Imran

71.2K posts

Imran banner
Imran

Imran

@imifsd

Ai is changing lives and you can too | MCP | CCNP | Network Admin | Digital Media Marketer | Content Writer

Joined Nisan 2013
8.8K Following8K Followers
Pinned Tweet
Imran
Imran@imifsd·
Some people don't want to die alone so, they drag you into their own insecurities. #MotivationalQuotes
Imran tweet media
English
52
5
51
10.6K
Imran
Imran@imifsd·
@ammarmasood3 یہ بجٹ صرف مالی دستاویز نہیں بلکہ پاکستان کو خود کفالت، معاشی ترقی اور عوامی خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کا ایک جامع وژن ہے۔ نوجوانوں، کسانوں، صنعت اور کاروباری طبقے کے لیے مواقع پیدا کرنا خوش آئند اور مستقبل ساز اقدام ہے۔
اردو
0
0
0
9
Imran retweeted
Ammar Masood
Ammar Masood@ammarmasood3·
بجٹ 2026-27 محض اعداد و شمار کا مجموعہ نہیں بلکہ پاکستان کی معاشی بحالی اور ترقی کا جامع روڈ میپ ہے۔ معاشی استحکام، صنعت و برآمدات کے فروغ، سرمایہ کاری کے حصول، ڈیجیٹل معیشت، نجکاری، توانائی اصلاحات، زرعی شعبے کی معاونت، نوجوانوں کی مہارت سازی، سماجی تحفظ اور مالیاتی نظم و ضبط پر خصوصی توجہ قابلِ تحسین ہے۔ یہ بجٹ ایک مضبوط، خود اعتماد اور خوشحال پاکستان کی بنیاد رکھنے کی سنجیدہ کوشش ہے۔ #BudgetForPakistan 🇵🇰
اردو
59
47
57
1.9K
Imran
Imran@imifsd·
@SHAZIANAWAZ13 یہ لوگ یقیناً PTI کے شعور زدہ ہوں گے۔
اردو
0
0
0
7
Imran retweeted
𝑺𝒉𝒂𝒛𝒊𝒂 𝑵𝒂𝒘𝒂𝒛
یہ سی ایم ایچ راولاکوٹ ہسپتال کی ویڈیو ہے، جہاں احتجاج کے دوران بعض شرپسند عناصر کی جانب سے ہسپتال کے ماحول کو متاثر کرنے اور مریضوں کو ہراساں کرنے کے واقعات رپورٹ ہوئے۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ متاثر ہونے والے مریضوں میں بڑی تعداد راولاکوٹ کے مقامی شہریوں کی تھی۔
Lahore, Pakistan 🇵🇰 اردو
13
13
10
109
Imran
Imran@imifsd·
@MHussainSherazi ریاست ان پہ ہاتھ ڈالنے کے معاملے میں اتنی بے بس کیوں ھے؟
اردو
0
0
0
2
Imran retweeted
Muhammad Hussain Sherazi
Muhammad Hussain Sherazi@MHussainSherazi·
جو لوگ غیر ملکی سرزمین سے پاکستان کے خلاف نفرت اور انتشار پھیلا رہے ہیں، انہیں قومی مفادات سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ریاست کو واضح اور سخت پیغام دینا ہوگا۔ #CancelPassportOfTraitors
Muhammad Hussain Sherazi tweet media
اردو
13
12
9
94
Imran
Imran@imifsd·
@salahuddin31710 ان کو بھارت کی طرف سے ٹاسک ہی یہ ملا ھے کہ پاکستان کی فوج کو کمزور کریں تاکہ پاکستان غیر مستحکم ہو
اردو
0
0
0
5
Imran retweeted
salahuddin
salahuddin@salahuddin31710·
اج بجٹ اجلاس میں اپوزیشن لیڈر نے ایک گھنٹے سے زیادہ تقریر کر لی مگر بجٹ پر ایک لفظ تک نہیی بولا ہمیشہ کی طرح اسٹیبلشمنٹ کو ہی نشانہ بناتا رہا اگر اسٹیبلشمنٹ سے اتنی نفرت ہے تو کسی جنگ میی خود جا کر بارڈر پر کیوں نہیی لڑتا یہ ملک کا اندرونی دشمن یا ملک چھوڑ کیوں نہیی دیتا
salahuddin tweet media
اردو
12
12
14
157
Imran
Imran@imifsd·
@wani_3333 اللّٰہ ہر دہشت گرد کو نیست و نابود کرے
اردو
0
0
0
3
Imran retweeted
hafsabhatti
hafsabhatti@wani_3333·
وزیر اعلی مریم نواز کا شمالی وزیرستان میں سکیورٹی آپریشن، میں 21 دہشتگردوں کی ہلاکت پہ اظہار تشکر
hafsabhatti tweet media
اردو
13
12
12
62
Imran
Imran@imifsd·
@Adnanulhaq02 جلد ہی پنجاب صفائی کے معیار میں بین القوامی سطح پر مقابلہ کرے گا۔
اردو
0
0
0
7
Imran retweeted
Mrs Adnan
Mrs Adnan@Adnanulhaq02·
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت شاہدرہ فلائی اوور کی تزئین و آرائش اور خوبصورتی کے منصوبے پر کام جاری ہے۔ جدید روشنی، رنگ و روغن، صفائی ستھرائی اور اطراف کی خوبصورتی میں اضافے کے ذریعے اس اہم شاہراہ کو مزید دلکش اور شہریوں کے لیے بہتر بنایا جا رہا ہے۔
اردو
13
13
10
93
Imran
Imran@imifsd·
@Mustafamalik29 جو مسائل باقی رہ گئے ہیں وہ بھی انشاء اللّہ جلد حل ہوں گے۔
اردو
0
0
0
6
Imran retweeted
Mustafa Malik
Mustafa Malik@Mustafamalik29·
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے پاکستان کو اہم علاقائی طاقت اور یورپی یونین کا قابلِ اعتماد شراکت دار قرار دے دیا۔ دنیا اب پاکستان کی بڑھتی ہوئی معاشی طاقت، کو تسلیم کر رہی ہے یہ ایک اہم سنگ میل ہے جو ظاہر کرتا ہے کہ پاکستان آگے بڑھ رہا ہے اور دنیا اسے دیکھ رہی ہے۔
اردو
12
21
19
150
Imran
Imran@imifsd·
@1Shmyla اس کو سنجیدگی سے لینا ضروری ھے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی فوری ہونی چاہئیے۔
اردو
0
0
0
13
Imran retweeted
🥀𝕊𝕙𝕞𝕪𝕝𝕒🥀
وزیر اعلی مریم نواز کا ناقابل تردید عزم نو چائلڈ لیبر ان پنجاب" بچوں پر تشدد نا قابل برداشت، آج پنجاب بچوں کیلئے محفوظ ترین ہے، بچے میری ریڈ لائن ہیں ہونہار سکالر شپ اور لیپ ٹاپ دے کر بچوں کو تعلیم کی طرف راغب کر رہے ہیں ۔۔
🥀𝕊𝕙𝕞𝕪𝕝𝕒🥀 tweet media🥀𝕊𝕙𝕞𝕪𝕝𝕒🥀 tweet media🥀𝕊𝕙𝕞𝕪𝕝𝕒🥀 tweet media
اردو
13
16
15
99
Imran
Imran@imifsd·
@Saba5670 یہ یقیناً پاکستان کے خلاف سازش ھے۔
اردو
0
0
0
6
Imran retweeted
scorpio♏#DJ 🧓🏻
آزاد کشمیر میں حقوق کے نام پر شروع ہونے والے احتجاج اور حالیہ بدامنی کے پیچھے اصل کہانی کیا ہے؟ کیا یہ واقعی عوامی تحریک ہے یا اس کے پیچھے کسی بیرونی ہینڈلر کا پیسہ کام کر رہا ہے؟
اردو
13
35
60
408
Imran
Imran@imifsd·
@Fatima_Dilx پاکستان امن کی کوشش جاری رکھے گا۔
اردو
0
0
0
7
فاطمہ
فاطمہ@Fatima_Dilx·
پاکستان نے ایک بار پھر ذمہ دار سفارت کاری اور امن کے فروغ کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کیا۔ ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی میں کمی اور جنگ بندی کی کوششوں میں پاکستان کی تعمیری شمولیت کو عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے۔ امن، مذاکرات اور استحکام ہی خطے کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں
اردو
15
15
12
231