Thomas.exe ♕

9.2K posts

Thomas.exe ♕ banner
Thomas.exe ♕

Thomas.exe ♕

@THOMASdotEXE

choo choo, step aside mf faujeets i am cuming 🇮🇱⃠

intergalactic pirate spaceship Joined Haziran 2025
352 Following211 Followers
Thomas.exe ♕ retweeted
Abuzar Furqan
Abuzar Furqan@AbuzarFurqan·
عُظمیٰ آپا کا سہیل آفریدی کو بھی تگڑا رگڑا۔۔۔ اس رہائی فورس سے نہ عمران خان کی رہائی ہونی ہے اور نہ ہی انصاف ملنا ہے، رہائی فورس کے نام پر ٹائم پاس کرنے والوں کو یاد رکھنا چاہیے اس قوم کے لیڈر اور ہمارے بھائی عمران خان صاحب کی جان کو خطرہ ہے عظمیٰ خان🔥🔥
اردو
4
415
1.1K
4.9K
Thomas.exe ♕ retweeted
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
🚨🚨 ڈاکٹر عظمی کا ہنگامی انکشاف ہمارے پاس خبریں ا رہی ہیں کہ عمران خان سے ہماری ملاقات تحریک انصاف کی لیڈر شپ کی خواہش اور سفارش پر بند ہوئی ہے
اردو
31
1.1K
2.7K
20.3K
Thomas.exe ♕ retweeted
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
Scenes from New Jersey right now!
Adil Raja tweet media
English
10
853
2.4K
13.2K
Thomas.exe ♕ retweeted
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨 ہمیں بڑے لوگوں نے انفارمیشن دی کہ " آپ کے لوگوں نے ہی آپ کی ملاقات عمران خان سے بند کروائی ہے تاکہ ہدایات باہر نا آئیں " اور اب ان کی خاموشی دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ شائد وہ انفارمیشن درست ہو، ڈاکٹر عظمی
اردو
21
1.7K
3.6K
25.4K
Thomas.exe ♕ retweeted
K.
K.@Rajkumari_KK·
دعا زہرہ کے اغواء ، ناجائز شادی اسکے بعد ہیومن ٹریفکنگ کی پلاننگ کرنے والے گروہ کا حصہ تھی موصوفہ شرم تو نہیں آتی
K. tweet media
اردو
6
15
71
1.4K
Thomas.exe ♕
Thomas.exe ♕@THOMASdotEXE·
@Umar_AliX جتنا زمین گرم سہیل آفریدی کر رہا ہے، اگر اتنا ہی گرم اگر صفدر نے مریم کو کیا ہوتا تو آج ملک کے حالات کچھ اور ہوتے۔
اردو
0
0
1
7
Umar Ali
Umar Ali@Umar_AliX·
سورج نے خیبر پختونخوا میں نہ نکلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کیونکہ اس کی جگہ سہیل آفریدی وہاں کی زمین گرم کر رہے ہیں۔ صدیق جان
Umar Ali tweet media
اردو
6
9
75
777
Thomas.exe ♕ retweeted
Umar Ali
Umar Ali@Umar_AliX·
@devilzunia محسن نقوی دل کا بہت اچھا ہے جب کہیں سے شہد نہیں ملتا تو وہی گنڈا پور کو سپلائی کرتا ہے۔
اردو
6
3
47
382
Thomas.exe ♕ retweeted
Namkeen Chai نمکین چائے
سب کو بس اپنی سیاست اور اپنی سیٹ کی فکر ہے، کسی کو نا ہی قوم کا خیال ہے نا ہی عمران خان کا۔
اردو
8
107
300
1.8K
Thomas.exe ♕ retweeted
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
مریم نواز اور اُنکے پالتو جانوروں سے سوال ہے کیا تم میں سے کوئی بھی ایسا ہے جو اس یہودی ایجنٹ کی طلاق یافتہ بیوی کی طرح امریکا اور اسرائیل سے سوال کر دے ہم اور عمران خان اور اُسکی تو یہودی ایجنٹ ہیں تم لوگ مسلم ہو نا؟؟ فضلوں ڈیزل تیرا کیا خیال ہے؟؟ جنّت کے ٹکٹ بانٹنے اور امریکا کی آزادی منانے والے دین فروش کیا خیال ہے اب چپ کیوں ہو ؟؟؟ ایک وہ نون لیگ کےخواجہ سرا نے کیا تھا ٹویٹ اسرائیل کے ڈر سے ڈیلیٹ کر دیا لعنت ہو تم جیسے غلاموں پر عمران خان نے صحیح کہا تھا امریکا کو عادت پڑی ہوئی ہے ان شریفوں کی ان زرداریوں کی اور ان ڈیزلیوں کی ۔ عمران خان زنداباد 💯💝🇧🇫🇵🇰
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
20
967
1.9K
17.2K
Thomas.exe ♕ retweeted
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
ذہنی مریض کو آئینہ دیکھاؤ تو نوکری چھین لیتا ھے #بادشاہ_ننگا_ھے
اردو
21
206
437
2.9K
Thomas.exe ♕ retweeted
𝑺𝒊𝒍𝒆𝒏𝒕 𝑮𝒖𝒂𝒓𝒅𝒊𝒂𝒏
DGISPR Welcome to the year 2026 in the 21st century where no one buys your random shit anymore The earlier you surrender to the bloody civilians, the better it will be The more you will resist to change with terrorism and propaganda, the more violent your end will be
𝑺𝒊𝒍𝒆𝒏𝒕 𝑮𝒖𝒂𝒓𝒅𝒊𝒂𝒏 tweet media
DG ISPR@OfficialDGISPR

On 28-29 April 2026, thirteen khwarij belonging to Indian sponsored Fitna-al-Khwarij were killed in two foiled infiltration attempts along Pakistan-Afghanistan Border in Khyber Pakhtunkhwa Province. In Mohmand District, movement of a group of khwarij trying to infiltrate through Pakistan-Afghanistan border was picked up by the security forces. Own troops effectively engaged this group of khwarij. As a result of precise and skillful engagement, eight khwarij belonging to Indian sponsored, Fitna al Khwarij were sent to hell. In another engagement, own troops effectively foiled another infiltration attempt by a group of Khwarij along Pakistan-Afghanistan border in North Waziristan District and after intense fire exchange, five Khwarij were neutralised. These engagements once again substantiate Pakistan’s repeated stance regarding abject failure of Afghan Taliban Regime to ensure effective border management on their side. Afghan Taliban Regime must fulfil its obligations and deny the use of Afghan soil by khwarij and involvement of its citizens in terrorism inside Pakistan. The Security Forces of Pakistan remain resolute and unwavering in their commitment to defend the nation’s frontiers. Sanitization operations are being conducted to eliminate any other Indian sponsored Kharji found in the area as relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out the menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.

English
0
33
84
956
Thomas.exe ♕ retweeted
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
مئی کا مہینہ شروع ہوچکا ہے۔ اسی مہینے میں عمران خان کو احاطہ عدالت سے پاک فوج نے اغواء کیا اسے سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دیا۔ عمران خان کے اغواء کے خلاف پرامن مظاہرین نے اغواکاروں کی رہائشوں اور دفاتر کے باہر احتجاج کیا۔ درجنوں لوگوں کو گولی مار دی گئی۔ بھارت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کردیا۔ پاکستانی دریاؤں پر ڈیمز بنانے کی رفتار تیز کردی لیکن پاک فوج نے کبھی اس طرف توجہ نہیں دی۔ اسی مہینے میں بھارت نے پاکستان میں مدارس ، مساجد ، عسکری تنصیبات پر حملے کیے۔ جواب میں فوج نے شیوانگی سنگھ کی گرفتاری ، سرینگر ائیرپورٹ تباہ ، تین ہزار کلومیٹر کا رقبہ فتح اور بھارت پر کروز میزائل پھینکنے جیسی بے تحاشا جھوٹی خبریں پھیلا کر سندھ طاس کی معطلی اور بھارت جارحیت پر مٹی ڈال کر جان چھڑانے کی کوشش کی۔
اردو
34
1.3K
3.4K
22.3K
Thomas.exe ♕ retweeted
Umar Ali
Umar Ali@Umar_AliX·
پیٹرول کی قیمت بڑھے تو سوشل میڈیا آواز اٹھائے، عمران خان کا معاملہ ہو تو سوشل میڈیا آواز اٹھائے، حکومتی کرپشن کا کوئی اسکینڈل سامنے آئے تو سوشل میڈیا آواز اٹھائے۔ جب ہر کام سوشل میڈیا نے ہی کرنا ہے تو کیا پی ٹی آئی کے ارکانِ اسمبلی عسکری گنے چوپنے کے لیے اسمبلی جاتے ہیں؟؟
اردو
6
62
250
1.2K