکستان کے مطابق یکم جنوری 2028 تک سود کا مکمل خاتمہ ہونا ہے، مگر حکومت کی بدنیتی صاف ظاہر ہے ابھی تک بینکنگ نظام میں کوئی عملی قدم نہیں اٹھایا گیا جمعیۃ علماء اسلام سودی نظام کے خلاف اپنی آئینی و شرعی جنگ جاری رکھے گی۔ مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس #نکلو_مولانا_کے_سنگ
JUI Answers Back tweet media
اردو
2
42
46
343
شہناز بی بی retweeted
Sadaqat Khan
Sadaqat Khan@Sadaqatkhan_95·
سمندر نے مچھلی سے کہا تم کب تک تیرتے رہو گے مچھلی نے کہا جب تک آپ میں لہرنے کی دم ہے قائد جمعیت کی حکومت کو پیغام 🔥 #نکلو_مولانا_کے_سنگ
اردو
5
138
203
2.2K
شہناز بی بی retweeted
Abdullah Khilji
Abdullah Khilji@Abdulla92091082·
مولنا فضل الرحمن تیرا ایک اشارہ حاضر خون ہمارا ۔۔ انصار السلام کے تمام سالار و رضاکار اپنی قیادت کی حکم کے انتظار میں ہیں جب بھی قیادت حکم کریئنگے تو سروں پر قدم رکھ کر اسلام آباد کا رخ کریینگے۔۔ #نکلو_مولانا_کے_سنگ
اردو
3
38
82
934
شہناز بی بی retweeted
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
جےیوآئی کی مرکزی مجلس شوریٰ نے اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی جدوجہد آزادی کی حمایت کا اعادہ کیا ہے اور اس موقف کو دہرایا ہے کہ اسرائیل ایک قابض ریاست ہے، حالات ایسے بن رہے ہیں کہ اب امریکہ کی پشت پناہی کے باوجود بھی اسرائیل کیلئے اپنا وجود برقرار رکھنا مشکل ہو جائے گا، کیونکہ دنیا نے دیکھ لیا ہے کہ فلسطین سے جو جنگ ایران تک آ پھیلی ہے یہ کس کا فیصلہ ہے؟ یہی وجہ ہے کہ ٹرمپ تنہا ہے اور یورپ بھی اس کا ساتھ نہیں دے رہا، پہلی مرتبہ یورپ ایک جنگ سے لا تعلق رہا ہے کی جس کے قیادت امریکہ کر رہا ہے۔ امریکہ میں پوری امریکی عوام اس وقت ٹرمپ کے خلاف علم بغاوت بلند کر چکے ہیں، جو شخص ملک کے اندر بھی تنہا ہو، پوری یورپ میں تنہا ہو، پوری دنیا میں تنہا ہو وہاں پاکستان کے حکمران ہم آج بھی ٹرمپ کی خوشامد اور اس کی رضا مندی کے لئے ہر اقدام کرنے پہ تیار ہو جاتے ہیں، کون سی آزادی ہے یہ؟ کونسی خود مختاری ہے؟ ہمارے حکمران اپنی خود اعتمادی کھو بیٹھے ہیں اور ایک غلامانہ ذہن کے ساتھ حکومت کر رہے ہیں۔ عوام کی جھوٹی نمائندگی کو لے کر سیول حکمران اسٹیبلشمنٹ کے پیروکار اور اسٹیبلشمنٹ وہ عالمی اسٹیبلشمنٹ کے پیروکار، یہ وقت ہے کچھ مضبوط فیصلہ کرنے کا تمام وبال قوم کے اوپر ڈال دیا جاتا ہے، مصیبتوں کے پہاڑ، مہنگائی کے پہاڑ عام آدمی پر ڈال دیے جاتے ہیں، حکمران جوں کی توں عیاشیاں کر رہے ہیں۔ آج اسرائیل اس حد تک جری ہو رہا ہے کہ ایک نئے قانون کے ذریعے سے فلسطینیوں کو پھانسیوں تک لے جائیں گے، تمام قیدیوں کو پھانسیوں تک لے جانے کے لیے ایک قانون بنا دیا گیا ہے یہ قانون جنیوہ انسانی حقوق کنونشن سے متصادم ہے، یہ قانون اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے چارٹر سے متصادم ہے، اقوام متحدہ ہو یا جنیوہ انسانی حقوق کنونشن اس کا فوری طور پر نوٹس لے، اسے انسانی حقوق کے منافع قرار دے اور قیدیوں کے حوالے سے جو عالمی قانون ہے اس میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی، جبر کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی پشاور میں اہم پریس کانفرنس
اردو
17
154
232
3K
شہناز بی بی retweeted
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
ہم نے کچھ ریاستی نزاکتوں کو سامنے رکھتے ہوئے نیک نیتی کے ساتھ تجویز دی کہ پارلیمنٹ کا ان کیمرہ اجلاس بلایا جائے اور جو عالمی صورتحال ہے، پھر اسلامی دنیا میں جو نئی صورتحال بنی ہے اور اس سے جو پاکستان متاثر ہو رہا ہے، ہر پاکستانی اپنے وطن کے لئے فکر مند ہے، ہمیں بتایا تو جائے کہ کیا مسئلہ ہے؟ اگر آپ سرعام ایک بات نہیں کرنا چاہتے تو کم از کم عوام کے نمائندوں کو پارلیمنٹ کے اندر ان کیمرہ ہی بتا دیں، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟ سب سے پہلے پاکستان کا نعرہ بلند کرنے والے ہمیں تو کہیں پاکستان پیچھے بھی نظر نہیں آرہا، پاکستان کی دو سرحدیں ہیں ایک مغربی سرحد جو افغانستان سے ملتی ہے اور ایک مشرقی سرحد جو ہندوستان سے ملتی ہے ہم نے دونوں سرحدیں بند کرا دی ہیں اور ہماری تجارت نہ اب مغربی دنیا کے ساتھ ہو سکتی ہے اور نہ مشرقی دنیا کے ساتھ ہو سکتی ہے۔ افغانستان کے پاس تجارت کے بہت سے راستے ہیں اور انہوں نے وسطی ایشیا ممالک کو رابطے میں بھی لے لیا ہے اور اپنے تاجروں سے کہہ دیا ہے کہ تجارت کا رخ بدل دو، ہندوستان پورے مشرقی اور جنوبی ایشیا کے ساتھ تجارت کر سکتا ہے، لیکن کیا زبردست قسم کے دماغ ہمیں اللہ نے عطاء کی ہے کہ دونوں سرحدیں اپنے اوپر بند کر دی اور اب کہہ رہے ہیں کہ تیل کم خرچ کرو اس لیے کہ آبنائے ہرمز بند ہو گیا ہے، تیل کی ترسیلات بند ہو گئی ہیں، لیکن پاکستان تو اس بات کا دعوے دار ہے کہ پاکستانی جھنڈے کے نیچے دس جہاز آبنائے ہرمز کو عبور کر چکے ہیں، وہ کہاں چلے گئے ہیں؟ اگر وہ پاکستان آئے ہیں تو پھر پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ کیوں کیا گیا؟ اگر وہ پاکستان سے کسی دوسرے ممالک کی طرف گئے ہیں تو بتایا جائے کہ کراچی میں اترے ہیں، تیل وہاں سے اتارا گیا ہے، تیل دوسرے جہاز پر چڑھایا گیا ہے، دوسرے جہازوں کو یہاں کراچی میں پورٹ عطاء کیا گیا ہے، وہاں سے ان کو دوسرے ملکوں میں بھیجا گیا ہے، اس پر جو آمدن ہے وہ کیا ہے؟ یہ قوم کو کیوں نہیں بتایا جا رہا؟ اور ایک صاحب نے بڑے خوبصورت تبصرہ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز تو پل صراط بن گیا ہے اور ایک حافظ جی جو ہے پل صراط سے دس لوگوں کو گزار سکے گا ہمارے حافظ جی نے دس جہاز گزروا لئے ہیں، یہ قوم کے ساتھ مزاق کیا جا رہا ہے، سنجیدہ چہروں کے ساتھ قوم کے ساتھ کھلواڑ کرنا اس کی اجازت نہیں دی جا سکتی ہے۔امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی پشاور میں اہم پریس کانفرنس #JUI #Maulana #Petrol
اردو
20
229
372
6.4K
شہناز بی بی retweeted
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
چھبیسویں آئینی ترمیم کے دوران ہم نے کچھ ترامیم دی تھی جو تسلیم کر لی گئی تھی لیکن اس پر عمل درآمد نہیں ہو رہا، یکم جنوری دو ہزار اٹھائیس سے پاکستان کے اندر دستور کے مطابق اب سود بند ہوگا، لیکن دو ہزار چھبیس شروع ہے ایک سال بیچ میں رہ گیا ہے اور اس وقت تک سود کے خاتمے کیلئے کوئی اقدامات ہمیں بینکوں میں یا محکموں میں نظر نہیں آ رہے ہیں، کیا چاہتی ہے حکومت؟ یہ تو ایک ڈنگ ٹپاو سیاست والی بات ہے کہ جب مجبوری ہے تو ہر بات مان لی، جب اس مجبوری سے نکل گئے تو پھر اپنی وہی خوہ، وہی عادت، وہی روش، اس طرح تو عوام نہیں چلیں گے آپ کے ساتھ، جمعیۃ علماء اسلام، اسلامی قوانین کا دفاع کرے گی۔ اس وقت بھی جو آئین میں ترمیم کی گئی تھی کہ اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات ڈیبیٹ کے لئے ایوان میں لائی جائیں گی، ایک بھی ابھی تک کوئی سفارش وہ بحث کے لئے ایوان میں پیش نہیں کی گئی، اس سے حکمرانوں کی بدنیتی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ بدنیتی سے حکومتیں نہیں چلا کرتیں، جھوٹی نمائندگی کے ساتھ حکومتیں نہیں چلا کرتیں، ہم عوام میں ہیں اور ہم ملک کی نزاکتوں کو سامنے رکھتے ہوئے بہت سے چیزوں پر ابھی آخری اقدام سے پہلو تہی کر رہے ہیں، ورنہ یہ ایک دن کی مار ہیں۔ عوام میں ناراضی ہے حکومت سے بھی ناراض، ریاستی اداروں سے بھی ناراض، ان کے آپریشنز بھی نہ عوام کو امن مہیا کر رہے ہیں اور نہ اس کی طرف کوئی پیش رفت، بلکہ مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کا والی بات ہے۔ #نکلو_مولانا_کے_سنگ
اردو
14
160
267
7.1K
شہناز بی بی retweeted
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
امن وامان کی صورتحال ابتر ہو چکی ہے، حکومتی رٹ ختم ہے یہاں کی صوبائی حکومت نہ ہی میں نہ شی میں ، آپریشن کے خلاف بھی اور فوج کے شانہ بشانہ بھی، اس قسم کی ڈاما ڈول پالیسیوں سے حکومتیں نہیں چلا کرتیں، عوام کو ایک پرسکون حکومت چاہیے ایک ایسی حکومت جو عوام کو بھی سکون دے سکے، حکومت بھی مضطرب اور عوام بھی مضطرب، یہ پھر سٹیٹ نہ ہوا اس کو کوئی اور نام دینا ہوگا۔ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی پشاور میں پریس کانفرنس #نکلو_مولانا_کے_سنگ
اردو
18
148
213
3K
شہناز بی بی retweeted
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
ہماری کوئی کسی سے ذاتی لڑائی تو نہیں ہے، ان نظریات کے بنیاد پر ہم ایک موقف رکھتے ہیں کہ یہ حکومت جعلی ہے ایک طرف مسلم لیگ کی حکومت جعلی، پھر دوسری طرف صرف پیپلز پارٹی کے سہارے کھڑی، پھر خلاف شریعت اپنی اختیارات کو اور اسمبلی کو اور اکثریت کو استعمال کرنا پھر جس طرح وہ اللہ کے قانون سے بغاوت کر رہے ہیں، پھر ہمیں بحیثیت ایک پاکستانی شہری کے یہ حق حاصل ہے کہ ہم ایسی حکومتوں کے خلاف عالم بغاوت بلند کر دے۔ یہ سب کچھ اس لئے بھی کیا جا رہا ہے کہ ہمارے حکمران امریکہ کے غلام ہیں، امریکہ اس وقت اسرائیل کے پشت پہ کھڑا ہے، انہوں نے فلسطینیوں کا قتل عام کیا، ابھی ان کا فلسطینی مسلمانوں کے خون سے پیٹ نہیں بھرا کہ انہوں نے ایران پر حملہ کر دیا، لبنان پہ وہ قتل و غارت گری کر رہے ہیں، اسلامی دنیا کو گھیرہ ہوا ہے پورا خلیج امتحان سے گزر رہا ہے اور ہماری حکومت یہ سب کچھ اس لئے کر رہی ہے کہ وہاں سے لوگوں کی توجہ ہٹ جائے اور یہاں کے مقامی مسائل پر ان کی توجہ مرکوز رہے۔ تو یہ بھی پبلک کے نظر میں بھی ہونا چاہیے کہ یہ سارے حالات اپنے قوم کے لئے اس لئے پیدا کیا جا رہے ہیں کہ اسرائیل جیسے سفاک، قاتل اور قابض ایک قوت کو تحفظ فراہم کیا جا سکے اور ان کو پس منظر میں لے جایا جا سکے اور اسلامی دنیا میں جو قتل و غارت گری ہو رہی ہے وہاں پر امریکہ کو ریلیف دی جا سکے۔ لہٰذا اس سیاست کو ہمیں سمجھنا ہوگا ان کے ناپاک ارادوں کو ہمیں سمجھنا ہوگا اور ان شاءاللہ العزیز بارہ اپریل کو مردان سے ایک بہت بڑے عوامی اجتماع سے ہم ان کے خلاف کلمہ حق بلند کرنے کے لئے آغاز کر رہے ہیں اور ان شاءاللہ یہ سلسلہ پھر ملک بھر میں جاری و ساری رہے گا ان شاءاللہ العزیز۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی مرکزی مجلس شوری کے اجلاس کےبعد میڈیا بریفنگ #JUI #Maulana #Presser #GovtOfPakistan #US
اردو
40
267
439
8K
شہناز بی بی retweeted
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
پشاور مفتی محمود مرکز:امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان مدظلہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔ #JUI #Maulana #Presser
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
8
135
225
1.9K
شہناز بی بی retweeted
Save Gaza
Save Gaza@Alee93ale·
This is Israel, world Israel did this Repost please
Save Gaza tweet media
English
608
30.4K
53.1K
540.9K
شہناز بی بی retweeted
Motasem A Dalloul
Motasem A Dalloul@AbujomaaGaza·
Israeli occupation forces brutally beat Palestinian youth near Qalandia refugee camp in the occupied West Bank
English
26
594
964
9.3K
شہناز بی بی retweeted
Motasem A Dalloul
Motasem A Dalloul@AbujomaaGaza·
Anyway, Israel doesn’t need a law to kill the Palestinians.. it has been killing them for more than 80 years with complete silence or complicity of the international community.. Our life means nothing to them..
Motasem A Dalloul tweet media
English
67
1.6K
2.5K
19K
شہناز بی بی retweeted
Tony Pakistani Irani۔ 🇵🇰 🇮🇷
قاتل اسرائیل معصوم فلسطینی بچوں کو اس طرح اغوا کرتا ہے۔ پھر وہ انہیں قیدی کہہ کر پھانسی دیتے ہیں۔ انہوں نے یہ ہمت انسانیت کی خاموشی سے حاصل ہوئی ہے۔ 😡
اردو
36
1.3K
1.2K
16.1K
شہناز بی بی retweeted
Maulana Salah Ud Din Ayubi
Maulana Salah Ud Din Ayubi@IMsalahuddin10·
پشاور مفتی محمود مرکز 5 اپریل 2026 پشاور:جےیوآئی کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اہم اجلاس دوسرے روز بھی جاری،اجلاس کی صدارت قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کر رہے ہیں
اردو
1
27
91
901
شہناز بی بی retweeted
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
اسرائیل نے ایران پر میزائلوں کا 97 واں راؤنڈ داغ دیا
اردو
24
57
467
10.4K
شہناز بی بی retweeted
Motasem A Dalloul
Motasem A Dalloul@AbujomaaGaza·
Miss you my dear son Abu Baker
Motasem A Dalloul tweet media
English
566
4.8K
29.7K
206.2K
شہناز بی بی retweeted
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
پشاور مفتی محمود مرکز 5 اپریل 2026 پشاور:جےیوآئی کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اہم اجلاس دوسرے روز بھی جاری،اجلاس کی صدارت قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کر رہے ہیں۔ ملک بھر سے اراکین مجلس شوری کی شرکت ۔
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
14
148
300
3K