🇵🇰Pakistani گمنام سپاہی

861 posts

🇵🇰Pakistani گمنام سپاہی banner
🇵🇰Pakistani گمنام سپاہی

🇵🇰Pakistani گمنام سپاہی

@cpec92

ہمارا جینا مرنا پاکستان میں ہے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰🇵🇰 Proud to be a Pakistani #Baloch💕🇵🇰💞

Pakistan Joined Temmuz 2018
2 Following2.9K Followers
🇵🇰Pakistani گمنام سپاہی
Pakistani fighter jets were seen over Bandar Abbas, Iran, ensuring the safe escort of the Iranian delegation to Pakistan. ✈️🇵🇰🇮🇷
🇵🇰Pakistani گمنام سپاہی tweet media
English
0
3
10
356
🇵🇰Pakistani گمنام سپاہی retweeted
CPEC 🇵🇰🇨🇳
CPEC 🇵🇰🇨🇳@CPEC_UPDATE·
🇵🇰fighter jets jf10c spotted over Bandar Abbas, Iran, to escort the Iranian delegation to 🇵🇰 safely. PAF has established a "protective shield" across Iran & Persian Gulf supported by fighter jets & AWACS to protect Iranian delegation from any misadventure by Israel.
English
0
15
49
1.1K
🇵🇰Pakistani گمنام سپاہی
Pakistani jets have bombed Afghanistan's Kandahar province for the first time. پاکستانی طیاروں نے پہلی بار افغانستان کے صوبہ قندہار پر بمباری کردی ہے’
0
4
6
249
🇵🇰Pakistani گمنام سپاہی
Number of martyred in the terrorist attack on a police patrol in Bajaur today rises to 4.Visuals as family members of the four policemen killed by terrorists expressed grief at their funerals:
English
0
2
4
179
🇵🇰Pakistani گمنام سپاہی
خیبرپختونخوا ڈیرہ اسماعیل خان میں بنوں ڈیرہ روڈ پر تھانہ شورکوٹ کے حدود،کرامت آباد میں دہشتگردوں کی کار پر فائرنگ،لیفٹیننٹ کرنل محمد عمران شہید۔ کوئٹہ میں تعینات تھے۔چھٹیوں پر اپنے گھر آئے ہوئے تھے،،اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرما لواحقین کو صبر و جمیل عطاء فرمائیں، آمین
🇵🇰Pakistani گمنام سپاہی tweet media
اردو
0
3
6
197
🇵🇰Pakistani گمنام سپاہی
آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے راولپنڈی کے کرائسٹ چرچ میں کرسمس کی تقریبات میں شرکت کی
🇵🇰Pakistani گمنام سپاہی tweet media🇵🇰Pakistani گمنام سپاہی tweet media🇵🇰Pakistani گمنام سپاہی tweet media
اردو
0
2
3
140
🇵🇰Pakistani گمنام سپاہی
بوڑھے باپ کے کاندھوں پر جوان بیٹے کا جنازہ، اور ہاتھ میں شہید کا ننھا وارث لیے ہوئے اپنے جوان بیٹے کو آخری آرام گاہ کیطرف لے جاتے ہوئے ساتھ پوتا بچے کا والد۔نائیک رحمان اللّٰہ پاک افغان بارڈر پر سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔درجات بلند فرمائے امین
🇵🇰Pakistani گمنام سپاہی tweet media
اردو
3
3
6
175
🇵🇰Pakistani گمنام سپاہی
پاکستان اور افغانستان بارڈر پر شدید جھڑپیں افواج پاکستان زندہ باد ✌️ ✌️ ✌️ ✌️ ✌️
اردو
0
1
2
48
🇵🇰Pakistani گمنام سپاہی
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ‘ انھوں نے فرمایا : کچھ دعائیں ایسی ہیں جنھیں رسول اللہ ﷺ کبھی نہیں چھوڑتے تھے ۔ آپ ﷺفرمایا کرتے تھے : ’’ اے اللہ ! میں فکر ‘ غم ‘ عجز ‘ سستی ‘ بخل ‘ بزدلی اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ میں آتا ہوں ۔‘‘ (سنن نسائی،۵۴۵۱)
اردو
0
0
0
37
🇵🇰Pakistani گمنام سپاہی
Commanding Officer of Al Samsaam-6 Commando Battalion pays a unique tribute to Major Adnan Shaheed. 👏 traditions of guerilla warriors, we do not mourn, we retaliate. His sacrifice will not go unanswered. The punishment is coming, harsh, merciless, & brutal, InshaAllah ⚡ 🇵🇰
English
0
4
5
433
🇵🇰Pakistani گمنام سپاہی
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور پھر بھی وہ مجھ پر صلاۃ ( درود ) نہ بھیجے“۔ (جامع ترمذی،۳۵۴۶)
اردو
0
1
3
89
🇵🇰Pakistani گمنام سپاہی
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم لوگ نیک اعمال کی طرف جلدی کرو، ان فتنوں کے خوف سے جو سخت تاریک رات کی طرح ہیں جس میں آدمی صبح کےوقت مومن اور شام کےوقت کافر ہو گا، شام کےوقت مومن اور صبح کے وقت کافر ہو گا، دنیاوی ساز و سامان کے بدلے آدمی اپنا دین بیچ دے گا“ (ترمذی ،٢١٩٥)
اردو
0
0
2
35
🇵🇰Pakistani گمنام سپاہی
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے کوئی جھوٹی قسم جان بوجھ کر کھائی تاکہ کسی مسلمان کا مال ناجائز طور پر حاصل کر لے۔ تو وہ اللہ تعالیٰ کے سامنے اس حالت میں حاضر ہو گا کہ اللہ پاک اس پر نہایت ہی غضبناک ہو گا۔ (صحیح بخاری،۲۴۱۶)
اردو
0
1
1
28