Pinned Tweet
£ittle £amp
30.6K posts

£ittle £amp retweeted

سائرہ بانو نے پیپلز پارٹی کو آئینہ دکھا دیا۔۔یہ اسکول ہے کاغذوں میں درج ہے۔۔اس اسکول میں ٹیچرز بھی ہیں تنخواہیں بھی آتی ہیں۔بس اسکول کی حالت آپ لوگ ذرا دیکھ لیں۔۔یہ ہے سندھ کی ترقی
@Saira_Banokhan
اردو
£ittle £amp retweeted
£ittle £amp retweeted

خوفناک انتہائی خوفناک،یہ اپوزیشن کی اب تک کی سب سے بڑی چارج شیٹ ہے اس نظام پر۔۔۔محمد زبیر کہتے ہیں عالمی بحران میں حکومت نے آئل مارکیٹنگ اور ریفائنریز کو اربوں روپے کا منافع دیا،محمد زبیر کے خوفناک الزامات ملکی ڈیزل کو بھی عالمی مارکیٹ سے جوڑ کر منافع کمایا گیا،چار سال میں ملکی زرمبادلہ میں ایک پیسہ نہیں بڑھایا،دوست ممالک کے فکسڈ ڈپازٹ یا آئی ایم ایف سے پیسے آئے اگر وہ چلے گئے تو ملک ایک ہفتہ میں ڈیفالٹ کرجائے گا،محمد زبیر کی اب تک کی سب سے سخت پریس کانفرنس
اردو
£ittle £amp retweeted
£ittle £amp retweeted
£ittle £amp retweeted

ایسا دیس ہے میرا!
گوری سیاح بتا رہی کہ میں نے پاکستان جیسا ملک پوری دنیا میں نہیں دیکھا نہ پاکستان جیسے لوگ کہیں دیکھے سیاح خاتون کا پاکستان میں والٹ گم گیا جس میں اچھی خاصی بڑی رقم تھی اور ٹھیک ایک دن بعد وہ والٹ بناء کوئی دھیلا گم ہوئے مل گیا
پوری دنیا کو بتائیں کہ اصل #پاکستان یہ ہے🇵🇰
#امن_کا_سفیر_پاکستان #Pakistán #خدمت_کے_دو_سال
اردو
£ittle £amp retweeted

ورلڈ بینک کے فنڈز سے دبئی میں جائیدادیں خریدنے کا ہوشربا سکینڈل سامنے اۤگیا۔۔۔
اسداللہ خان کے مطابق:
سندھ سولر انرجی پروگرام میں غریب لوگوں کے گھروں میں سولر پینلز/لائٹس لگانے کا ایک چینی کمپنی کو ٹھیکہ دیکر اسے کھیل میں شامل کیا جاتا ہے۔۔۔۔پھر جعلی اِمپورٹ ڈاکومنٹس بنتے ہیں۔۔پراڈکٹس مقامی مارکیٹ سے خریدی جاتی ہیں اور پوری بھی نہیں خریدی جاتیں۔۔ورلڈ بینک کو ڈاکومنٹس دیئے جاتے ہیں کہ فلاں چینی کمپنی سے ہم نے یہ خریدے ہیں۔۔ورلڈ بینک ان ڈاکومنٹس کو دیکھتے ہوئے چینی کمپنی کو ادائیگی کر دیتا ہے۔۔چینی کمپنی معاہدے کے مطابق اس میں سے "بڑا حصہ" دبئی شفٹ کر دیتی ہے، جہاں پر پراپرٹیز خریدی گئی ہیں۔۔یوں ورلڈ بینک کے پیسے گھوم پھر کر دبئی پہنچ جاتے ہیں۔۔یہ وہ اسٹوری ہے جو نیب کے ہاتھ لگی ہے
@AUKhanOfficial1
اردو
£ittle £amp retweeted
£ittle £amp retweeted

اس ملک میں اشرافیہ کی بدمعاشی چیک کریں موٹر وے پہ گاڑی کو اوورٹیک کرتے ہوے تھوڑی سی دیر کیا ہوئی بس کو ہے کرنے کی کوشش کی اور ڈرائیور پہ فائر کرنے کی کوشش بس میں 42 افراد سوار تھے اگر خدا نخواستہ کوئی حادثہ ہو جاتا تو کون زمہ دار
عوام تو واقعی ہی کیڑے مکوڑے ہیں
وزیر داخلہ محسن نقوی صاحب یہ کیا ہو رہا اس واقعے کی انکوائری کروائیں اگر یہ الزامات سچ ہی۔ تو ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں تاکہ آئیندہ کوئی انسانی زندگیوں سے کھیلنے کی کوشش نہ کرے
اردو
£ittle £amp retweeted
£ittle £amp retweeted
£ittle £amp retweeted
£ittle £amp retweeted
£ittle £amp retweeted
£ittle £amp retweeted
£ittle £amp retweeted
£ittle £amp retweeted
£ittle £amp retweeted
£ittle £amp retweeted

ہیلری کلنٹن کی اپنی انتخابی مہم کے دوران صدر ٹرمپ سے متعلق کی گئی پیشگوئی جو آج درست ثابت ہوئی ۔۔
"یہ کوئی ایسا شخص نہیں ہے جس کے پاس کبھی بھی نیوکلیئر کوڈز ہونے چاہئیں کیونکہ یہ تصور کرنا مشکل نہیں ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ہمیں صرف اس لیے جنگ کی طرف لے جائیں گے کہ کسی نے ان کی انا کو ٹھیس پہنچائی ہے۔"
"ہم اپنے بچوں اور پوتوں نواسوں کی حفاظت ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھ میں نہیں دے سکتے، ہم انھیں قسمت کے بھروسے پر نہیں چھوڑ سکتے۔"
اردو
£ittle £amp retweeted












