Alibaig retweeted
Alibaig
14.8K posts

Alibaig retweeted

دنیا میں کہیں بھی کوئی حرکت ہوتی تو جناب عمران خان ایک بینک اکاونٹ کھولتے اور پھر تقریر فرما کر بھیک مانگنے نکل پڑتے اور جو کچھ ملتا وہ اشرافیہ میں بانٹ دیتے۔
اب بھی دنیا میں کچھ بھی ہو جائے جناب شہباز شریف تقریر کرتے ہیں اور پٹرول کی قیمت اور ٹیکس بڑھا دیتے ہیں۔ اور ملنے والی خیرات اشرافیہ میں بانٹ دیتے ہیں۔
طریقہ واردات بدلا ہے قوم کی قسمت نہیں بدلی
اردو
Alibaig retweeted
Alibaig retweeted

راحت فتح علی خان اپنے بیٹے شہزمان کو خاندانی اثر و رسوخ کے ذریعے آگے لا رہے ہیں، جبکہ اوساف فتح علی خان اپنی الگ پہچان بنانے کیلئے ٹک ٹاک پر خود محنت کر رہے ہیں۔
صوفی موسیقی کی دنیا میں یہ ٹیلنٹ اور نیپوٹزم کے درمیان ایک دلچسپ جدید مقابلہ بنتا جا رہا ہے۔
اوساف سوشل میڈیا کو نہایت ذہانت سے استعمال کرتے ہوئے اپنی صلاحیت اور آواز کو مؤثر انداز میں لوگوں تک پہنچا رہے ہیں۔
اردو
Alibaig retweeted

الحمدللہ! پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں صرف ایک ماہ کے دوران مجموعی طور پر 47 روپے فی لیٹر کمی عوام کے لیے بڑا ریلیف ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف ایک طرف عالمی و علاقائی سطح پر سفارتی کردار ادا کر رہے ہیں تو دوسری طرف ملکی معیشت کو سنبھالتے ہوئے عوام کو بھی براہِ راست ریلیف فراہم کر رہے ہیں۔ عوامی سہولت اور معاشی استحکام کا یہ سفر جاری رہنا چاہیے
#ShahbazEidGift

اردو
Alibaig retweeted
Alibaig retweeted
Alibaig retweeted

@jabbar_jattala @Adnanzia2all امام مسجد کو تنخواہ دینا نوکری نہیں 😒 سُتھرا پنجاب میں نچلے طبقے کے لوگ مزدور ہیں جو کنٹریکٹ پہ ہیں اگلی حکومت آتے ہی نکال دئیے جانے۔۔۔ہزاروں پڑھے لکھے گریجوئیٹ کا کیا کرنا ہے انکو وی جھاڑو پکڑانا ہے۔؟
اردو
Alibaig retweeted
Alibaig retweeted
Alibaig retweeted

چار سال سے بند نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ جس کا آج بھی سرچارج بلوں میں لگا ہوا ہے، اور جس پر ہر سال ایک ارب ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے، اس پر پلاننگ کمیشن کے اجلاس میں چئیرمین نیسپاک نے جو بریفنگ دی وہ "چیٹ جی بی ٹی" سے لکھوائی گئی تھی اور جس پر جناب پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال صاحب نے بھی کوئی اعتراض نہیں کیا۔ کروڑوں روپے میں تنخواہیں لے کر پندرہ ارب روپے کے پراجیکٹ کو سوا چھ سو ارب روپے میں مکمل کروانے والے نیسپاک کے حرام خوروں کا بھی کبھی احتساب ہو گا؟؟؟
پلاننگ کمیشن میں بیٹھے غدار، جنہوں نے بھارت کی سہولت کاری کرتے ہوئے اس منصوبے میں چار سالتاخیر کی، ان پر بات کرنے سے مسلم لیگ ن کو آگ لگ جاتی ہے۔
جب اس پراجیکٹ کی قوم کو ضرورت پڑی تو یہ بند پڑا ہے اور کوئی اس کا جواب دینے کو تیار نہیں۔
اردو
Alibaig retweeted

عالمی منڈی میں آج پھر خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے پہلے بھی خام تیل کی قیمتیں دو ہفتے کی کم ترین سطح پر تھیں مزید کمی ہوئی ہے، پوچھنا تھا کہ پیٹرولیم ڈویژن اور اوگرا والے جانوروں کی قربانیوں سے ویلے ہو چکے ہیں تو ذرا سمری تیار کرکے وزیراعظم صاحب کو بھجوا دیں،کیونکہ جب قیمتوں میں اضافہ کرنا ہوتا ہے تو دن دیہاڑ بھی نہیں دیکھتے کام چک دیتے ہیں مگر قیمتوں میں کمی وقت سب کومے میں چلے جاتے ہیں ۔ویسے عید قربان تو آج ہے مگر عوام تو کئی مہینوں سے قربانی کا بکرا بنے ہوئے ہیں۔


اردو
Alibaig retweeted

ایک فالو ر نے یہ بل مجھے بھیجا ہے صفر یونٹ پر تقریباً چار ہزار بل بھیج دیا ہے اور مزے کی بات صفر یونٹ پر چھ سو روپیہ سیلز ٹیکس بھی ہے
صاف مطلب یہ کہ آپ سولر لگوائیں یا جو مرضی کریں آپ کو حکومت کو بل لازمی دینا ہی ہے تاکہ نجی بجلی گھروں کے سیٹھ کو تیس ہزار ارب کی ادائیگی ہو سکے
نون لیگ کی اس مرکزی حکومت نے پنجاب میں مریم کا کیا کرایا بھی مکمل ڈبو دیا اور نواز شریف کا ووٹ بینک بھی تباہ ہی سمجھو

اردو
Alibaig retweeted
Alibaig retweeted

کل پیڈ کمپین کروا رہے تھے کہ شاید حکومت نے کوئی سولر پروگرام لایا عوام کو بجلی سستی دینے کا
ہر گرمیوں میں جب بل عوام کی چیکیں نکلواتے تو ایسے شوشے چھوڑتے رہتے حقیقت اس کے الٹ ہوتی اس وقت تو جن کے سولر لگے ان پر بھی فکسڈ چارج منظور شدہ لوڈ سے کم استعمال پر جرمانہ نما ٹیکس نکال چکا ہے حکومت نے ایسا فارمولا بنایا کہ آپ ایک یونٹ بجلی نا استعمال کریں بل آپ نے تب بھی دینا ہے
چالیس ہزار میگاواٹ کی کپیسٹی پیمنٹ چوری کی بجلی کا تاوان اور مفت سرکاری یونٹ والوں کا بل ایک عام صارف نے ہر حال میں دینا ہے
اردو

@pmln_org @shahidrao23 Next election m apko jootian parni hain be ready
English

All You Need To Know About CM Maryam Nawaz Sharif's Visit To Baku!
🇵🇰🇦🇿Exploring Azerbaijan's Efficient ASAN Service Model for Punjab
#MaryamNawazInBaku
#ApniChhatApnaGhar


English

"آپکی وزیراعلیٰ کا عزم صرف کام"
🔷 : اب باتیں نہیں صرف کام
یہ ہفتہ عوامی خدمت کے نام
🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز کا آذربائیجان کا سرکاری دوره
🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز کی ور لڈار بن فورم میں عالمی رہنماؤں سے ملاقات
🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز کا باکو میں ورلڈار بن فورم سے تاریخی خطاب
🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز کی صدر آذر بائیجان کی جانب سے عشائیے میں شرکت
🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز کی ور لڈار بن فورم میں پنجاب پویلین آمد
🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز کی آذر بائیجان کے وزیر اقتصاد سے ملاقات
🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت گندم، زراعت، فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن کے اجلاس
🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت عید الاضحیٰ صفائی پلان سے متعلق اجلاس
اردو
Alibaig retweeted
Alibaig retweeted

ہم بجلی کو روتے یہاں تو گیس کے بل پر بھی ڈالے پڑ رہے
یہ گیس کا بل چیک کریں ساڑھے تین سو گیس کی قیمت اس پر 2270روپے ٹیکس ڈال دیا ہے سولہ سو تو فکسڈ ٹیکس ہے حکومت نے تو عوام کی چمڑی میں بھوس بھرنے کی ٹھان لی ہے
اس ظلم پر کون حکومت سے خوش ہو گا ؟
Syed Rahat Ali@rahat_orbit
@RShahzaddk Gas bill ki qeemat 343 with tex 2270
اردو





