نکتہ چیں

19.1K posts

نکتہ چیں banner
نکتہ چیں

نکتہ چیں

@SpotsWriter

صَلَّى اللَّهُ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ Peace and blessings be upon Muhammad (SAW). “Indeed, in the remembrance of Allah do hearts find rest.” (13:28) Al-Quran ♥️

Joined Twitter August 2012 Joined Ocak 2020
3.4K Following4.1K Followers
Pinned Tweet
نکتہ چیں
نکتہ چیں@SpotsWriter·
Nay, We hurl the truth against falsehood, and it crushes it, so it vanishes. And woe to you for what you describe." (Qur'an 21:18) how truth overpowers falsehood, and falsehood (which is often linked to Satanic influence) cannot stand before it. Those aligned with evil always try to resist or silence the truth, but Allah declares that truth will ultimately prevail....
English
6
6
19
2.9K
نکتہ چیں retweeted
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
خاتم الانبیاء مرکزی صدر دفتر کے ترجمان کا بیان 🚨🚨🚨 فریب خوردہ امریکی صدر کی غیر مہذب، متکبرانہ بیان بازی اور بے بنیاد دھمکیاں مغربی ایشیا کے خطے میں امریکہ کی بے عزتی اور رسوائی کا ازالہ نہیں کریں گی۔
اردو
0
39
148
1.5K
نکتہ چیں retweeted
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
مینڈیٹ چوروں کو بھگانا ہے۔۔مہنگائی کو ختم کرنا ہےعمران خان کو لانا ہے طلباء کی گفتگو
اردو
3
236
673
2.9K
نکتہ چیں retweeted
Aftab Iqbal Fan
Aftab Iqbal Fan@AftabIqbalFan·
رمیز راجہ کا عوام کو پیغام: سب پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے کرپٹ لوگوں سے اس ملک کی جان چھڑوانے میں عمران خان کی مدد کریں
اردو
6
243
944
6K
نکتہ چیں retweeted
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
کیا آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں؟
Wahab Khan tweet media
اردو
132
327
955
7.6K
نکتہ چیں retweeted
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
قائد اعظم کی طرح
Sabir Shakir tweet media
اردو
13
121
643
5.9K
نکتہ چیں retweeted
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
کیا اس بھینس پر بھی گوبر ٹیکس لگے گا؟
SadiaPTI tweet media
اردو
200
267
1.4K
24.9K
نکتہ چیں retweeted
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
🚀🇮🇷🇸🇦🇺🇸 NOW: MAJOR FIRES in Saudia Arabia after Iran targeted Jubail energy facilities
Jackson Hinkle 🇺🇸 tweet mediaJackson Hinkle 🇺🇸 tweet media
English
79
300
1.7K
58.9K
نکتہ چیں retweeted
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
مریم نواز کی سیاست میں پیدائش نواز شریف کی سیاست میں پیدائش سے زیادہ گندی ہوئی ہے، لیکن جس روز ان کے پیچھے سے بوٹ ہٹ گیا تو پھر یہ عوامی بوٹ کا نشانہ بنیں گے، عمران ریاض خان
اردو
20
410
1.7K
16.8K
نکتہ چیں retweeted
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
یہ صرف نیٹو اکیلا نہیں بلکہ آسٹریلیا کوریا جاپان نے بھی ایران کیخلاف میری مدد نہیں کی صدر ٹرمپ
اردو
3
146
791
11.3K
نکتہ چیں retweeted
Iran TV
Iran TV@Iran_TVv·
🚨‼️ BREAKING 💥 The Iranian army has warned of a "major historical surprise." "Tonight" will be remembered by the world for centuries. 🔥🔥🔥🔥
English
633
2.7K
12.3K
675.6K
نکتہ چیں retweeted
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“عاصم منیر میں طاقت کی بہت بھوک ہے اسی لیے اس نے بدترین آمریت قائم کر رکھی ہے۔ مجھ سے معافی کا مطالبہ کرنے کی بجائے عاصم منیر کو مجھ سے معافی مانگنی چاہیئے- نو مئی اسی نے کروائی جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی۔ اس وقت نو مئی عاصم منیر کی انشورنس پالیسی ہے۔ ملک میں ہائبرڈ سسٹم نہیں عاصم منیر کی ڈکٹیٹرشپ قائم ہے، اسی لیے ٹرمپ نے شہباز شریف کی بجائے عاصم منیر کو بلایا۔ فسطائیت اور جبر میں تمام حدود پار کرتے ہوئے میرے خاندان کے غیر سیاسی لوگوں کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ میرے دو بھانجوں شاریز خان اور شیر شاہ کو بھی اغواء کر لیا گیا حالانکہ ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ میرا بھانجا شاریز خان جو ایک بہترین ایتھلیٹ ہے اسے بھی اٹھا لیا گیا۔ مجھے مکمل طور پر قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ تین ماہ میں میری محض تین ملاقاتیں کروائی گئی ہیں، میرے وکلأ اور اہل خانہ تک سے ملاقات کئی کئی ماہ روک دی جاتی ہے۔ یہ سب کچھ مجھ پر دباؤ ڈالنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔ میرے ساتھ آٹھ ماہ سے بشرٰی بیگم کو بھی قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ ایسا سلوک عورتوں کے ساتھ پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں کیا گیا۔ یحیٰی خان نے بھی ایسا نہیں کیا- فیصل واوڈا جو اسٹیبلشمنٹ کا ترجمان ہے اس نے بشرٰی بیگم کے حوالے سے بیانات دئیے کہ وہ مجھ سے علیحدگی اختیار کر لیں گی۔ بشرٰی بیگم پر دباؤ ڈالا گیا کہ مجھ سے علیحدگی اختیار کر لیں مگر وہ میرے ساتھ کھڑی رہیں- اس سے پہلے جب عاصم منیر کو DG ISI کے عہدے سے ہٹایا تو اس نے زلفی بخاری کے ذریعے بشرٰی بیگم سے رابطے کی کوشش کی، لیکن انہوں نے انکار کر دیا، اسی لیے آج ان کے ساتھ یہ بدترین سلوک کیا جا رہا ہے۔ انہیں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ ان کو خراب حالات میں رکھے جانے پر کرنٹ لگ چکا ہے اور زخم آ چکے ہیں۔ ان کو استعمال کے لیے گندا پانی دیا جاتا ہے۔ ان پر ہر طرح کا ظلم جاری ہے۔ یہ سب کچھ عاصم منیر کروا رہا ہے- اس میں نہ کوئی اخلاقیات ہیں اور نہ اسلام کی سمجھ ہے- عاصم منیر کے لیے میرا پیغام ہے کہ مجھ پر دباؤ بڑھانے کے لیے چاہے میرے خاندان میں سے جس مرضی کو قید میں ڈال دو میں نہ جھکوں گا نہ اس ظلم کو قبول کروں گا۔ میں اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد ہر حال میں جاری رکھوں گا۔ عاصم منیر پاکستان کے ساتھ وہ کر رہا ہے جو محسن نقوی نے کرکٹ کے ساتھ کیا ہے۔ عدلیہ تباہ، میڈیا خاموش اور پولیس سے ایسے کام کروائے جا رہے ہیں جس سے وہ کریمینالائز ہو چکی ہے۔ ایسا تو یحیٰی خان کے دور میں بھی نہیں ہوا۔ پولیس کو تحریک انصاف کے لوگوں کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے ملک میں جرائم کی شرح بڑھ گئی ہے، ملک میں بے روزگاری عروج پر ہے، ایس آئی ایف سی سے معشیت ٹھیک نہیں ہوتی بلکہ عوام کے اعتماد اور قانون کی حکمرانی سے ٹھیک ہوتی ہے۔ ان چوروں کو ہم پر مسلط کر دیا گیا ہے جن کی کرپشن اور منی لانڈرنگ کے ثبوت مجھے خود ISI دیتی رہی ہے۔ جو شخص بھی تحریک انصاف چھوڑ دیتا ہے اس کے سارے کیس معاف کر دئیے جاتے ہیں۔ جب بھی ڈکٹیٹرشپ آتی ہے ججز کو ساتھ ملا کر ہی نظام پر قابض ہوتی ہے۔ اس وقت بے ضمیر ججز کی وجہ سے پاکستان میں قانون کی حکمرانی مکمل ختم ہو چکی ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ بالکل ہی غلام بن چکی ہے۔ بے ضمیر ججز انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف ایکشن نہیں لے رہے۔اگر ہمارے ججز ضمیر کے ساتھ کام کرتے، پاکستان کے لوگوں کو انصاف دیتے، ان کو خوف ہوتا کہ یوم محشر اللہ کو حساب دینا ہے تو یہ جو ظلم جو ہو رہا ہے یہ کبھی نہ ہوتا۔ اس ظلم و نا انصافی میں یہ بےضمیر جج برابر کے مجرم ہیں۔ 1/2
اردو
6.4K
38.9K
66.2K
4.2M
نکتہ چیں retweeted
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
🚀🇮🇷🇸🇦🇺🇸 BREAKING: Iran just bombed the Middle East’s LARGEST PETROCHEMICAL COMPANY Saudi Arabia's SABIC is also the 4th largest petrochemical manufacturer in the world after DuPont, BASF & Sinopec
Jackson Hinkle 🇺🇸 tweet mediaJackson Hinkle 🇺🇸 tweet media
English
113
668
2.7K
90.1K
نکتہ چیں retweeted
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
Well said.
Wahab Khan tweet media
English
20
687
2.3K
14.4K
نکتہ چیں retweeted
Iqra khan
Iqra khan@Iqra_khan804·
🚨🚀پاسداران انقلاب نے مذاکرات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ آج کی رات سب سے زیادہ خوفناک اور ناقابل فراموش رات ہوگی۔ تل ابیب کو نشانہ بنانے والے شدید میزائل حملے۔
اردو
3
127
607
8.6K
نکتہ چیں retweeted
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
🚀🇮🇷🇸🇦🇺🇸 NOW: HUGE EXPLOSIONS from Iranian strike on Jubail energy facilities in SAUDI ARABIA
English
213
1.2K
6.1K
252.6K
نکتہ چیں retweeted
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان کی بہنوں کا ساتھ دو اڈیالہ پہنچو سب
Bakhtawar khan tweet media
اردو
52
1.6K
4.1K
20.3K
نکتہ چیں retweeted
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
وہ رات جو جب عمران خان صاحب کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل شفٹ کیا جا رہا تھا۔ اس وقت بھی مومنٹم برقرار تھی۔ مگر اہستہ اہستہ پی ٹی ای کے مورال کو داؤن ، لیڈر شپ میں غدار اور کارکنوں کو ایک دوسرے سے لڑا کر تقسیم کیا گیا
اردو
4
370
1.4K
20.4K
نکتہ چیں retweeted
Eshaal زہـــرہ
ٹیچر ہو تو ایسی.. بچہ لنچ میں پراٹھے کے ساتھ چینی لے کے آیا تو ٹیچر بچے کی دل آزاری کرنے کے بجائے اس کے ساتھ اظہار یک جہتی کر رہی ہے کسی نے صحیح کہا تھا استاد ہمیشہ قوم کو یک جہتی کا درس دیتا ہے
اردو
19
179
860
16.3K
نکتہ چیں retweeted
Siddique Jan SMT
Siddique Jan SMT@SdqJaanSMT·
اگر بات کھربوں کی نکلنے والی معدنیات سے بھینسوں کے نکلنے والے گوبر تک آ گئی ہے تو بہتر ہے اڈیالہ جا کر معافی مانگ لو، اداکار خالد انعم
Siddique Jan SMT tweet media
اردو
27
1.2K
2.9K
18.4K
نکتہ چیں retweeted
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨روس کا بڑا بیان جاری۔ ہم اس جنگ کو روکنے کے لیے تیار ہیں۔ ہم مشرقِ وسطیٰ میں حالات کو معمول پر لانے کے لیے جو کچھ بھی ضروری ہوا وہ کریں گے۔ امریکا بدمعاشی بند کرے، دھمکیوں سے معاملات خراب ہونگے۔ پوری دُنیا کی معیشت برباد کردی ہے امریکا نے 🔥
اردو
0
534
1.8K
23K