Specter Guard

49K posts

Specter Guard banner
Specter Guard

Specter Guard

@SpectraPak

Eyes in the darkness. Tracking conflicts, threats, and what others refuse to notice

Pakistan Joined Ağustos 2021
1.6K Following2.7K Followers
Specter Guard retweeted
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
Happy to have met my dear brother President Ilham Aliyev of Azerbaijan on the sidelines of the 5th Antalya Diplomacy Forum in Antalya, earlier today. We had a productive discussion on further strengthening the Pakistan–Azerbaijan partnership, which continues to grow from strength to strength. @presidentaz
Shehbaz Sharif tweet media
English
181
1.2K
7K
74.2K
Specter Guard
Specter Guard@SpectraPak·
دہشت گرد بیانیہ اب اپنی اصلیت پر آ چکا ہے، نوجوانوں کو ورغلانے کے بعد اب بچوں کو بھی پروپیگنڈے کا ایندھن بنایا جا رہا ہے۔ معصوم چہروں کو ڈھال بنا کر جھوٹ بیچنا انسانیت کے خلاف جرم ہے، جسے ہر سطح پر بے نقاب کرنا ہوگا۔ #پرامن_بلوچستان #پراکسیز_کاخاتمہ
Specter Guard tweet media
اردو
0
7
1
17
Specter Guard
Specter Guard@SpectraPak·
افغان طالبان کا طرزِ حکمرانی ایک واضح مثال، جہاں شدت پسندی کو فروغ دیا جائے، وہاں امن اور ترقی کی جگہ خوف اور عدم استحکام جنم لیتا ہے۔ ایسے ماڈلز کسی بھی مہذب معاشرے کے لیے خطرہ ہیں، نہ کہ حل۔ #پرامن_بلوچستان #پراکسیز_کاخاتمہ
Specter Guard tweet media
اردو
0
7
1
13
Specter Guard
Specter Guard@SpectraPak·
فتنۂ الخوارج کے ایک اور کردار کے اعترافات سامنے، گمراہ کن پروپیگنڈا، جھوٹے بیانیے اور نوجوانوں کو ورغلانے کا مکروہ کھیل بے نقاب۔ سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی نے نہ صرف خطرناک عناصر کو روکا بلکہ سچ بھی عوام کے سامنے لا کھڑا کیا۔ #پرامن_بلوچستان #پراکسیز_کاخاتمہ
Specter Guard tweet media
اردو
0
7
1
14
Specter Guard
Specter Guard@SpectraPak·
بارکھان میں فتنۂ الہندوستان کا ایک اور مکروہ چہرہ بے نقاب دہشت گردوں کی فائرنگ سے معصوم شہری زخمی۔ ایف سی بلوچستان نارتھ نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے نہ صرف حملہ ناکام بنایا بلکہ زخمیوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر کے انسانی خدمت کی اعلیٰ مثال قائم کی۔ #پرامن_بلوچستان #پراکسیز_کاخاتمہ x.com/N_Narrates/sta…
اردو
0
7
1
21
Specter Guard retweeted
Pakistan Armed Forces News 🇵🇰
#ISPR Rawalpindi, 18 April, 2026; Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, #COAS & CDF of Pakistan, Interior Minister Mr Mohsin Naqvi along with the delegation, concluded a three-day official visit to the Islamic Republic of #Iran During the visit, the Field Marshal called on the President of Iran, Dr. Masoud Pezeshkian and held separate meetings with Speaker of the National Assembly Mohammad Bagher Ghalibaf, Foreign Minister Abbas Araghchi, and Commander of Khatam ul Anbiya Headquarters Major General Ali Abdollahi. The discussions were focused upon bringing sustainable peace to the region, with particular emphasis on the evolving regional security environment, ongoing diplomatic engagements, and collaborative measures aimed at promoting enduring peace and stability in the region. The Field Marshal underscored the need for dialogue, de-escalation, and peaceful resolution of outstanding issues through sustained diplomatic engagements. The Field Marshal expressed deep appreciation for the warm hospitality extended by the Iranian leadership and the people of Iran. He conveyed sincere regards and best wishes from the President, the Prime Minister, and the people of Pakistan to the Iranian leadership, reaffirming Pakistan’s desire to further strengthen the historic and brotherly ties between the two countries. The visit reflects Pakistan’s unwavering resolve to facilitate a negotiated settlement to the Middle East conflict and to promote peace, stability, and prosperity in the region.
Pakistan Armed Forces News 🇵🇰 tweet mediaPakistan Armed Forces News 🇵🇰 tweet mediaPakistan Armed Forces News 🇵🇰 tweet mediaPakistan Armed Forces News 🇵🇰 tweet media
English
21
122
523
6.7K
Specter Guard retweeted
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
As I depart the beautiful city of Antalya, I wish to express my deepest gratitude to my dear brother Recep Tayyip Erdoğan for the exceptionally warm welcome and gracious hospitality extended to me and my delegation. I leave Antalya, with fond memories and a renewed commitment to further strengthening the enduring fraternal bonds between our two nations, and to continuing our close cooperation to advance dialogue and diplomacy for lasting peace and stability in the region.
English
184
1K
6.3K
129.4K
Specter Guard retweeted
Hanzala
Hanzala@TweeetsFromMee·
افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیاں خطے کے امن کے لیے سنگین خطرہ بن چکی ہیں، جس کے اثرات ہمسایہ ممالک تک محسوس کیے جا رہے ہیں۔
#پرامن_بلوچستان #پراکسیز_کاخاتمہ
اردو
0
20
5
52
Specter Guard retweeted
Anees__215
Anees__215@LayHunDas·
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کیجانب سے ضلع کوہلو میں عوامی خدمت کا مشن جاری ہے۔ اس خصوصی اقدام کے دوران مقامی افراد کےلیے فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جہاں ماہر ڈاکٹرز نے مریضوں کا معائنہ کیا اور مفت ادویات فراہم کیں۔ #پرامن_بلوچستان #پراکسیز_کاخاتمہ
Anees__215 tweet media
اردو
0
17
4
90
Specter Guard retweeted
Hanzala
Hanzala@TweeetsFromMee·
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے کوہلو میں فلاحی مراکز کا قیام، عوامی خدمت کا عملی مظاہرہ ہے۔دور دراز علاقوں میں مفت طبی سہولیات کی فراہمی، عوام کی زندگی میں مثبت تبدیلی لا رہی ہے۔
#پرامن_بلوچستان #پراکسیز_کاخاتمہ
Hanzala tweet media
اردو
0
20
5
46
Specter Guard retweeted
Ahmad Khan Orakzai
Ahmad Khan Orakzai@iamAhmadokz·
حقوق کے لبادے میں چھپے دشمن کے مہرے بے نقاب ہو چکے ہیں۔ دہشت گردوں کے سہولت کاروں کی گرفتاریاں دراصل اس ڈیجیٹل دہشت گردی اور ریاست مخالف فتنے کے خلاف مؤثر کارروائی ہیں، جو غیر ملکی فنڈنگ سے بلوچستان کے امن کو نقصان پہنچا رہا تھا۔ #پرامن_بلوچستان #پراکسیز_کاخاتمہ
Ahmad Khan Orakzai tweet media
اردو
0
20
7
92
Specter Guard retweeted
آدھا پاگل
آدھا پاگل@oye__pagal·
کوہلو میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے خدمت مرکز کے تحت فلاحی سہولیات فراہم کی گئیں، جہاں مقامی افراد کو طبی امداد، راشن، بائیک مرمت اور مفت کال کی سہولت دے کر ریلیف اور عوامی خدمت کو یقینی بنایا گیا۔ #پرامن_بلوچستان #پراکسیز_کاخاتمہ
آدھا پاگل tweet media
اردو
0
19
5
48
Specter Guard retweeted
мя αzα∂💕
мя αzα∂💕@mrazaad_·
بلوچستان میں پائیدار امن کے لیے ضروری ہے کہ ہر قسم کی شدت پسندی اور اس کی حمایت کے خلاف بلا امتیاز کارروائی ہو۔ قانون کی عملداری ہی ایسے عناصر کے لیے واضح پیغام بن سکتی ہے۔ #پرامن_بلوچستان #پراکسیز_کاخاتمہ
мя αzα∂💕 tweet media
اردو
0
16
5
42
Specter Guard retweeted
آدھا پاگل
آدھا پاگل@oye__pagal·
قلعہ سیف اللہ کے علاقے عباس کلی میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا گیا، جس کے ذریعے مقامی آبادی کی بنیادی ضروریات پوری کرنے میں مدد فراہم کی گئی۔ #پرامن_بلوچستان #پراکسیز_کاخاتمہ
آدھا پاگل tweet media
اردو
0
19
5
39
Specter Guard retweeted
LEGEND
LEGEND@abdelsaidi·
پاک افغان بارڈر پر دراندازی اور شدت پسند عناصر کی سرگرمیاں خطے کے امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔ بیرونی مداخلت اور پراکسی کارروائیاں صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا رہی ہیں۔ #پرامن_بلوچستان #پراکسیز_کاخاتمہ
LEGEND tweet media
اردو
0
19
6
63
Specter Guard retweeted
Anees__215
Anees__215@LayHunDas·
مقامی صحافیوں نے ایف سی بلوچستان (نارتھ) کیجانب سے اس پہل کو سراہتے ہوئے کہ کہ ایسی نشستیں مسائل کو سمجھنے اور حقائق پر مبنی رپورٹنگ میں معاون ثابت ہوتی ہیں پاک فوج اور ایف سی کی جانب سے عوامی رابطوں کا یہ سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہے گا۔ #پرامن_بلوچستان #پراکسیز_کاخاتمہ
Anees__215 tweet media
اردو
0
17
4
42
Specter Guard retweeted
Ahمad says
Ahمad says@Naveed_Ahmad_A·
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کیجانب سے ضلع کوہلو میں عوامی فلاح وبہبود کےلیے خصوصی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے خدمت مرکز کے تحت مقامی آبادی کو ان کی دہلیز پر بنیادی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں جس کا مقصد پسماندہ علاقوں میں زندگی کی آسانی پیدا کرنا ہے۔ #پرامن_بلوچستان #پراکسیز_کاخاتمہ
Ahمad says tweet media
اردو
0
18
5
44
Specter Guard retweeted
آدھا پاگل
آدھا پاگل@oye__pagal·
خطے میں بڑھتی ہوئی دہشت گرد سرگرمیاں صرف ایک ملک نہیں بلکہ پورے خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں—وقت کا تقاضا ہے کہ مشترکہ حکمت عملی کے ذریعے استحکام اور سلامتی کو یقینی بنایا جائے۔ #پرامن_بلوچستان #پراکسیز_کاخاتمہ
اردو
0
19
5
54
Specter Guard retweeted
мя αzα∂💕
мя αzα∂💕@mrazaad_·
حالیہ دورے کے دوران مختلف تعلیمی مراکز کے نظام، تدریسی ماحول اور دستیاب سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، تاکہ طلبہ کو بہتر تعلیمی مواقع فراہم کیے جا سکیں۔ #پرامن_بلوچستان #پراکسیز_کاخاتمہ
мя αzα∂💕 tweet media
اردو
0
16
5
43
Specter Guard retweeted
nazishhh
nazishhh@NazishSpeaks·
تعلیمی سہولیات کی فراہمی کسی بھی معاشرے کی ترقی کی بنیاد ہوتی ہے۔ ژوب میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) کا طلبہ کو نصابی کتب فراہم کرنا ایک ایسا قدم ہے جو نہ صرف تعلیمی معیار بہتر کرے گا بلکہ طلبہ کی ضروریات کو بھی پورا کرے گا۔ #پرامن_بلوچستان #پراکسیز_کاخاتمہ
nazishhh tweet media
اردو
0
19
6
44